13/08/2026
نامور سرجن
ڈاکٹر رسول بخش چانڈیو
چانڈیو ہسپتال، گڈو میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
تاریخ:
13 اگست سے 16 اگست 2026
(بدھ، جمعرات، جمعہ اور ہفتہ)
وقت: صبح 9:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
تمام مریض مقررہ تاریخوں پر معائنہ اور علاج کے لیے ضرور تشریف لائیں۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہسپتال
کشمور روڈ، گڈو
رابطہ نمبر: 0333-7383666