Ehsas Clinic

Ehsas Clinic نشہ بدکرداری نہیں بیماری ہے
بھروسہ اپ کا احساس ہمارا

اسلام علیکم الحمدللہ رب العالمین آج کے لیکچر میں ماہر کاونسلر نے گروپ کاونسلگ میں بحالی کے ان تمام کاموں کے حوالے سے آگا...
19/01/2026

اسلام علیکم
الحمدللہ رب العالمین
آج کے لیکچر میں ماہر کاونسلر نے گروپ کاونسلگ میں بحالی کے ان تمام کاموں کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جو کہ دوران علاج اور علاج کے بعد مریض کے لیے کار آمد ثابت ہوتی ہیں
احساس کلینک ریہیبلیٹیشن سینٹر آپ کو ایک معیاری علاج فراہم کرتا ہے
03337991984
03242094999
بھروسہ آپ کا احساس ہمارا

اسلام علیکم الحمدللہ رب العالمین نشہ آپ کے پیارے کو تنہا کر دیتی ہے آپ کا پیارا بھی معاشرے کا ایک ذمہ دار اور قابل قبول ...
16/01/2026

اسلام علیکم
الحمدللہ رب العالمین
نشہ آپ کے پیارے کو تنہا کر دیتی ہے
آپ کا پیارا بھی معاشرے کا ایک ذمہ دار اور قابل قبول شخص ہو سکتا ہے ہم محنت ذمہ داری اور احساس کے ساتھ کام کرتے ہیں اپنے پیارے کو نشے کی بیماری سے نجات حاصل کرنے کے لیے احساس کلینک ریہیبلیٹیشن سینٹر سے رابطہ کریں
03337991984
03242094999
مواچھ گوٹھ برانچ
نزد مرشد ہسپتال اسپارکو روڈ

السلام علیکم الحمدللہ رب العالمین احساس کلینک ریہیبلیٹیشن سینٹر احساس کلینک ریہیبلیٹیشن سینٹر ایک اعتماداورمعیارکانام ہے...
16/01/2026

السلام علیکم
الحمدللہ رب العالمین
احساس کلینک ریہیبلیٹیشن سینٹر
احساس کلینک ریہیبلیٹیشن سینٹر ایک اعتماداورمعیارکانام ہے نشہ بد کرداری نہیں بلکہ ایک نفسیاتی بیماری ہے جس کا علاج ممکن ہے اور بیماری علاج سے ممکن ہے ٹوٹکوں سے نہیں اکثر مریض کے فیملی والے مختلف طریقوں سے نشے سے نجات دلانے کی کوشش کرتے ہیں جسکا کوئی نتیجہ سامنے نہیں آتا احساس کلینک ریہیبلیٹیشن سینٹر میں مریض کو صرف بند نہیں رکھا جاتا بلکہ ایک مکمل ایجوکیشنل پروگرام کے تحت اور ماہر نفسیات ڈاکٹر اور تجزیے کار ٹیم کے زیر نگرانی علاج فراہم کرتا ہے اور فیملی کاونسلگ بھی کی جاتی ہے فیملی کو بھی نشے کے بیماری کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جاتی ہے
آج ہی وزٹ کریں یا ہمارے نمبر پر رابطہ کریں
بھروسہ آپ کا احساس ہمارا
03337991984
03242094999
مواچھ گوٹھ برانچ

الحمدللہ رب العالمین ابھروسہ آپ کا احساس ہمارا 07,01,2026بروز بدھ آج کے لیکچر میں احساس کلینک کے ماہر نفسیات نےریلیپس پر...
07/01/2026

الحمدللہ رب العالمین ا
بھروسہ آپ کا احساس ہمارا
07,01,2026
بروز بدھ
آج کے لیکچر میں احساس کلینک کے ماہر نفسیات نےریلیپس پروسییس ⁦ پر مکمل آگاہی فراہم کی اور مختلف ایکٹیویٹی پر ورکشاپ بھی کروائی
احساس کلینک ریہیبلیٹیشن سینٹر ایک اعتمادی کا نام ہے ہماری پوری ٹیم

محنت اور ایمانداری اور بہترین تجربے سے آپ کے پیارے کو علاج فراہم کرتی ہے
03337991984
03242094999
مواچھ گوٹھ برانچ

الحمدللہ رب العالمین بھروسہ آپ کا احساس ہمارا شرم زدگی غیر صحت مند شرم پہلے بچپن میں فیملی سے اور معاشرے سے ملتی ہے اور ...
06/01/2026

الحمدللہ رب العالمین
بھروسہ آپ کا احساس ہمارا
شرم زدگی غیر صحت مند شرم پہلے بچپن میں فیملی سے اور معاشرے سے ملتی ہے اور عمر کے ساتھ ساتھ مریض خود سے اعتماد میں کمی کا شکار ہوتا رہتا ہے
اور جب نشے کا استمعال شروع کر دیتا ہے تو خود اعتمادی کو بہتر محسوس کرتا ہے اور اپنے مسلئے کا مریض کو نشہ کرنے میں نظر آتا ہے اور اس کے لیے نشہ چھوڑنا مشکل ہو جاتا ہے
آج کے لیکچر میں غیر صحت مند شرم سے صحت مند شرم کی طرف کیسے آیا جائے مکمل آگاہی فراہم کی گئی
اپنے پیارے کو ایک مکمل اور بہترین علاج فراہم کرنے کے لیے احساس کلینک ریہیبلیٹیشن سینٹر سے رابطہ کریں
03242094999
03337991984

الحمدللہ رب العالمین بھروسہ آپ کا احساس ہمارا 0333799198403242094999نشے کرنے کے دورانیے میں مریض نشے کی سخت طلب کی شدت ا...
01/01/2026

الحمدللہ رب العالمین
بھروسہ آپ کا احساس ہمارا
03337991984
03242094999
نشے کرنے کے دورانیے میں مریض نشے کی سخت طلب کی شدت اور جسمانی تکلیف کی وجہ سے تکلیف اور طلب سے آرام کے لیے بار بار نشے کا استمعال کرتا ہے جو کہ مریض کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ بنا ہوا ہوتا ہے علاج کے دورانیے میں چونکہ مریض علاج میں ہوتا ہے اور تمام نشوں سے مکمل پرہیز کر رہا ہوتا ہے جس کی وجہ سے دن بہ دن طلب کی شدت میں کمی ہوتی رہتی ہے اور جسمانی کیفیت میں بہتری ہوتی ہے اور مریض اس خیال سے اپنے آپ کو بہتر سمجھنے لگتا ہے جبکہ آج کے لیکچر میں نشے کی بیماری کے خصوصیات کے ساتھ ساتھ اس بات کی بھی آگاہی فراہم کی گئی علاج کے بعد طلب کی شدت میں کمی آجاتی ہے مگر نشے کی یاد جو کہ ان تمام تعلقات کے وجہ سے جو نشہ کرنے کی یا نشے میں مبتلا ہونے کی وجہ بنی مریض کو دوبارہ نشہ کرنے کی طرف لے جا سکتی ہے لہذا آج کے لیکچر میں طلب اور یاد اور ان کی وجوہات کے حوالے سے مکمل آگاہی فراہم کی گئی
احساس کلینک ریہیبلیٹیشن سینٹر اپنے پورے ذمےداری کے ساتھ آپ کے پیارے کو علاج فراہم کرتا ہے

الحمدللہ رب العالمین احساس کلینک ریہیبلیٹیشن سینٹر 0333799198403242094
31/12/2025

الحمدللہ رب العالمین
احساس کلینک ریہیبلیٹیشن سینٹر
03337991984
03242094

30/12/2025
الحمدللہ رب العالمین بھروسہ آپ کا احساس ہمارا نشے کی بیماری میں مریض کا بے بس ہو جانا مریض کو علاج میں اور نشے سے نجات ح...
30/12/2025

الحمدللہ رب العالمین
بھروسہ آپ کا احساس ہمارا
نشے کی بیماری میں مریض کا بے بس ہو جانا مریض کو علاج میں اور نشے سے نجات حاصل کرنے میں دشواری پیدا کرتی ہے بلکہ نشے کے مریض کے ساتھ ساتھ فیملی بھی بے بس ہو جاتی ہے مریض نشے سے نجات حاصل کرنے کے لیے مریض مختلف طریقوں کا استعمال کرتے ہیں مگر کوئی نتیجہ نہیں نکلتا آج کے موضوع میں اس بےبسی سے کیسے نکلنا ہے اور ایک مثبت نتیجہ حاصل کرنے کے لیے کن اقدام کا سہارا لینا ہے مکمل آگاہی فراہم کی گئی

الحمدللہ رب العالمین بھروسہ آپ کا احساس ہمارا آج کے لیکچر میں نشے کے طلب پر بات ہوئی علاج کے بعد ایسی کونسی تعلق ہیں اور...
28/10/2025

الحمدللہ رب العالمین
بھروسہ آپ کا احساس ہمارا
آج کے لیکچر میں نشے کے طلب پر بات ہوئی علاج کے بعد ایسی کونسی تعلق ہیں اور کن کن چیزوں کے ساتھ ہیں جوکہ دوبارا نشے کی یاد دلاتی ہیں اور ان تعلقات میں کن تعلق کو بلکل ختم کرنا ہے اور کس کی مینجمنٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے
آج لیکچر میں اس کے حوالے سے مکمل طور پر آگاہی فراہم کی گئی
نشے کا علاج ممکن ہے اپنے پیارے کو ایک موقع دیجئے
احساس کلینک ریہیبلیٹیشن سینٹر کی ٹیم آپ کے پیارے کو ایک مکمل اور بہترین علاج فراہم کرتا ہے
آج ہی رابطہ کریں
03242094999
03337991984
مواچھ گوٹھ اسپارکو روڈ ملتانی ہوٹل والی گلی

Address

Plot # E11 Street No4 Deen Mohammad Mohalla Multani Hotel Sparco Road Moach Goth Near Murshid Hospital Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsas Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share