18/08/2026
آپ کی ذہنی صحت، ہماری ترجیح 🌿
اب بیرام خان میڈیکل کمپلیکس میں ماہرِ نفسیات کی سہولت دستیاب ہے۔
ڈاکٹر زینب زاہد — ماہرِ نفسیات
📅 پیر تا جمعہ
🕙 صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے
ذہنی دباؤ، بے چینی، پریشانی اور دیگر نفسیاتی مسائل کے لیے مناسب رہنمائی اور مشاورت حاصل کریں۔
اپنی ذہنی صحت کو بھی اتنی ہی اہمیت دیں جتنی جسمانی صحت کو۔