02/05/2026
"خواہشِ لاحاصل"
💕صلی اللہ علیہ وسلم💕
میرا جی چاہتا ہے کہ میں دور پیمبر ﷺ کی مدینے کی گلی کا کوئی گمنام راستہ ہوتا
میرا جی چاہتا ہے کہ میں مدینے کی تپتی دوپہر کا وہ سایہ ہوتا جو تھوڑی دیر کے لیے رحمتِ عالم ﷺ کے راستے میں بچھ جاتا اور پھر ہمیشہ کے لیے فنا ہو جاتا۔۔
میرا جی چاہتا ہے کہ میں اس دور میں حجرہ اقدس ﷺ کی چوکھٹ کا حصہ ہوتا جو صرف درِ اقدس ﷺ میں ادب سے جڑا رہتا اور کبھی اندر جانے کا اذن نہ مانگتا ، بس اس چوکھٹ سے گزرتے آقا ﷺ کی خوشبوؤں کی لہروں سے معطر رہتے زمانہ جئے جاتا۔
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💶💕💕💕💕💕