23/03/2026
اعلان داخلہ 2026/27
حسب سابق امسال بھی مدرسہ مظاہر العلوم الاسلامیہ مردان میں درجہ ذیل درجات میں داخلے جاری ہیں ۔
🔹 تخصص فی الفقہ الاسلامی (دو سالہ )
🔹 درس نظامی للبنین (درجہ اولیٰ تا درجہ سادسہ)
🔹 درس نظامی للبنات (درجہ اولی تا دورۂ حدیث)
🔹 حفظ القرآن الکریم
🔹 ناظرہ و قاعدہ
🔹 تجوید للحافظات والعالمات
🔹 شعبہ اسکول (اول تا پنجم )
شرائط داخله
سرپرست اور طالب علم کے شناختی کارڈ یا ب فارم کی فوٹوکاپی
سابقہ درجہ کی کشف الدرجات
دو عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر
نوٹ :شعبہ بنین میں رہائشی و غیر رہائشی دونوں جبکہ بنات میں صرف غیر رہائشی داخلے ہوں گے۔
عصر حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ادارہ ہذا میں دینی علوم کے ساتھ ساتھ عصری علوم (پرائمری، مڈل، میٹرک ) کا بھی باقاعدہ آغاز کیا جارہا ہے، جس میں ابتداً درجہ ابتدائیہ (پرائمری) میں داخلے جاری ہیں۔
آغاز داخلہ: 28 مارچ 2026
پتہ: مدرسہ مظاہر العلوم الاسلامیہ مصری اباد کینال روڈ مردان
👤 مہتمم: مفتی عبد الرحمن صاحب
📞 0331-9301467
📞 0311-1616222
#مردان
#تجوید
#الحافظات
#العالمات