RIGHT WAY HUB Chowki

RIGHT WAY HUB Chowki REHAB CENTRE

25/05/2026

رائٹ وے سینٹر کو آج منصور فاونڈیشن کی جانب سے

منشیات کا سیلاب ہمارے علاقے میں تیزی سے پھیل رہا ہے، مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے ک حب چوکی کی حدود میں منشیات کے خلاف...
16/05/2026

منشیات کا سیلاب ہمارے علاقے میں تیزی سے پھیل رہا ہے، مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے ک حب چوکی کی حدود میں منشیات کے خلاف کارروائیاں مکمل طور پر ناکام نظر آ رہی ہیں۔
علاقے کے عوام مسلسل شکایات کر رہے ہیں کہ نوجوان نسل کھلے عام منشیات کی لپیٹ میں آ رہی ہے، مگر اس سنگین مسئلے پر مؤثر اقدامات نظر نہیں آ رہے۔ پولیس کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس لعنت کے خلاف سخت اور عملی کارروائی کرے تاکہ ہمارے بچوں کا مستقبل محفوظ ہو سکے۔
اہلِ علاقہ مطالبہ کرتے ہیں کہ ایس اسپی اور متعلقہ حکام فوری طور پر منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور آپریشن کریں اور علاقے کو اس ناسور سے پاک کریں۔
کیونکہ اگر آج خاموشی رہی تو کل ہماری نسلیں تباہ ہو جائیں گی۔ انشاء اللہ بہُت جلد ایک ویڈیو مکمل حقائق کے ساتھ اپلوڈ کی جائے گی۔

#حب چوکی

کون سا جانور پانی کے بغیر کافی حد تک وقت گزار سکتا ہے؟ 🐫💧🔥🌄
26/04/2026

کون سا جانور پانی کے بغیر کافی حد تک وقت گزار سکتا ہے؟ 🐫💧🔥🌄

20/04/2026

-The body achieves what the mind believes.”

-



15/04/2026

Right way center 🚬

07/04/2026

🚬✅

Address

Hub Chowki Balochistan
Karachi
757595

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RIGHT WAY HUB Chowki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share