City Care Medical Center KWL

City Care Medical Center KWL We are committed to providing high-quality healthcare services with a focus on patient safety, comfort, and satisfaction.

We’re here to serve you — because your health is our priority.

03/09/2026

آیڑھی کا درد
وجوہات اور مکمل علاج
ڈاکٹر محمد جنید (ٹروما اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)

ڈاکٹر خاور زمان سہو -  ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (نیوروسرجری) نیوروسرجن پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہورہر اتوار ...
02/09/2026

ڈاکٹر خاور زمان سہو - ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (نیوروسرجری) نیوروسرجن پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور

ہر اتوار دن 10:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک

゚viralシ

29/08/2026

سٹی کیئر میڈیکل سینٹر میں
24 گھنٹے ماہر گائناکالوجسٹ کی موجودگی!

Job Opportunity - At City Care Medical Center Chak Shahana Road Near Janglay wali kothi Khanewal MO/WMO and Receptionist...
28/08/2026

Job Opportunity - At City Care Medical Center Chak Shahana Road Near Janglay wali kothi Khanewal

MO/WMO and Receptionist Required with 2 years of Experience

28/08/2026

صرف چند منٹ کا ذاتی معائنہ... آپ کو بریسٹ کینسر کے خطرے سے بچا سکتا ہے!

#

26/08/2026

خواتین متوجہ ہوں! چھاتی میں کسی بھی گلٹی کو ہرگز نظر انداز نہ کریں!

Shaista Zaigham | CLINICAL PSYCHOLOGIST (MS Clinical Psychologist) Your Mental Health is Important. First Step Towards C...
24/08/2026

Shaista Zaigham | CLINICAL PSYCHOLOGIST (MS Clinical Psychologist)

Your Mental Health is Important. First Step Towards Change, Better Mind

ANXIETY: بے چینی

DEPRESSION: ڈپریشن

SCHIZOPHRENIA: شیزوفرینیا

OCD: وسوسوں اور ناپسندیدہ خیالات کا بار بار آنا

DRUGS ADDICTION: منشیات کی لت

ADHD: بچوں میں توجہ کی کمی اور حد سے زیادہ سرگرمیاں

AUTISM: آٹزم

LEARNING DIFFICULTIES IN CHILDREN: بچوں میں پڑھائی کے مسائل

SLEEP DISORDERS: نیند کے مسائل

STRESS: ذہنی دباؤ

COUPLE COUNSELING: ازدواجی مسائل

FAMILY COUNSELING: خاندانی مسائل

ANGER ISSUES: غصے کا بار بار آنا

AGGRESSION: جارحانہ رویہ

PTSD: گہرے صدمے سے باہر نہ آپانا

NEGATIVE THOUGHTS: منفی سوچوں کا بار بار آنا

LOW SELF-ESTEEM: خود اعتمادی کی کمی

MARITAL ISSUES: ازدواجی مسائل

سٹی کیئر میڈیکل سینٹر — نزد ایس پی چوک، چک شاہانہ روڈ خانیوال

23/08/2026

رات کا کوئی بھی وقت ہو — اب زچگی کے لیے پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں!

زچگی یا کسی بھی ایمرجنسی کا وقت بتا کر نہیں آتا۔ سٹی کیئر میڈیکل سینٹر، خانیوال میں خانیوال کی عوام کی سہولت کے لیے اب رات کے کسی بھی پہر ماہر گائناکالوجسٹ اور تجربہ کار میڈیکل اسٹاف ہمہ وقت موجود ہوتا ہے۔

🩺 ماہر ڈاکٹرز اور لیڈی اسٹاف کی موجودگی: رات گئے کسی بھی وقت معیاری طبی دیکھ بھال۔

👶 رات کو بھی سی سیکشن اور نارمل ڈیلیوری: جدید ترین لیبر روم اور جراثیم سے پاک آپریشن تھیٹر کی سہولت۔

🚑 فوری ایمرجنسی رسپانس: بنا کسی تاخیر کے فوری اور محفوظ پروسیجرز۔

کلر ڈاپلر الٹراساؤنڈفی میل  کنسلٹنٹ ریڈیولوجسٹ محفوظ اور آرام دہ ماحول میں صبح اور شام آپ کا الٹراساؤنڈ معائنہ کریں گی۔ر...
22/08/2026

کلر ڈاپلر الٹراساؤنڈ

فی میل کنسلٹنٹ ریڈیولوجسٹ محفوظ اور آرام دہ ماحول میں صبح اور شام آپ کا الٹراساؤنڈ معائنہ کریں گی۔

روزانہ: صبح 10:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک
اور شام 05:00 بجے سے رات 08:00 بجے تک

بروز اتوار:
دوپہر 12:00 بجے سے
رات 08:00 بجے تک

سٹی کیئر میڈیکل سینٹر، چک شہانہ روڈ، نزد جنگلے والی کوٹھی، خانیوال

ڈاکٹر کومل علی ڈی پی ٹی، کلینیکل فزیوتھراپسٹاوقاتِ کار: روزانہ شام 04:00 بجے سے رات 08:00 بجے تکسٹی کیئر میڈیکل سینٹر، چ...
22/08/2026

ڈاکٹر کومل علی ڈی پی ٹی، کلینیکل فزیوتھراپسٹ

اوقاتِ کار: روزانہ شام 04:00 بجے سے رات 08:00 بجے تک

سٹی کیئر میڈیکل سینٹر، چک شہانہ روڈ، نزد جنگلے والی کوٹھی، خانیوال

Address

Chak Shahana Road Opposite Jungle Wali Kothi
Khanewal
58150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Care Medical Center KWL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share