Rukhsana Ashraf Medical & Diagnostic Centre Khanpur
Child care and ultrasound services provided by highly educated and skilled professionals
30/08/2026
الحمدللہ، رخسانہ اشرف میڈیکل اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر کے چائلڈ سپیشلسٹ، ڈاکٹر حافظ عثمان علی اشرف نے بوسٹن یونیورسٹی، امریکہ سے پیڈیاٹرک نیوٹریشن (Pediatric Nutrition) میں پوسٹ گریجویٹ پروگرام کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔
اب بچوں کی غذائیت سے متعلق ہر پریشانی کا ہوگا بہترین حل! آج ہی تشریف لائیں یا فون پر اپائنٹمنٹ لیں۔
📞 0336-7477888
📍 مین ماڈل ٹاؤن بی روڈ، نزد مدنی مسجد، خانپور
30/08/2026
بائک پر بچے کو ساتھ بٹھانے سے پہلے یہ ضرور دیکھیں۔۔!!
29/08/2026
اگر صبح اٹھتے ہی بچوں کی آنکھوں کے نیچے سوجن ہو۔۔!!!
28/08/2026
گندم سے الرجی اور اس سے متعلقہ مسائل کی علامات کو نظر انداز نہ کریں۔ جانیں کہ گندم سے الرجی کیوں ہوتی ہے، اس کی علامات کیا ہیں اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے۔
🎥 مکمل معلومات کے لیے ڈاکٹر صاحب کی ویڈیو ضرور دیکھیں۔
27/08/2026
فلو ویکسین دستیاب ہے۔۔۔ اپنے آپکو اور اپنے پیاروں کو انفلوئنزا ا سے بچائیں۔۔!!
26/08/2026
وہ دن جس نے دنیا کو سب سے عظیم ہستی ﷺ عطا کی،
وہ دن ہمارے لیے سب سے زیادہ خوشی کا دن ہے۔
🌹 عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌹
25/08/2026
نومولود بچوں میں جھٹکے لگنا۔۔۔۔!!
24/08/2026
بچے کی قوت مدافعت کمزور کیوں ہو رہی ہے۔؟؟
23/08/2026
کیا بچے بہت زیادہ جنک فوڈ کھاتے ہیں۔۔؟؟
22/08/2026
بچے کی پیدائش کے بعد کمزوری یرقان سانس میں دشواری یا کسی قسم کا بھی کوئی مسئلہ ہو تو آپ بروقت معائنہ یا مشورہ لے سکتے ہیں ۔۔۔!!
Be the first to know and let us send you an email when Rukhsana Ashraf Medical & Diagnostic Centre Khanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.