Rohani Elaj O Zikr-e-Elahi روحانی علاج و ذکرے الیٰ

Rohani Elaj O Zikr-e-Elahi روحانی علاج و ذکرے الیٰ Please pick any paticular Student/Mureed of Sheikh Noor Zaman Naqshabandi Shazli (D.B).

Remove black magic through quran o sunnah .Remove jinn possession wether it exist inside the body or outside the body.Remove any kind of bandish nazar taweezat and amlyat could be remove by Allah almighty through quran o sunnah 24/7 Dedicated healing service to rescue you from ongoing black magic or previously done black magic on you or your family, including diffusing,complete removing and revers

ing the black magic spells and curses. Please avoid callingl any other Student/Mureed of Sheikh Syed Noor Zaman Naqshbandi Shazli (D.B) after you have made contact of any of the Student of Hazrat Sheikh Syed Noor Zaman Naqhsbandi Shazli (D.B)

تمام روحانی اورجسمانی بیماریوں کےعلاج کیلئےرابطہ کریںواٹسپ و  کال نمبر ⁨0313262797503333042491
24/05/2026

تمام روحانی اورجسمانی بیماریوں کےعلاج کیلئےرابطہ کریں
واٹسپ و کال نمبر
⁨03132627975
03333042491

20/05/2026

اپنے بیٹے کے ساتھ اپنے شیخ و مرشد سید نور زمان نقشبندی شاذلی دامت برکاتہ عالیہ کے ساتھ

18/05/2026
تمام روحانی اورجسمانی بیماریوں کےعلاج کیلئےرابطہ کریںواٹسپ و  کال نمبر ⁨0313262797503333042491
18/05/2026

تمام روحانی اورجسمانی بیماریوں کےعلاج کیلئےرابطہ کریں
واٹسپ و کال نمبر
⁨03132627975
03333042491

تمام روحانی اورجسمانی بیماریوں کےعلاج کیلئےرابطہ کریںواٹسپ و  کال نمبر ⁨0313262797503333042491 .
17/05/2026

تمام روحانی اورجسمانی بیماریوں کےعلاج کیلئےرابطہ کریں
واٹسپ و کال نمبر
⁨03132627975
03333042491 .

جادو کا زور غفلت کی وجہ سے ہے:(امان الله نقشبندی شاذلی)میرے مُرشد خادم الامت مفتی سید نورزمان نقشبندی شاذلی فرماتے ہیں ک...
16/05/2026

جادو کا زور غفلت کی وجہ سے ہے:
(امان الله نقشبندی شاذلی)
میرے مُرشد خادم الامت مفتی سید نورزمان نقشبندی شاذلی فرماتے ہیں کہ الحمد للہ ہمارا مقصد صرف لوگوں کا علاج کرنا نہیں، بلکہ اُن کو اس قابل بنانا ہے کہ وہ اپنا علاج خود کر سکیں۔ یہ علاج معالجہ تو رابطے کا ایک ذریعہ ہے۔ ہم ہر شخص کی حیثیت کے مطابق اُس کا علاج کرتے اور اجازت دیتے ہیں:
1۔ تاجر آتا ہے تو اُس کا علاج بھی کرتے ہیں اور اُسے سکھا بھی دیتے ہیں، اور اُس سے کہتے ہیں کہ تجارت کے مشغلے کو اپنائے رکھو، علاج معالجہ نہ کرنا۔ آپ کو یہ اس لیے سکھایا گیا ہے تاکہ آپ اس کے توسط سے اپنے کاروبار، اپنے شعبے کی جادوگروں سے حفاظت، اور انسانی و شیطانی جادوگروں کا مقابلہ کر سکو۔ باقی تمہارے لیے یہی ہدایات ہیں کہ تم عوام الناس کا مستقل علاج نہ کرو، اپنی تجارت پر توجہ دو۔ تمہیں اس لیے اجازت دی ہے کہ اپنی، اپنے اہلِ خانہ اور اپنے متعلقین کی کاٹ کرتے رہو۔
2۔ اگر سرکاری ملازم آتا ہے تو ہم اُس کو بھی سکھا دیتے ہیں اور ہدایت دیتے ہیں کہ یہ ہم نے آپ کو اس لیے سکھایا ہے تاکہ اپنے شعبے کے گند کو صاف کرو۔
3۔ کوئی عالمِ دین آتا ہے تو اُسے بھی ہم سکھا دیتے ہیں اور اجازت دے کر ہدایت دیتے ہیں کہ علمِ دین پر خاص توجہ دیں، باطل کو اس شعبے میں راستہ نہ دیں۔ غرضیکہ ہم ہر شعبۂ ہائے زندگی میں اپنے محافظوں کو بٹھا رہے ہیں تاکہ ہماری سوسائٹی انفرادی و اجتماعی، ہر اعتبار سے محفوظ ہو جائے۔
4۔ اگر کوئی بے روزگار شخص آتا ہے، کہیں کوئی ذمے داری نہیں، تو اُس کو کہتے ہیں کہ خانقاہ بناؤ اور وہاں بیٹھ کر مخلوقِ خدا کی خدمت کرو۔
5۔ جو نفسیاتی مریض آتے ہیں، وہ بہت پریشان کرتے ہیں۔ ہم اُن کو بھی سکھا دیتے ہیں، اُن کی کاٹ کرتے ہیں جس سے شیاطین کا زور ختم ہوتا ہے۔ ہم اُن کو بھی اجازت دیتے ہیں تاکہ اپنی کاٹ خود کر سکیں۔ جب تک ایسا مریض ٹھیک نہ ہو جائے، اُسے کسی اور کا علاج کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔
(جواہر خادم الامت، جلد دوم، صفحہ 177، 178)

13/05/2026

Address

Karachi

Telephone

03132627975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohani Elaj O Zikr-e-Elahi روحانی علاج و ذکرے الیٰ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share