Al-Reza Hospital

Al-Reza Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Reza Hospital, Medical and health, Main Chowk Sherkot Kachapaka Kohat, Kohat.

Al Reza Medical Complex — Your Complete Healthcare Hub OPD | Emergency | Pharmacy | Lab | Ultrasound | Specialists Dedicated to Quality Care & Community Service

07/06/2026



کل ڈاکٹر باسط حسین کے علاوہ باقی تمام ڈاکٹرز موجود ہوں گے۔
04/06/2026

کل ڈاکٹر باسط حسین کے علاوہ باقی تمام ڈاکٹرز موجود ہوں گے۔

� الرضا میڈیکل کمپلیکس، کچہ پکہ، شیرکوٹ، کوہاٹ میں الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ درکار ہےالرضا میڈیکل کمپلیکس اپنی پیشہ ورانہ طبی ...
03/06/2026

� الرضا میڈیکل کمپلیکس، کچہ پکہ، شیرکوٹ، کوہاٹ میں الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ درکار ہے

الرضا میڈیکل کمپلیکس اپنی پیشہ ورانہ طبی ٹیم کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک قابل، تجربہ کار اور ذمہ دار الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ کی خدمات حاصل کرنا چاہتا ہے۔

✅ ضروری قابلیت:

* MBBS کے ساتھ FCPS / DMRD / ڈپلومہ اِن ریڈیالوجی یا مساوی ڈگری
* آبسٹیٹرک، گائناکالوجیکل اور جنرل الٹراساؤنڈ کا تجربہ
* مریضوں کی بہترین نگہداشت اور پیشہ ورانہ رویہ
* متعلقہ شعبے میں تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی

🕘 ڈیوٹی ٹائمنگ:
صبح 9:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک

📍 مقام:
الرضا میڈیکل کمپلیکس
نزد علمدار چوک، کچہ پکہ، شیرکوٹ، کوہاٹ

📄 درخواست دینے کا طریقہ:
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا CV درج ذیل نمبرز پر واٹس ایپ یا رابطہ کے ذریعے ارسال کر سکتے ہیں:

📞 0336-9643181 (کامران علی)
📞 0335-6765061 (مجتبیٰ حسن)

الرضا میڈیکل کمپلیکس — آپ کی صحت، ہماری ترجیح

🏥 الرضا میڈیکل کمپلیکس، کچہ پکہ، شیرکوٹ، کوہاٹ🌟 ڈاکٹر سید کمیلمیڈیکل اسپیشلسٹاگر آپ یا آپ کے عزیز بخار، شوگر، بلڈ پریشر،...
31/05/2026

🏥 الرضا میڈیکل کمپلیکس، کچہ پکہ، شیرکوٹ، کوہاٹ

🌟 ڈاکٹر سید کمیل
میڈیکل اسپیشلسٹ

اگر آپ یا آپ کے عزیز بخار، شوگر، بلڈ پریشر، معدے کے مسائل، سانس کی بیماریوں، جسمانی کمزوری یا دیگر عمومی طبی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں تو تجربہ کار معالج ڈاکٹر سید کمیل سے مشورہ حاصل کریں۔

⏰ اوقاتِ کار:
روزانہ شام 3:30 بجے سے 7:00 بجے تک

📍 مقام:
الرضا میڈیکل کمپلیکس، کچھہ پکہ، شیرکوٹ، کوہاٹ

📞 اپائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0335-6765061

✅ جدید طبی سہولیات
✅ لیبارٹری سروس
✅ ایکسرے سہولت
✅ الٹراساؤنڈ
✅ فارمیسی
✅ 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس

ہماری اولین ترجیح آپ کی صحت اور بہترین علاج ہے۔
تشخیص سے لے کر علاج تک، ہر مرحلے پر معیاری طبی خدمات آپ کے لیے دستیاب ہیں۔

الرضا میڈیکل کمپلیکس
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙الرضا میڈیکل کمپلیکس، کچہ پکہ، شیرکوٹ، کوہاٹ کی جانب سے تمام اہلِ علاقہ کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں ...
25/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙

الرضا میڈیکل کمپلیکس، کچہ پکہ، شیرکوٹ، کوہاٹ کی جانب سے تمام اہلِ علاقہ کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔

عید الاضحیٰ کے موقع پر ہماری ایمرجنسی سروس 24/7 کھلی رہے گی تاکہ مریضوں کو بروقت طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

⚠️ او پی ڈی سروسز جمعرات تک بند رہیں گی۔
🚑 صرف ایمرجنسی سروس دستیاب ہوگی۔

📞 رابطہ نمبر:
03369643181
03356765061

🏥 الرضا میڈیکل کمپلیکس
کچہ پکہ، شیرکوٹ، کوہاٹ

اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، خوشی اور سلامتی عطا فرمائے۔
عید الاضحیٰ مبارک

️ دل کے امراض کا جدید اور مؤثر علاج اب آپ کے اپنے علاقے میں ❤️اگر آپ دل کی دھڑکن تیز ہونے، سینے میں درد، سانس پھولنے، ہا...
24/05/2026

️ دل کے امراض کا جدید اور مؤثر علاج اب آپ کے اپنے علاقے میں ❤️

اگر آپ دل کی دھڑکن تیز ہونے، سینے میں درد، سانس پھولنے، ہائی بلڈ پریشر، دل کی کمزوری یا کسی بھی دل کے مرض میں مبتلا ہیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر سید حسینی
❤️ ماہر امراضِ قلب (Cardiologist)
🩺 میڈیکل اسپیشلسٹ

اپنے وسیع تجربے، جدید تشخیص اور بہترین علاج کے ذریعے مریضوں کو معیاری طبی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔

📍 مقام:
Al-Reza Medical Complex (AMC)
کچہ پکہ، شیرکوٹ، کوہاٹ

📅 دستیابی:
پیر تا جمعہ

⏰ وقت:
شام 4:00 بجے سے 7:00 بجے تک

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
03356765061

✨ ہماری خدمات:
✔️ ہائی بلڈ پریشر کا علاج
✔️ دل کی دھڑکن کے مسائل
✔️ سینے کے درد کی تشخیص
✔️ ECG اور دل کے معائنے
✔️ شوگر و دل کے مریضوں کی رہنمائی
✔️ مکمل میڈیکل چیک اپ

🌟 اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں، کیونکہ صحت مند دل ہی ایک بہتر زندگی کی ضمانت ہے۔

📌 آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور ماہر ڈاکٹر سے مکمل اعتماد کے ساتھ مشورہ حاصل

🌟 خوشخبری 🌟الحمدللہ!مشہور و تجربہ کار معالجڈاکٹر عاصم عباس (Medical Specialist)اب باقاعدگی سے خدمات انجام دے رہے ہیںAl-R...
24/05/2026

🌟 خوشخبری 🌟

الحمدللہ!
مشہور و تجربہ کار معالج
ڈاکٹر عاصم عباس (Medical Specialist)
اب باقاعدگی سے خدمات انجام دے رہے ہیں
Al-Reza Medical Complex (AMC), Kachapaka Sherkot Kohat میں۔

🔹 سابقہ تجربہ:
✔ Ayub Teaching Hospital, Abbottabad
✔ Lady Reading Hospital, Peshawar
✔ Pakistan Institute of Medical Sciences (PIMS), Islamabad

🩺 ہر قسم کے میڈیکل مسائل کے لیے جدید اور معیاری علاج کی سہولیات دستیاب۔

📅 اوقات کار:
ہر روز
⏰ صبح 08:30 بجے تا دوپہر 02:00 بجے

📍 مقام:
Al-Reza Medical Complex
Kachapaka Sherkot, Kohat

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0335-6765061

✨ آپ کی صحت، ہماری اولین ترجع 🌟

دل کے امراض اور میڈیکل مسائل کے لیے اب معیاری اور قابلِ اعتماد علاج آپ کے اپنے علاقے میں!Dr Kiflain Hassanماہرِ امراضِ ق...
23/05/2026

دل کے امراض اور میڈیکل مسائل کے لیے اب معیاری اور قابلِ اعتماد علاج آپ کے اپنے علاقے میں!

Dr Kiflain Hassan
ماہرِ امراضِ قلب و میڈیکل اسپیشلسٹ اب اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں Al Reza Medical Complex میں۔

اگر آپ یا آپ کے عزیز دل کی دھڑکن تیز ہونے، سینے میں درد، ہائی بلڈ پریشر، سانس پھولنے، دل کی کمزوری، شوگر، بخار، معدے یا دیگر میڈیکل مسائل کا شکار ہیں تو اب مکمل اعتماد کے ساتھ تجربہ کار ڈاکٹر سے مشورہ حاصل کریں۔

🫀 دل کے تمام امراض کا معائنہ اور علاج
💊 جدید طبی سہولیات کے ساتھ بہترین رہنمائی
🩺 ہر مریض کے لیے خصوصی توجہ اور مکمل چیک اپ
🏥 بااعتماد اور معیاری طبی خدمات

📅 ہر اتوار
⏰ صبح 10:00 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک

📞 اپائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03356765061

📍 مقام:
Al Reza Medical Complex

آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
آئیں اور ماہر ڈاکٹر سے مکمل اعتماد کے ساتھ اپنا معائنہ کروائی۔

21/05/2026

الحمدللہ!  الرضا میڈیکل کمپلیکس، کچہ پکا شیرکوٹ کوہاٹ میں جدید اور معیاری ڈیجیٹل ایکسرے سروس 24/7 دستیاب ہے۔  اب جدید ٹی...
19/05/2026

الحمدللہ!
الرضا میڈیکل کمپلیکس، کچہ پکا شیرکوٹ کوہاٹ میں جدید اور معیاری ڈیجیٹل ایکسرے سروس 24/7 دستیاب ہے۔

اب جدید ٹیکنالوجی اور تجربہ کار اسٹاف کی نگرانی میں ہر قسم کے ایکسرے فوری، محفوظ اور درست انداز میں کیے جا رہے ہیں تاکہ مریضوں کو بروقت اور بہتر تشخیص فراہم کی جا سکے۔

ہماری خصوصیات:
✅ جدید ڈیجیٹل ایکسرے مشین
✅ فوری اور واضح رپورٹس
✅ کم ریڈی ایشن، زیادہ حفاظت
✅ تجربہ کار اور پروفیشنل اسٹاف
✅ 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس دستیاب

آپ کی صحت اور اعتماد ہماری اولین ترجیح ہے۔
بہتر علاج کے لیے درست تشخیص ضروری ہے، اسی لیے الرضا میڈیکل کمپلیکس ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے تیار ہے۔

📍 Al-Reza Medical Complex
کچہ پکا شیرکوٹ، کوہاٹ

📞 رابطہ نمبر:
03356765061
03369643181

Address

Main Chowk Sherkot Kachapaka Kohat
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Reza Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share