15/08/2026
ڈاکٹر عصمت سعید
MBBS, FCPS (Dermatology)
جلد، بالوں اور ناخنوں کی ماہر
(Skin, Hair & Nail Specialist)
امراض و خصوصیات:
جلد کی بیماریاں: شدید خارش (Itching/Scabies)، کیل مہاسے، چھائیاں، ایگزیما، اور الرجی کا مکمل علاج۔
بالوں کے مسائل: بال جھڑنا، پی آر پی (PRP) تھراپی، اور گنجپن کا جدید علاج۔
ناخن و دیگر مسائل: ناخنوں کی قارچی بیماری (Fungal Infection) اور تمام جلدی انفیکشن۔
اوقاتِ کار:
بروز اتوار: صبح 08:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک
پتہ:
راشید میڈیکل سنٹر، بلمقابل شاہ سلیم ہسپتال، شنوہ گڈی خیل
برائے اپائنٹمنٹ و معلومات:
📱 0344-5538269 | 📱 0344-9079483