Holistic Fitness with SNQ

Holistic Fitness with SNQ A well-being through balanced fitness, clean nutrition, and a strong mindset. We focus on building healthy habits that last.

daily motivation to help you become stronger, fitter, and more confident from the inside out. 💪🌿

17/02/2026

ذرا حالت تو چیک کریں بھائی کی۔۔ کیسے گندے ہاتھوں کا استعمال کر رہے ہیں ۔ اور لوگ مزے لے لے کر شکرقاندی کھارہے ہیں ۔۔ فیصلہ آپ کا ہے۔۔۔

17/02/2026

🚨 آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کے یہ بھائی کیسے SOPs کے بغیر کھانے کی اشیاء فراہم کر رہے ہیں ۔ یہ سب چیزیں اوپن ایئر رکھی ہیں۔ کوئی طریقہ فالو نہیں کیا جارہا۔ لوگوں کی صحت کی کوئی پروا نہیں ۔

🔔فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔۔۔











17/02/2026

بہتر سے بہتر کی تلاش۔۔۔

30/12/2025

ذرا حالت ملاحظہ فرمائیں جو اچار آپ حلوہ پوری کی ساتھ مزے لے لے کر کھاتے ہیں وہ دراصل اتنی گندی حالت میں تیار ہوتے ہیں۔ وائس میں چیک کریں تو بندہ خود بتا رہا ہے کہ یہ آپ کے مطلب کا نہی ہے ۔۔۔ مطلب کھانے کی قابل بھی نہیں ہے۔۔۔
Food Safety Violations۔
Sindh Food Authority.

29/12/2025

توبہ توبہ ذرا حالت تو چیک کریں۔۔ یہ گلشنِ اقبال کراچی کی ایک دکان ہے جس میں۔ نہ حلوہ کھانے کا ہے نہ آئل استعمال کا ہے۔۔ لوگ اپنی صحت کو داؤ پے لگا کے ناشتہ کرنے پے مجبور ہیں۔۔
Violation of food safety.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Holistic Fitness with SNQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share