آپکا اپنا آن لائن طبیب

آپکا اپنا آن لائن طبیب Its an online forum that provides free assistance worldwide to all the patients who believe in herbal treatment.
(4)

29/01/2026
21/01/2026

نسخہ برائے اٹھراء

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّمْ
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ

اٹھراء 18 قسم کی بیماری ہےاس میں بچہ پیدائش کے چند منٹ یا چند گھنٹوں یا چند دنوں بعد مر جاتا ہے
علامات::
بچے کا مرنے سے پہلے رنگ تبدیل ہو جاتا ہے بچہ نیلے رنگ یا کالے رنگ کا ہو جاتا ہے بچے کے ناخن سبز یا نیلے رنگ میں تبدیل ہو جاتے ہیں یاد رہے کہ اٹھراء والا بچہ پیٹ میں ضائع نہیں ہوتا بلکہ اپنی مدت پوری ہونے پر پیدا ہوتا ہے اور پیدا ہونے کے بعد وصال کر جاتا ہےجن خواتین کے بچے ایک ماہ یا دو ماہ یا پانچ ماہ یا سات ماہ بعد ضائع ہو جائیں ان کو اٹھراء نہیں بلکہ اسقاط حمل کا مسئلہ ہوتا ہے جس کی دیگر وجوہات ہو سکتی ہیں۔

اٹھراء کے بارے عوام توہمات کا شکار ہے کہ یہ سایہ یا جادو ٹونہ کا مسئلہ ہے اور آجکل کے جاہل اور فراڈی عامل اسی بات کا فائدہ اٹھاتے اور خواتین کا اور عوام کے وسائل کا استحصال کرتے نظر آتے ہیں۔یہ نہ تو سایہ کا مسئلہ ہے نہ کوئی جادو ٹونہ بلکہ یہ خونی بیماری ہے ماں کے خون اور جسم میں زہریلے مادے اور فاسد اجزاء کی زیادتی ہے جو کہ بچے کو ماں کے پیٹ میں خوراک کے ذریعے منتقل ہوتی ہے جب بچہ پیدائش کے بعد بیرونی ماحول میں آجاتا ہے تو اس میں اتنی طاقت نہیں ہوتی کہ وہ باہر کے ماحول سے لڑ سکے اور اس طرح بچہ میں موجود فاسد مواد سے موت واقع ہو جاتی ہے
ایک دوسری بنیادی وجہ ماں کے دودھ کا کڑواپن ، عموما پیدائش کے فورا بعد ماں کا دودھ خراب ہو جاتا ہے, یا زہر باد کا مسئلہ شروع ہو جاتا ہے، جس کی وجہ یہی زہریلے اجزاء ہیں اور پھر یہی دودھ پینے سے بھی بچہ مر جاتا ہے۔
ہمارے نسخہ سے جملہ مذکورہ مسائل حل ہو جائیں گے اور جن کے آنگن میں چار سو مایوسی پھیلی ہے وہاں رونقیں بحال ہوں گے اور گود ہری بھری ہو جائے گی۔
ھوالشافی::
اجزائے نسخہ::
مغز کول ڈوڈہ، فلفل سیاہ ،، رسونت مصفی، چاکسو مصفی،دھماسہ بوٹی، برہم ڈنڈی، گُل منڈی ، بوپھلی، صندل سرخ، افتیمون، شاہتراہ، گل گاؤزبان، برگ نیم، برگ حنا، پوست ہلیلہ ، گیری،بھوگنی بوٹی 10 10 گرام
مروارید ناسفتہ 5 گرام، کشتہ مرجان کشتہ سنگ یشب 6 6 گرام

ترکیب نسخہ:: تمام ادویہ کو بمثل۔غبار بنا کر 500mg والے کیپسول بھر کر رکھ لیں

مقدارخوراک : جب حمل قرار پاجائے تو روزانہ ایک کیپسول ہمراہ تازہ پانی پیدائش تک استعمال کریں۔

نوٹ:: اولاد نرینہ کے خواہش مند افراد کے لیے مجرب دوا موجود ہے۔

اپنے طبعی مسائل اور انکا حل جاننے کے لیے ہمارا پیج آپکا اپنا آن لائن طبیب فالو اور لائیک کریں اور گروپ جوائن کریں۔ مزید راہنمائی کے لیے انباکس میں اپنی رپورٹس کے ساتھ تشریف لائیں۔

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناظر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں۔
آپ کی دُعاؤں کا طلب گار
آپکا خادم
واٹس ایپ نمبر:: 03197622414

19/01/2026

برائے کمزوری بوجہ غلط کاری بچپن/لڑکپن
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّمْ
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ۔

ھوالشافی
اجزائے نسخہ::

ثعلب مصری 25 گرام
بسباسہ 10 گرام
جوزبواء 20 گرام
دارچینی 3 گرام
قرنفل 4 گرام
عقرقرحا اصلی 3 گرام
موچرس 50گرام
جنسنگ بوٹی 30 گرام
مروارید ناسفتہ 15 گرام
زعفران 10گرام
کشتہ چاندی 3 گرام
کشتہ عقیق 6 گرام
کشتہ شاخ مرجان 5 گرام
ورق سونا 1 گرام

ترکیب نسخہ::
تمام اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں اور 500mg کے کیپسول بھر لیں-

خوراک::
ایک کیپسول شام کھانے کے بعد ہمراہ نیم گرم دودھ روزانہ

فوائد::
1) مقوی باہ اور ممسک ہے۔
2) پٹھوں کی کمزوری ختم کرتا ھے۔
3) ضعف باہ کو بحال کرتا ہے۔
4) بھوک بڑھاتا ہے۔
5) چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھاراور رونق لاتا ہے۔
6) قبض دور کرتا ہے،
7) کمر درد جوڑ گنٹھیا کا درد دور کرتا ہے
8) جراثیم کی کمی شرطیہ پوری کرتا ہے،
9) جریان منی اور اح**ام کو روکتا ہے
10) بہترین مغلظ ہے، منی گاڑھی کرتا ہے
11) لٹی ہوئی جوانی واپس لینے کے لیے بہترین اکسیر ہے۔
12) ہر قسمی سائیڈ ایفیکٹ سے پاک ہے۔
13) دل و دماغ کی کمزوری رفع کرتا ہے
14) قرابت کو دل نہ کرنا یا ج**ع کے بعد ہونی والی کمزوری کو ختم کرتا ہے۔
15) دو ہفتے میں سرعت انزال کا قلعہ قمع کر دیتا ہے
16) نامرد کو مکمل مرد بناتا ہے۔
17) اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی۔ سختی انتشار ٹائمنگ فل نفس ہڈی جیسا سخت، جسمانی قوت گھوڑے جیسی،طاقت ایسی کہ 75 سال کی عمر میں جوانی امڈ آئے۔

جو ٹائمنگ کا رونا روتے ہیں وہ خوش ہو جائینگےاور ویاگرا یا دیگر ہممقصد مضر ادویات استعمال ہمیشہ کے لیےبھول جائیں گے۔

اور آپ کے پرکیف لمحات کو طویل اور خاص بنا دے آپ کی بیوی مطمعن اور تابع رہے گی مکمل ازدواجی زندگی بنا دے گا۔

اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط تر بنانے میں اسکا دوا کا ثانی نہیں
ٹائمنگ اس قدر بڑھے گی کہ سوچ سے بالا تر ہو گی۔

جب اور کوئی بھی علاج کارگر ثابت نہ ہو رہا ہو اسوقت حکماء اس نسخہ کو استعمال کرواتے ہیں۔

شفاء من جانب اللہ

برائے مشورہ، تشخیص اور علاج یا تیار دوا کے حصول کے لیے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ فرمائیں۔

نوٹ:: اولاد نرینہ سے محروم افراد کے لیے مجرب دوا موجود ہے۔

مزید اپنے طبعی مسائل اور انکا حل جاننے کے لیے ہمارا پیج آپکا اپنا آن لائن طبیب لائیک اور فالو کریں یا ہمارا گروپ جوائن کریں۔ مزید راہنمائی کے لیے انباکس میں اپنی رپورٹس کے ساتھ تشریف لائیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناظر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں۔
آپ کی دُعاؤں کا طلب گار۔
آپکا خادم
رابطہ واٹس ایپ:: 03197622414

17/01/2026

خواتین کا بانجھ پن کیا ہے؟؟

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّمْ
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ

[{( اپنے طبعی مسائل اور انکا حل جاننے کے لیے ہمارا پیج آپکا اپنا آن لائن طبیب فالو اور لائیک کریں اور گروپ جوائن کریں۔ مزید راہنمائی کے لیے انباکس میں اپنی رپورٹس کے ساتھ تشریف لائیں)}]

خواتین میں بانجھ پن ایک طبی حالت ہے جس میں عورت کی حاملہ ہونے کی صلاحیت کو متاثر ہوتی ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب ایک عورت سن یاس تک پہچنے سے پہلے پہلے 12 ماہ کے باقاعدہ غیر محفوظ جنسی تعلقات کے بعد حمل حاصل کرنے میں ناکام رہتی ہے۔

علامات::
خواتین میں بانجھ پن کی متعدد علامات ہو سکتی ہیں جن میں سے سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ پورے ایک سال کے باقاعدہ، غیر محفوظ جنسی ملاپ کے بعد حاملہ نہ ہو پانا۔
تاہم، دیگر علاماتِ ممکنہ درج ذیل ہیں۔

1) فاسد ماہانہ سائیکل 21 دن سے کم یا 35 دن سے زیادہ دیر تک کی طوالت
2) اینڈومیٹرائیوسس
3) جنسی تعلقات کے دوران درد، جسے dyspareunia کہا جاتا ہے.
4) کچھ خواتین غیر واضح وزن میں اضافہ دیکھ سکتی ہیں، یا ہارمونز کے عدم توازن کی وجہ سے چہرے کے بالوں کی نشوونما

ضروری نہیں کہ ہے کہ بانجھ پن میں مبتلا کچھ خواتین میں بانجھ پن کی علامات ظاہری ہوں، حاملہ ہونے میں دشواری کے علاوہ کوئی ظاہری علامات نہیں بھی ہو سکتی۔

وجوہات::
خواتین میں بانجھ پن کی کچھ عام وجوہات درج ذیل ہیں:

سب سے عام وجہ ovulation کے مسائل ہیں، جو زیادہ تر کیسز کا سبب بنتے ہیں۔ ان میں بنیادی وجہ Polycystic o***y سنڈروم ہے جس کو عام طور پر (PCOS) کہا جاتا ہے جس سے ہارمون کے عدم توازن متاثر ہوتے ہیں۔
فیلوپین ٹیوب کی رکاوٹ یا نقصان، جو کسی بھی قسم کی سوزش کی وجہ سے ہو سکتی ہے یا کسی سرجری کی وجہ سے بھی ممکن ہے ، سپرم کو انڈے تک پہنچنے سے روک سکتا ہے۔
اینڈومیٹرائیوسس (جس میں رحم کے ٹشوز رحم کے باہر بڑھتے ہیں) حاملہ ہونے میں مداخلت کر سکتا ہے۔
فائبرائڈز یا غیر معمولی شکلیں/رسولیاں بھی کردار ادا کر سکتی ہیں۔
سٹیناسس یا بلغم کی ناکافی پیداوار، بھی بانجھ پن کا باعث بن سکتی ہے۔
بعض صورتوں میں، وجہ غیر واضح رہتی ہے، ممکنہ طور پر دونوں شراکت داروں میں ہم آہنگی کا فقدان، یا ملاقات کے آداب سے نابلد ہونا شامل ہے

خواتین بانجھ پن کا علاج
ڈاکٹر خواتین کی بانجھ پن کا علاج بنیادی وجہ کی بنیاد پر کرتے ہیں۔ وہ زرخیزی کو بحال کرنے یا خواتین کو حاملہ ہونے میں مدد کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں۔

زرخیزی کی دواؤں کا استعمال سب سے زیادہ استعمال ہونے والے طریقوں میں سے ایک ہے۔ یہ ادویات بیضہ دانی کو متحرک کرنے کے لیے قدرتی ہارمونز کی طرح کام کرتی ہیں۔ یاد رہے کہ ہر زرخیزی کی دوا مخصوص زرخیزی کے مسائل کو نشانہ بناتی ہے۔
بعض صورتوں میں سرجری کے ذریعے بانجھ پن کا علاج کیا جاتا ہے۔ ان میں بچہ دانی کے مسائل کو ٹھیک کرنے کے لیے لیپروسکوپک یا ہسٹروسکوپک سرجری اور فیلوپین ٹیوب کی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے ٹیوبل سرجری شامل ہیں۔
مزید پیچیدہ معاملات کے لیے، طبیب تولیدی معاونت کے طریقوں کی سفارش کر سکتے ہیں جیسے انٹرا یوٹرن انسیمینیشن (IUI) یا ان وٹرو فرٹیلائزیشن (IVF)۔

کب طبیب سے ملاقات کی جائے؟؟
35 سال سے کم عمر کی خواتین اگر 12 ماہ سے بغیر کامیابی کے حاملہ ہونے کی کوشش کر رہی ہیں تو ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ 35 سے 40 سال کے درمیان، چھ ماہ کی کوشش کے بعد مدد حاصل کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ 40 سال سے زیادہ عمر کی خواتین کو فوری مشاورت پر غور کرنا چاہیے۔
بعض حالات عمر سے قطع نظر، فوری طبی امداد کی ضمانت دیتے ہیں۔ ان میں فاسد یا تکلیف دہ ادوار، شرونیی سوزش کی بیماری کی تاریخ، بار بار اسقاط حمل، یا معلوم زرخیزی کے مسائل شامل ہیں۔
اگر مرد ساتھی کے منی کے تجزیہ کے نتائج غیر معمولی ہوں یا عضو تناسل یا انزال کی دشواریوں جیسے مسائل کا سامنا ہو تو صرف عورت کے بجائے دونوں کو طبیب کی مدد لینی چاہیے۔
غیر حاضر ماہواری، فاسد چکر، یا غیر معمولی طور پر زیادہ خون بہنے جیسی علامات والی خواتین کو ماہر سے رجوع کرنا چاہیے۔
پی سی او ایس، اینڈومیٹرائیوسس، یا کینسر جیسے حالات میں مبتلا افراد کو جلد طبی مشورہ لینا چاہیے۔

کیا عورت کا بانجھ پن ٹھیک ہو سکتا ہے؟
اگرچہ ہمیشہ علاج نہیں کیا جا سکتا، تاہم بہت سے علاج خواتین کو حاملہ ہونے میں مدد کر سکتے ہیں مثلاً
بیضہ دانی کو منظم کرنے کے لیے زرخیزی کی ادویات
ساختی مسائل کو درست کرنے کے لیے سرجری
۔(IUI)
ان وٹرو فرٹیلائزیشن (IVF)
انفیکشن کے لئے اینٹی بائیوٹکس
علاج کی کامیابی کا انحصار بانجھ پن کی بنیادی وجہ اور عورت کی عمر پر ہے۔

شفاء من جانب اللہ

نوٹ:: بانجھ پن کا علاج موجود ہے۔
نیز اولاد نرینہ کے خواہش مند افراد کے لیے مجرب دوا موجود ہے۔

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناظر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں۔
آپ کی دُعاؤں کا طلب گار
آپکا خادم
واٹس ایپ نمبر:: 03197622414

Address

Karor Lal Isa
31100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آپکا اپنا آن لائن طبیب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share