Boericke Homeopathic Medical Center

Boericke Homeopathic Medical Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Boericke Homeopathic Medical Center, Medical and health, G-49 Defence View Phase 2 Near Iqra University, Karachi, Karachi.

27/08/2024
21/08/2024
ہومیو پیتھک میڈیکل آرگنائزیشن (HMO) کی جانب سے اج 14 اگست کو مرکزی رابطہ دفتر "بورک ہومیوپیتھک میڈیکل سینٹرڈیفنس ویو" کر...
15/08/2024

ہومیو پیتھک میڈیکل آرگنائزیشن (HMO) کی جانب سے اج 14 اگست کو مرکزی رابطہ دفتر "بورک ہومیوپیتھک میڈیکل سینٹرڈیفنس ویو" کراچی میں " بیچ فلاور ریمیڈیز " (پھولوں سے تیار کردہ ہومیوپیتھک طرز پر ادویات ) پر ایچ ایم او کی فائنانس سکریٹری اور سابق لیکچرار صغری ہومیوپیتھک میڈیکل کالج ڈاکٹر نورین ممتاز نے تفصیلی لیکچر پیش کیا جسے حاضرین ڈاکٹرز نے بہت سراہا ۔ لیکچر کے اختتام پر سوالات و جوابات کا سلسلہ شروع ہوا چونکہ ایک نیا سبجیکٹ تھا اس لیے تند و تیز سوالات ہوئے اور حاضرین نے مفید معلومات حاصل کیں۔
لیکچر کے بعد دوسری تقریب جس میں پاکستان کی 77ویں سالگرہ اور اولمپین ارشد ندیم کی جانب سے تاریخی گولڈ میڈل کے حصول کی خوشی میں چیئرمین ڈاکٹر محمد ظہیر اختر نے اس موقع پر کیک کاٹا ان کے ہمراہ ، وائس چیئرمین ڈاکٹر شہزاد اختر ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد الیاس ، فائنانس سیکرٹری ڈاکٹر نورین ممتاز ، افس سیکرٹری ڈاکٹر کوثر گل ، ایڈیشنل افس سیکرٹری ڈاکٹر تہمینہ ، ایگزیکٹو ممبر ڈاکٹر نوشیر خان ، ڈاکٹر کوثر ظہیر ، ڈاکٹر شاہ زمان حسین ، ڈاکٹر سید محمد اسلم ، ڈاکٹر مبشر ، شہیر اختر ، اور دیگر موجود تھے ۔ تقریب کے اختتام پر حاضرین کی تواضع کی گئی ۔

بچوں کی ذہنی نشونما اور ان کو صحت مند ہو توانا رکھنے کے لیے ۔
24/07/2024

بچوں کی ذہنی نشونما
اور ان کو صحت مند ہو توانا رکھنے کے لیے ۔

*والدین کے رویوں کا بچوں پر اثر*(1) اگر آپ کا بچہ ضدی ہے ،تو اس کا مطلب ہے آپ سخت مزاج ہیں ،(2) اگر آپ کا بچہ تنہائی پسن...
23/07/2024

*والدین کے رویوں کا بچوں پر اثر*

(1) اگر آپ کا بچہ ضدی ہے ،تو اس کا مطلب ہے آپ سخت مزاج ہیں ،

(2) اگر آپ کا بچہ تنہائی پسند ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے ،کہ آپ بہت مشغول رہتے ہیں۔

(3) اگر آپ کا بچہ ہمیشہ غصے میں رہتا ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے ،کہ آپ اس کے اچھے کاموں کی تعریف نہیں کرتے۔

(4) اگر آپ کا بچہ جھوٹ بولتا ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اس کی سخت پکڑ دھڑک شروع کر دیتے ہیں۔

(5) اگر آپ کا بچہ جسمانی طور پر کمزور ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ،آپ اس کو ہمیشہ ڈرائے رہتے ہیں۔

(6) اگر آپ کا بچہ ہمیشہ تنگ کرتا ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے ، آپ اسے اپنے قریب نہیں کرتے اور اس سے پیار نہیں کرتے۔

(7) اگر آپ کے بچے میں خوداعتمادی کی کمی ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے ،کہ آپ اس کی حوصلہ افزائی نہیں کرتے ،

(8) اگر آپ کا بچہ دوسروں کا احترام نہیں کرتا ،تو اس کا مطلب یہ ہے ،کہ آپ اس سے پست آواز میں بات نہیں کرتے ،

(9) اگر آپ کا بچہ چوری کرتا ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے ،کہ آپ اسے خرچ کرنا اور ہدیہ دینا نہیں سکھاتے ،
اپنے بچوں کو اپنے ساتھ اپنا دوست بناکر رکھیں ۔

*تحریر کو صدقہ جاریہ اور اللہ کی رضا کی نیت سے اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کیجئے ہو سکتا ہے آپ کی تھوڑی سی محنت یا کوشش کسی کی زندگی بدلنے کا ذریعہ بن جائے*

میری ذاتی رائے:!!!!!!!

ایک بہت اہم چیز جو اکثر والدین بھول جاتے ہیں کہ آپ کا بچہ آپ دونوں کا عکس ہوتا ہے۔ اس میں اگر کچھ اچھا ہے تو وہ بھی آپ ہی کا اصل ہے۔ اور برا ہے تو وہ بھی آپ کی تقلید ۔ اس لئے جو چیز آپ بچوں کو سکھانا چاہتے ہیں پہلے وہ اپنے اندر پیدا کریں ۔ بچے کہنے سے ذیادہ اپنے مشاہدے سے سیکھتے ہیں ۔ اس لئے انھیں مثبت منظر دکھا کر سکھائیں ۔منفی رویوں سے گریز کریں۔















فولاد کیلشیم کے لیے وٹامنایزڈ مالٹ ۔ انتہائی طاقتور ہر عمر کے افراد کے لیے ۔
21/07/2024

فولاد کیلشیم کے لیے وٹامنایزڈ مالٹ ۔
انتہائی طاقتور ہر عمر کے افراد کے لیے ۔

Address

G-49 Defence View Phase 2 Near Iqra University, Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 11:00 - 14:00
18:00 - 22:00
Tuesday 11:00 - 14:00
18:00 - 22:00
Wednesday 11:00 - 14:00
18:00 - 22:00
Thursday 11:00 - 14:00
18:00 - 22:00
Friday 11:00 - 14:00
18:00 - 22:00
Saturday 11:00 - 14:00
18:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Boericke Homeopathic Medical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share