Usman Dawa Khana gull tower amberi klla

Usman Dawa Khana gull tower amberi klla یونانی میڈیسن & حجامہ سنٹر ۔گل ٹاور تحت نصرتی روڈ امبیری کلہ۔حکیم ساجد الرحمٰن ،حکیم فضل الہی۔

02/01/2026
02/01/2026
02/01/2026

لیکوریا نیا و پرانا کا کامیاب علاج
کیا آپ کی کمر میں درد جوڑوں میں درد معدہ خراب ریتا ھے جسم میں سستی چکر آنا یہ لیکوریا کی علامت بھی ھو سکتی ھے أج ہی تشریف لائیں عثمان دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر تخت نصرتی روڈ آمبیری کلہ ضلع کرک فون نمبر
03467999750 03349297180

02/01/2026

*مردانہ طاقت کا شرطیہ باکمال*
طاقت و قوت کا سمندر نسخہ
مکمل طور پر صفر ہو جانے والے چند دن میں کامل مرد بن جاتے ہیں مردانہ طاقت کو از سر نو بحال کرنا اور مستقل بر قرار رکھنا اس نسخہ کا ادنی' کمال ھے ضعف باہ کسی بھی وجہ سے ہو اور نوبت کتنی ہی سنجیدہ ترین ہو ان شا اللہ قوت و طاقت انگ انگ اور رگ رگ سے عیاں ہوتی ، مردانہ کمزوری کے ایسے مریض جن کو کسی بھی دوا سے فایدہ نہ پہنچا تھا بالاخر اس دوا سے مستفید ہو کر طب و حکمت کے گن گاتے نظر آئے یہ دوا جریان کے قطرے کو پہلی خوراک میں بند کرتی ھے مادہ منویہ کو غلیظ وسخت کرتی ھے جسکی بدولت سرعت انزال کا مرض اختتام پزیر ہوجاتا ھے امساک شدید بنتا ھے جو لذت طرفین کو چار چاند لگا دیتا ھے ، انتشار کامل اور امساک طولانی اس دوا کا خاصہ ھے اعصاب کو مضبوط کرتی ھے بدن میں نئی روح پھونکتی ھے ، مردانہ طاقت اس دوا کے بعد سنبھالنا دشوار ہو جاتی ھے۔ ایسے نئے اور پرانے مریض جن کے عضو خاص میں مستقل ڈھیلا پن موجود ہو اور مباشرت کے آغاز میں ہی انزال کا شکار ہو کر باعث شرمندگی محسوس کرتے ہوںاس نسخہ کے فقط ایک بار استعمال سے سو گنا بہتری محسوس کریں گے عضو میں شدید تناو سختی ہوگی ٹایمنگ حقیقی مردانہ وجاہت و طاقت کا نظارہ جو اس سے قبل محسوس نہ ہوا گا محسوس ہوگا

*نسخہ*
برادہ چاندی 1 تولہ کو ھمراہ روغن گلاب 2 تولہ قطرہ قطرہ رگڑائی کریں جب روغن اور برادہ مکمل یکجان ہو بارنگ دودھیا ہو جائے رگڑایی بند کر دیں

(نمبر دو) بیخ مرجان برنگ سرخ 3 تولہ ، عقرقرحا 2 تولہ ، بھلانواں دس عدد گل سرخ تازہ 10 تولہ ، تمام کو یکجا کوٹ کر نغدہ بنا لیں اور برادہ نقرہ کو اس میں رکھ کر کر کے 30 کلو آگ دیں نقرہ درمیان میں سفید براق پھول کر باوزن کشتہ ہوگی 6 گرام تیار شدہ دوا الگ کر لیں

(نمبر تین) 6 گرام کشتہ نقرہ مزکورہ جو اوپر تیار کیا ھے لے لیں لیں ، موصلین 5 تولہ ، ریگ ماھی 3 تولہ ، کندر 2 تولہ ، مصطگی رومی 2 تولہ ، زعفران 4 ماشہ ، عنبر 2 ماشہ ، تمام کو سفوف کر کے شہد میں ملا کر معجون بنا لیں
دوا خاص الخاص شرطیہ تیار

*مقدار خوراک*
ایک چمچ ھے ھمراہ نیم گرم دودھ بعد از طعام شب لیں اور اسکا قوی ترین اثر چند خوراکوں میں محسوس کریں یہ دوا طاقت و قوت میں اپنا ثانی نہی رکھتی شوگر کے مریضوں کو مفید ترین ھے سپرم کو مضبوط طاقتور بناتی ھے قوت خاص کو شدید ترین کر کے اپنا لوھا منواتی ہے ، مردانہ طاقت

02/01/2026

عثمان دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر گل ٹاور تحت نصرتی روڈ امبیری کلہ کرک ۔03467999750/03349297280

28/08/2025

عثمان دواخانہ & حجامہ سنٹر گل ٹاور تحت نصرتی روڈ امبیری کلہ کرک ۔03349297180/03467999750

سفوف جریان خاص نئے و پرانا جریان کا کامیاب علاج آج ہی تشریف لائیں عثمان دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر تخت نصرتی روڈ آمبیری کلہ...
18/08/2025

سفوف جریان خاص نئے و پرانا جریان کا کامیاب علاج آج ہی تشریف لائیں
عثمان دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر
تخت نصرتی روڈ آمبیری کلہ ضلع کرک فون نمبر
03467999750 03349297180

Address

عثمان دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر گل ٹاور تحت نصرتی روڈ امبیری کلہ کرک
Karak
27200

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 19:00

Telephone

+923349297180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Dawa Khana gull tower amberi klla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share