Stock lot in karachi

Stock lot in karachi Stock lot in karachi from all over the globe

28/04/2023

*بجلی کا ایک یونٹ*

*اگر سوئے رہے تو پھر آپ کا بدترین استحصال ہوتا رہے گا شیر کرتے جائیں یہ آپ کے حق کی آواز ہے*
*جتنے یونٹ اتنا بل ہونا چاہئے یہ پر امن سوشل میڈیا احتجاج ہے۔ اور سوشل میڈیا کی طاقت آپ جانتے ہیں*
**تمام وکیل قانونی ماھر ڈاکٹرز ، انجینئرز ، سول سرونٹس ، بینک اسٹاف، پولیس سول سوسائٹی ، سیاسی و سماجی اکابرین اس بہت اھم مسئلے پر آواز بلند کریں*
*اور قانونی طور پر اس ظلم کو ختم کرنے کے لیے متعلقہ انتظامی حکام اور ہائی کورٹ سپریم کورٹ میں کیس داخل کریں اپنے اپنے اختیارات اور طاقت کو اس بہت اھم عوامی مسئلے پر صرف کریں* ۔۔۔

*اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہی ہے اور نوٹس کوئی نہیں لیتا*
*سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیا*
**سلیب (1) 272 روپے*
*سلیب (2) 1257 روپے*
**سلیب (3)4570 روپے*
*سلیب (4)9125 روپے*
**سلیب (5) 18227 روپے* *سلیب (6)* *18290روپے پہلے سلیب ریٹ اور* *دوسرے میں فرق 1000 روپے کا ہے*
*دوسرے سے تیسرے میں فرق 3300 روپے کا ہے*
**تیسرے سلیب اور چوتھے کا فرق 9000 روپے کا ہے*
*سلیب کیا ہوتا ہے۔؟۔ سلیب دھوکہ اور ظلم ہے*
**آپ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو کبھی ایسے ہوا*
**ایک لیٹر100روپے فی لیٹر*
**اگر دو لیٹر 1100 روپے فی لیٹر*
**تین لیٹر 3300 روپے فی لیٹر*
**صرف ایک دن ریڈنگ لیٹ لینے سے بل 272 سے 1257 ہو سکتا ہے.*
خدا کے لئے اگر آپ لوگ انڈیا کی طرح بجلی فری نھیں کر سکتے تو ہم پر یہ ظلم بھی نہیں کروبس صرف ہم پر اتنی مہربانی کردو۔ جتنے یونٹ اتنا بل ہونا چاہئے۔
*خدا کے لئے پاکستان کی عوام سے جینے کا حق تو مت چھینو ریٹ بڑھاؤ مگر ڈاکہ تو نہ ڈالو..*
*بجلی کا بل*
**کے ای اور واپڈا والے 300 یونٹ کا بل 3300 بمعہ ٹیکس*
**اور 301 یونٹ کا 4400 بمعہ ٹیکس*
**کیا ایک یونٹ زیادہ صرف کرنے سے*1100 روپے کا فرق* ؟
**کیا آپ نے کبھی 5 لیٹر کوکنگ آئل لیا تو 1000 کا اور 6 لیٹر 20000 کا*...
⚖️ *اعلی افسران*
*چیف جسٹس صاحب*
*آرمی چیف صاحب وزیراعظم صاحب*
*اور بجلی پانی کے وزیر اپنی غریب عوام کے بارے میں بھی سوچیں*
*مہنگائی کم نہ کریں لیکن زیادتی بھی تو نہ کریں*
*عوام کی, غیر سیاسی آواز ظلم کے خلاف اور اپنے اس بہت خاص مسئلے کو اجاگر کریں*
*تمام دوست احباب اور سوشل میڈیا گروپ میں ضرور شیئر کریں*.

22/10/2022
100% PURE HONEY FROM FOREST CHOTI MAKKHI KA SHAHAD ASLI 950 GRAMS 1500 RUPEEKARACHI ONLY 6 BOTTLE CONTACT 03442666266
31/05/2022

100% PURE HONEY FROM FOREST
CHOTI MAKKHI KA SHAHAD ASLI
950 GRAMS 1500 RUPEE
KARACHI ONLY 6 BOTTLE
CONTACT 03442666266

bodyspray for sale wholesale contact on whatsapp only 03442666266
31/05/2022

bodyspray for sale wholesale contact on whatsapp only 03442666266

09/05/2021

ALHUMDOLILLAH

29/03/2021

"میں بحیثیت مسلمان اور گناہ گار بندے کے اپنے تمام رشتے داروں، دوست احباب اور جاننے والوں سے ھاتھ جوڑ کر گزارش کرتا ہوں کہ اگر میں نے جانے یا انجانے میں کسی کی دل آزاری یا غیبت کی ہو تو وہ شب برات کے آنے سے پہلے پہلے مجھے معاف کر دے- نیز میں بھی ان تمام لوگوں کو اللہ کی رضا کے لئے معاف کرتا ہوں جنہوں نے کسی موقع پر میری دل آزاری یا غیبت کی ہو"

اللہ تعالی اس مبارک رات میں ہم سب کی مغفرت فرمائے-
(آمین)

Share group link in other groups https://chat.whatsapp.com/I5lqBW6CNjGJDJ85B6eJYo join this group for bulk quantity orde...
03/01/2020

Share group link in other groups https://chat.whatsapp.com/I5lqBW6CNjGJDJ85B6eJYo join this group for bulk quantity orders in wholesale,👆👆

WhatsApp Messenger: More than 1 billion people in over 180 countries use WhatsApp to stay in touch with friends and family, anytime and anywhere. WhatsApp is free and offers simple, secure, reliable messaging and calling, available on phones all over the world.

06/06/2019

Eid Mubarak to all Muslim ummah

Address

Jilani Center Tower
Karachi

Telephone

03442666266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stock lot in karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Stock lot in karachi:

Share