18/09/2026
کیاآپ بھی حمل کے دوران کمر درد کا شکار ھیں؟
حمل کے دوران وزن اور پیٹ کا بڑھنا⭐
جسم کے مرکزِ ثقل میں تبدیلی اور پوسچر کا بدلنا⭐
ہارمونز، خصوصاً Relaxin کی وجہ سے ligaments کا ڈھیلا ہونا
کمر اور pelvic muscles پر اضافی دباؤ⭐
زیادہ دیر کھڑے رہنا یا بیٹھنا⭐
Pelvic girdle / sacroiliac joint pain
حمل سے پہلے کمر درد کی تاریخ⭐