A & N's Frozen Foods

A & N's Frozen Foods Premium Quality Frozen Items – Hygienic, Tasty & Convenient. High-quality frozen items.

13/03/2025
میرے تیار کیے فروزن چکن کباب صفائی سے تیار کیے گئے ہیں۔ انہیں میں سل پہ پیستی ہوں اس لیے قدرتی زائقہ برقرار رہتا ہے.صرف ...
26/02/2025

میرے تیار کیے فروزن چکن کباب صفائی سے تیار کیے گئے ہیں۔ انہیں میں سل پہ پیستی ہوں اس لیے قدرتی زائقہ برقرار رہتا ہے.صرف تیل میں ڈال کر ہلکا فرائی کیجیے۔
ان میں پکاتے وقت چکن اور دال کے ساتھ ادرک لہسن ثابت گرم مصالحہ لال ثابت مرچیں پیاز پسی مرچ کٹی مرچ نمک اور ہلدی مناسب مقدار شامل کی گئی ہے۔
ہرادھنیا پیسنے کے بعد شامل کرتی ہوں۔
سل پہ پسے کبابوں میں چکن ریشہ کرکے بھی شامل کرتی ہوں۔ جس کی وجہ سے زائقہ بہت اچھا رہتا ہے۔

میرے بنائے چکن کبابوں کی قیمت بھی بہت مناسب ہے۔

بارہ عدد فروزن چکن کباب قیمت صرف 550روپے ہے

آرڈر دینے کے لیے واٹساپ پہ رابطہ کیجیے 03257003556
آرڈر دینے کے ایک دن بعد فروزن چکن کباب آپ کو گھر بیٹھے مل جائیں گے۔
صرف #کراچی میں ڈیلیور ہوسکتے . پوسٹ ضرور شئر کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا

Deal 2Chicken chese crocqtus 12pcsPizza pockets 12pcs Rs 1350
23/02/2025

Deal 2
Chicken chese crocqtus 12pcs
Pizza pockets 12pcs
Rs 1350

Deal 1Chicken Nuggets 12pcsChicken shami kabab 08pcsAlo & chickn cutlus 12pcsRs 1000
23/02/2025

Deal 1
Chicken Nuggets 12pcs
Chicken shami kabab 08pcs
Alo & chickn cutlus 12pcs
Rs 1000

17/02/2025

Address

Fida Hussain Shaikha Road Leamarket Karachi
Karachi
75400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A & N's Frozen Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share