Rohani Nuskha-e-Qalb

Rohani Nuskha-e-Qalb Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rohani Nuskha-e-Qalb, Medical and health, Green Valley Bakers Girls college Road khanewal, Khanewal.

انشاءاللہ❣️🌹💕 اپ سب دوستوں سے دعاؤں کی درخواست کہ اللہ تعالی ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے
19/05/2026

انشاءاللہ❣️🌹💕
اپ سب دوستوں سے دعاؤں کی درخواست
کہ اللہ تعالی ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے

لاہور ہومیوپیتھک میڈیکل کالج کے کانووکیشن کے موقع پر، پرل کانٹینینٹل لاہور میںوزیراعظم کے معاون خصوصی سید توصیف شاہ صاحب...
01/05/2026

لاہور ہومیوپیتھک میڈیکل کالج کے کانووکیشن کے موقع پر، پرل کانٹینینٹل لاہور میں

وزیراعظم کے معاون خصوصی سید توصیف شاہ صاحب اور
صدر نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی، حکومت پاکستان ڈاکٹر راؤ غلام مرتضیٰ صاحب سے
“دی بیسٹ ہومیوپیتھک ڈاکٹر ایوارڈ 2026” وصول کرتے ہوئے

یہ اعزاز میرے لیے بے حد فخر، حوصلہ اور خدمتِ خلق کے سفر کو مزید بہتر بنانے کی ترغیب ہے۔
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں اور تمام اساتذہ، ساتھیوں اور خیرخواہوں کا دل سے مشکور ہوں۔

الحمدللہ علیٰ کل حال



---

Address

Green Valley Bakers Girls College Road Khanewal
Khanewal
065

Telephone

+92 301 7425000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohani Nuskha-e-Qalb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share