Syeda's collection.

Syeda's collection. All kind of bags, clutch, beauty items,and dresses for girls..

29/09/2023

سہانی رات تھی
اور پُرسکوں زمانہ تھا
اثر میں ڈوبا ہوا جذ ب ِعا شقانہ تھا
انہِیں تو عرش پر محبوب کو بُلا نا تھا
طلب تھی دِید کی
معراج کا بہانہ تھا
یہ کمال ِ حسن کا تھا معجزہ
کہ فراق حق بھی نہ سہہ سکا
شب ِ معراج لِیا عرش بریں پر بلوا
صدمہءِ ہجر خدا سے بھی گوارا نہ ہوا
سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہٰی وہ چلے نبؐی
کوئی حد ہے اُن کے عروج کی
کوئی حد ہے اُن کے عروج کی
سرِ لا مکا ں سے طلب ہوئی
سوئے منتہٰی وہ چلے نبیؐ
کوئی حد ہے ان کے عُروج کی
بلغ العلا بکما لہ
کشف الد جٰی بجما لہ
حسنت جمیع و خِصالہ
صلوُا علیہ وآلہ
جو گیا وہ فرش سے عرش تک
وہ بُراق لے گیا بے دھڑک
طبقِ زمیں ورقِ فلک
گئے نیچے پا وں سے پُل سرک
لٹیں زلف کی جو گئِیں لٹک
تو جہان سارا گیا مہک
ہوئیں مست بُلبلیں اس قدر
تو یہ غنچے بولے بولےچٹک چٹک
کوئی حد ہے اُن کی عروج کی
کوئی حد ہے اُن کے عروج کی
رُخ ِمصطفٰیؐ کی یہ روشنی یہ تجلیوں کی ہما ہمی
کہ ہر ایک چیز چمک اُٹھی ۔ ۔ ۔
کشف الد جٰی بجمالہ
نہ فلک نہ چاند تارے نہ سحر،نہ رات ہوتی
نہ تیرا جمال ہوتا نہ یہ کا ئنا ت ہوتی
وہ سراپا رحمتِ کبریا کہ ہر اک پہ جس کا کرم ہوا
یہ قرآن ِ پاک ہے برملا ۔ ۔ ۔
حسنت جمیع و خِصالہ
یہ کمالِ حقِ محمدیؐ کہ ہراک پہ چشمِ کرم رہی
سرِ حشر نعرءِ اُمتی ۔ ۔ ۔
حصنت جمیعُ خصالہ
وہی حق نگر وہی حق نُما
رخِ مصطفٰیؐ ہے وہ آئِنہ
کہ خدائے پاک نے خود کہا ۔ ۔ ۔
صلو ا علیہ وآلہ
میرا دین امبرِ وارثی
بخدا ہے عشقِ محمدیؐ
میرا ذکر و فکر ہے بس یہی
صلو ا علیہ و آلہ
صلوا علیہ و آلہ
صلوا علیہ و آلہ

14/02/2023
18/10/2019
13/05/2016

Address

North Karachi
Karachi
75850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda's collection. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share