Akhtar one stop solution

Akhtar one stop solution # 🛍️ AKHTAR ONE STOP SOLUTION

# # # **Everything You Need.
(1)

All in One Place.**

Welcome to **Akhtar One Stop Solution** —
⌚ Watches & Accessories
🌸 Perfumes & Fragrances
💍 Bangles & Fashion Accessories
👗 Garments & Fashion Wear
🧴 Beauty & Skincare

24/09/2026
24/09/2026

*لوگ سننے، دیکھنے، زبان کی حرکت اور چلنے پھرنے کے عادی ہو جاتے ہیں، اور یوں سمجھنے لگتے ہیں کہ یہ سب معمول کی باتیں ہیں*
*وہ بھول جاتے ہیں کہ یہ اللہ کی نعمتیں ہیں۔ ہمارے وجود کی نعمت پر اللہ ہی کے لیے حمد و شکر ہے۔*❤️✨

24/09/2026

آئی ڈی دیکھ کر پہلی نظر میں کیا لگ رہا ہے؟ کہ بڑی ہی کوئی باپردہ، شریف، پاکیزہ اور شرعی امور پر ماہر ترین خاتون کی پروفائل ہے رائٹ؟؟؟

اس آئی ڈی کے پیچھے اسلام کی آڑ لے کر جتنی غلاظت جتنی گندگی اور جتنا زہر اگلا جارہا ہے ہم سب کی سوچ ہے۔۔۔

میں یقینی طور پر جانتی ہوں کہ پروفائل کوئی "نامرد" چلا رہا ہے۔۔۔کیوں کہ مرد تو سامنے آکر ڈنکے کی چوٹ پر بات کرتے ہیں نا۔۔۔۔ایک حقیقی مرد تو بد زبان اور غلیظ نہیں ہوسکتا۔۔وہ تو جیسے اپنے گھر کی خواتین کو عزت دیتا ہے ویسے ہی باہر کی خواتین کو بھی احترام سے نوازتا ہے۔۔۔

یہ یقینا کوئی نامرد، بے غیرت اور گھٹیا ترین انسان ہے جو چوپایہ ہے مگر انسانوں میں گھس کر انھیں داغدار کرنے کی کوشش میں ہے۔۔

میں جب اداکاراؤں کی پوسٹس پر غلیظ کمنٹس دیکھتی تھی تو قسم سے کانوں سے دھواں نکلتا تھا پھر سوچتی تھی کہ شاید یہ سارے ہی دیندار لوگ ہیں جو بےپردگی دیکھ کر اتنے بے قابو ہوجاتے ہیں کہ گالیاں لکھ بیٹھتے ہیں۔۔لیکن اب میں گزشتہ آٹھ برس سے سوشل میڈیا پر مکمل پردے، خاندانی وقار اور ذاتی ویلیوز کے ساتھ موجود ہوں۔۔۔لوگوں سے لمٹ میں رہ کر ہی بات کرتی ہوں۔۔اپنی تعلیم، اپنی اسکلز اپنی قابلیت کی بنیاد پر ہرجگہ جانی جاتی ہوں عزت و احترام سے نوازی جاتی ہوں الحمدللہ ۔۔۔
اس کے باوجود اس انسان کے کمنٹس اتنے غلیظ ہوتے ہیں جیسے عبایا میں سے سکین کرلیا ہو۔۔۔اور پھر میرا کردار میرے ہاتھ میں تھما رہا ہو۔۔۔

اس بیکار ترین انسان کو شاید یہی پرخاش ہے اور یقیناً اس کا اپنا گھر انھیں مکروہ اور فحش دھندوں سے چل رہا ہے تبھی تو ہر عورت بدکردار اور گالیوں کے قابل نظر آتی ہے۔۔۔اسے نہ تو کسی عورت کا تعلیم یافتہ ہونا ہضم ہے، نہ ہی اس کا باوقار طریقے سے خواتین کی نمائندگی کرنا پسند ہے اور نہ ہی یہ آج تک زندگی میں کسی عورت کو ٹیلنٹ کے بل بوتے پر آگے جاتا دیکھ پایا ہے۔۔اس کا کنواں وہی ہے جو یہ منہ سے بکتا ہے سو یہ وہی مینڈک بنا پھرتا ہے۔۔۔

پچھلے دو ماہ سے میری پوسٹس پر پروفائل پر آئی ڈیز بدل کر آتا ہے گالیاں بکتا ہے کردار کشی کرتا ہے چلا جاتا ہے۔۔پھر میرے قریبی لوگوں کی وال پر کمنٹس کرتا ہے۔۔۔

یقین مانیں نہ میرے پاس ان فضول ترین فحش لوگوں کے لیے وقت ہے نہ میں گلی کے کتوں پر انرجی ضائع کرنا پسند کرتی ہوں۔۔ورنہ اس سے پہلے بھی دو آئے تھے سیم فیک آییڈیز اور سیم غلاظت۔۔۔خدا کی قسم ان کو وہاں تک پہنچایا ہے جہاں ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی کہ آئندہ کسی بھی عورت کو کتنی عزت دینی ہے۔۔۔

یہ پوسٹ بطور وارننگ لگارہی ہوں کہ اپنی غلاظت سمیٹو اور یہاں سے چلتے بنو۔۔۔ورنہ میں نے تمہارے اگلے پچھلے حساب نکلوالینے ہیں اور پھر تم نے کہیں کا نہیں رہنا۔۔زمین میں گاڑ کر آؤں گی۔۔۔ان شاءاللہ

تمہارے سارے غلیظ کمنٹس، ساری فیک آئیڈیز+بمع آئی پی ایڈریس سب کچھ میرے پاس ہے۔۔۔۔میں صرف مہلت دے رہی تھی کہ چلو خود ہی چپ آجائے گی۔۔۔لیکن اب مزید نہیں۔۔۔

اسے اب دھمکی سمجھو للکار سمجھو یا اپنی نام نہاد مردانگی پر زوردار طمانچہ ۔۔‌سرعام کہہ رہی ہوں کہ دوبارہ تم نظر آئے۔۔۔تو رب کعبہ کی قسم میں وہی کروں گی سیم وہی جو میں کہہ رہی ہوں۔۔۔

نہ میں کسی سے ڈرتی ہوں، نہ میں کسی کے آگے شرمندہ ہوں اور نہ ہی مجھے کوئی اپنی ذہنی غلاظت کا حصہ بناسکتا ہے۔۔۔

میں یہاں سوشل میڈیا پر پورے وقار اور عزت کے ساتھ کل بھی موجود تھی، آج بھی موجود ہوں اور جب تک زندہ ہوں موجود رہوں گی اپنا کام کرتی رہوں گی ان شاءاللہ تعالیٰ

Address

Station Road Umaima Plaza Ground Floor Khairabad Bazar District Nowshera
Khairabad
24001

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhtar one stop solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share