05/09/2026
گردے یا مثانے کی پتھری کو نظر انداز نہ کریں۔
اگر آپ گردے یا مثانے کی پتھری، پیشاب میں جلن، درد، بار بار پیشاب آنے یا دیگر urinary مسائل کا سامنا کر رہے ہیں تو بروقت معائنہ اور مناسب رہنمائی ضروری ہے۔
حکیم عبدالحئی صابری شفاخانہ میں مریض کی کیفیت کے مطابق روایتی یونانی طریقۂ علاج، قدرتی جڑی بوٹیوں اور انفرادی مشاورت کے ذریعے رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔
📍 گلستانِ جوہر، بلاک 9-A، کراچی
🌐 hakeemabdulhaisabrishifakhana.com
مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔