30/07/2026
دمہ (Asthma) سانس کی نالی کی ایک ایسی بیماری ہے جس میں الرجی یا دیگر محرکات کی وجہ سے سانس کی نالیاں تنگ ہو جاتی ہیں۔
اس کے نتیجے میں درج ذیل علامات ظاہر ہو سکتی ہیں:
* سانس پھولنا
* سینے میں جکڑن یا درد
* کھانسی
* سانس لیتے وقت سیٹی جیسی آواز (Wheezing) آنا
دمہ قابلِ علاج بیماری ہے، لیکن بروقت اور مناسب علاج نہ ہونے کی صورت میں یہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے۔
صحیح تشخیص اور بروقت علاج کے لیے پلمونولوجسٹ (ماہر امراضِ سینہ و سانس) سے ضرور مشورہ کریں۔
Dr Hafiz Junaid Ahmed
ماہر امراضِ سینہ و سانس (Chest Specialist)
Doctors clinic and MEDICOSE THERMAL ROAD KOT ADDU..
03356209121