Sadar Sab

Sadar Sab work work and work

07/09/2024

‏زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے ، قیامت قائم ہو سکتی ہے لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
اور یہی ہمارا ایمان ہے.

سقراط روزانہ چہل قدمی کے لئے جایا کرتا تھا۔ اس راستے پر ایک کمہار کا گھر تھا، جو مٹی کے برتن بنایا کرتا تھا۔ وہ کمہار کے...
05/09/2024

سقراط روزانہ چہل قدمی کے لئے جایا کرتا تھا۔ اس راستے پر ایک کمہار کا گھر تھا، جو مٹی کے برتن بنایا کرتا تھا۔ وہ کمہار کے پاس جا کر بیٹھ جاتا اور اسے غور سے تکتا رہتا ۔ اسے برتن بننے کا عمل دیکھنا بہت اچھا لگتا تھا ۔
ایک دن کمہار نے اس کی محویت دیکھ کر اپنے پاس بلایا اور پوچھا، "بیٹا ! تم یہاں سے روز گزرتے ہو اور میرے پاس بیٹھ کر دیکھتے رہتے ہو ، تم کیا دیکھتے ہو؟"
سقراط : میں آپ کو برتن بناتے دیکھتا ہوں اور یہ عمل دیکھنا مجھے بہت اچھا لگتا ہے ۔ اس سے میرے ذہن میں چند سوال پیدا ہوئے ہیں ۔ میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں۔
کمہار : یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔ تم پوچھو ، جو پوچھنا چاہتے ہو ۔
سقراط : آپ جو برتن بناتے ہیں ، اس کا خاکہ کہاں بنتا ہے؟
کمہار : اس کا خاکہ سب سے پہلے میرے ذہن میں بنتا ہے۔
یہ سن کر سقراط جوش سے بولا، میں سمجھ گیا ۔
کمہار نے حیرت سے پوچھا، کیا سمجھے؟
سقراط : یہی کہ ہر چیز تخلیق سے پہلے خیال میں بنتی ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ خالق کے خیال میں ہم پہلے بن چکے تھے ، تخلیق بعد میں ہوئی ۔ اب میرا اگلا سوال یہ ہے کہ جب آپ برتن بنا رہے ہیں، تو ایسا کیا کرتے ہیں کہ یہ اتنا خوب صورت بنتا ہے؟
کمہار : میں اسے محبت سے بناتا ہوں۔ میں جو بھی چیز بناتا ہوں، اسے خلوص سے بناتا ہوں اور اسے بناتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرتا ہوں تاکہ کوئی کمی کوتاہی نہ رہ جائے ۔
سقراط نے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے کہا، اس کی بھی سمجھ آ گئی، کیوں کہ بنانے والا ہم سے محبت کرتا ہے ، کیوں کہ اس نے ہمیں بنایا جو ہوتا ہے ۔ اگلا سوال یہ ہے کہ آپ اتنے عرصے سے برتن بنا رہے ہیں ، کوئی ایسی خواہش ہے ، جو آپ چاہتے ہیں کہ پوری ہو ۔
کمہار : ہاں ! ہے ۔ میں چاہتا ہوں کہ ایسا برتن بناؤں کہ دنیا عش عش کر اٹھے اور پھر ویسا برتن میں کبھی نہ بنا سکوں۔۔ کمہار نے حسرت سے کہا۔
یہ سنتے ہی سقراط اچھل پڑا۔ واہ ! خالق ہر بار ایسی تخلیق کرتا ہے کہ دنیا بے اختیار عش عش کر اٹھے ، کیوں کہ خالق کو پتا ہے کہ میں جو یہ انسان اس دنیا میں بھیج رہا ہوں ، اس جیسا کوئی اور دوبارہ نہیں آئے گا ۔۔
آپ یونیک ہیں ، اپنے ربّ کی بہترین تخلیق ۔ آپ کے خالق نے آپ کو بہترین بلکہ احسنِ تقویم سے خلق کیا ہے۔ اپنے آپ کو فضول دھندوں میں برباد نہ کریں ۔ لوٹ آئیں اپنے ربّ کی طرف، وہ تمہاری راہ تک رہا ہے۔♥️

25/08/2024

Hammre chacha arshid hussain ab hum mi nhe rahe
Janaza) 11 am 22 08.2024 mitha khe school ground hoga

24/08/2024

اس وقت پاکستان میں صرف ارشد ندیم ہی ایسا بندہ ہے۔ جس سے کوئی پیسے مانگے تو وہ یہ نہیں کہہ سکتا یار آج کل ہاتھ تنگ ہے..🫤

21/07/2024

ایک انگریزی کہاوت ہے:
"کبھی سور کے ساتھ کیچڑ میں مت لڑو، تم خود گندے ہو جاؤ گے اور اسے مزہ آئے گا۔"
یعنی کبھی بھی کسی ایسے شخص کے ساتھ بحث نہ کرو، نہ معاملہ کرو، نہ بات کرو، نہ وضاحت دو اور نہ ہی کسی ایسے شخص کو کچھ سمجھاؤ جو تم سے نہ ملتا ہو اور نہ ہی تمہارے فکری، ادبی یا اخلاقی معیار سے مل سکتا ہے.

12/07/2024

مخصوص نشستوں پر کامیابی پر سب کو مبارکباد 🔥💖🔥💖

12/07/2024

Daz baz haz (bacha saka )

11/01/2023

Well come to dubai bani gull and special thanks to salman bani

Phir na khe na khabar na hoye
17/10/2022

Phir na khe na khabar na hoye

حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہ...
14/10/2022

حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور اللہ تعالی کے نزدیک یہ سب سے بڑا اور عظمت والا ہے بلکہ جمعہ اللہ کے نزدیک عید الاضحیٰ اور
عید الفطر سے بھی بڑااور عظمت والا ہے۔

Address

District Karak Mitha Khel
Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadar Sab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share