Hakeem Zubair Abbasi

Hakeem Zubair Abbasi علم اور بہبود کا سفیر حکیم زبیر عباسی اسلامی حکمت اور قدرتی علاج کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا۔

Hakeem Zubair Abbasi Is A Famous Islamic Scholar & Herbalist

09/08/2026

اپنی نوعیت کی انوکھی شادی مکمل بیان سننے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/PsBQ_BudBQQ

08/08/2026

مسلمانوں آپس میں نہ لڑنا ورنہ تمہاری طاقت ختم ہو جائے گی

07/08/2026

رات کی خاموشی ساحل پر لہروں کو خوبصورت شور اور سر کی مالش ایسے جیسے ساری الجھنیں اتر گئی ہیں

میری بیٹی کے نکاح کی تقریب میں میرے داماد عبدالرحمن کے ساتھ جماعت کے قائدین اور ذمہ داران محترم جناب یوسف کشمیری صاحب ند...
07/08/2026

میری بیٹی کے نکاح کی تقریب میں میرے داماد عبدالرحمن کے ساتھ جماعت کے قائدین اور ذمہ داران محترم جناب یوسف کشمیری صاحب ندیم اعوان صاحب شیخ سقلین صاحب کی شرکت خوشی کا سبب بنی

07/08/2026
07/08/2026

افسوس مسلمان سازش کا شکار ہو گئے

الحمدللہ آج میری بیٹی کی شادی ہےاس کارڈ میں ایک خاص بات ہے جس کو سمجھ  آئے وہ کمنٹ ضرور کرے
06/08/2026

الحمدللہ آج میری بیٹی کی شادی ہے
اس کارڈ میں ایک خاص بات ہے جس کو سمجھ آئے وہ کمنٹ ضرور کرے

06/08/2026

قرآن کی تعلیمات سے ہٹو گے تو پستیوں میں چلے جاؤ گے

Address

Nector Honey Shop No. 204 Opposite Lal Masjid Nazimabad No 5 Paposh Nagar Karachi
Karachi
74600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Zubair Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share