Kohat Home Care Service

Kohat Home Care Service � Kohat Home Care

گھر پر پروفیشنل نرسنگ اور مریضوں کی دیکھ بھال کی خدمات۔

� IV Drip & Cannulation

10/07/2026

Kohat Home Care Service

09/07/2026

Kohat Home Care Service # # # # # # # # #

08/07/2026

Kohat Home Care Service # # # # # # # #

08/07/2026

Kohat Home Care Service # # #

07/07/2026
06/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

عزیز دوستو!
آپ کی صحت اور خدمت ہی ہماری اولین ترجیح ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی مریض کو گھر پر نرسنگ سروس کی ضرورت ہو، جیسے:

- IV Cannula
- IV Drip / Infusion
- IM اور IV Injection
- Dressing
- Drug Calculation
- دیگر بنیادی نرسنگ کیئر

تو بلا جھجھک رابطہ کریں۔

ہم پوری ذمہ داری، صفائی کے اصولوں اور پیشہ ورانہ انداز میں گھر پر نرسنگ سروس فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

آپ کی خدمت، ہمارا فرض۔
اللہ تعالیٰ تمام مریضوں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

05/07/2026

السلام علیکم!
کوہاٹ ہوم کیئر میں ہم آپ کے گھر پر معیاری نرسنگ خدمات فراہم کرتے ہیں تاکہ مریض کو ہسپتال جانے کی زحمت نہ اٹھانی پڑے۔
ہماری خدمات:
بچوں اور بڑوں کی کینولا لگانا
ڈرپ لگانا
انجیکشن لگانا
زخموں کی ڈریسنگ
ادویات کا درست حساب (ڈرگ کیلکولیشن)
مریضوں کی گھر پر مکمل نرسنگ دیکھ بھال
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو گھر پر نرسنگ سروس کی ضرورت ہو تو بلا جھجھک ہم سے رابطہ کریں۔
کوہاٹ ہوم کیئر
"خدمتِ خلق میرا اولین فرض ہے۔"

Address

KDA Kohat
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Home Care Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share