01/09/2026
یرقان (Jaundice/پیلا یرقان) اور جگر کی سوجن (Hepatitis) کا مؤثر اور آزمودہ طبی علاج!
ہمدرد اکٹیرین (Hamdard Icterene) جھاؤ (Tamarix dioica) کے نباتی اجزاء سے تیار کردہ دوا ہے جو جگر کی صفراوی نالی اور خلیات کی اصلاح کر کے یرقان کا خاتمہ کرتی ہے۔
اہم فوائد:
یرقان کا فوری خاتمہ: دموی اور سرایتی (Infective & Haemolytic Jaundice) کا یقینی اور مؤثر علاج۔
ورمِ جگر (Hepatitis A): جگر کی سوجن اور سوزش کو ختم کر کے اس کی کارکردگی بہتر بناتا ہے۔
زہریلے مادوں کا اخراج: مدر (Diuretic) اور معرق خصوصیات کی بدولت پیشاب اور پسینے کے ذریعے جگر کے فاسد مادے خارج کرتا ہے۔
ولادت کے بعد کا یرقان: خواتین میں ولادت کے بعد ہونے والے یرقان میں بھی انتہائی مفید ہے۔
مقدارِ خوراک (Dosage):
عام حالت میں: 2، 2 گولیاں دن میں 3 بار (3 دن تک)۔
ہپاٹائٹس A کے مریض: 2، 2 گولیاں صبح و شام 21 دن تک استعمال کریں۔
ضروری احتیاط: علاج کے دوران چکنائی، گوشت اور مرچ مصالحے دار غذاؤں سے پرہیز کریں؛ گلوکوز ملا پانی اور تازہ پھلوں کے رس کا استعمال زیادہ رکھیں۔
رابطہ و معلومات:
📞 فون: 02134622017
📍 پتہ: ہمدرد مطب و حجامہ سینٹر، گلستانِ جوہر، کراچی