13/08/2026
🏥 اعلیٰ معیار کی جدید سرجیکل سہولیات — عظیم ہسپتال کوٹ ادو
ڈاکٹر مزمل حضور ملک
MBBS, MS (General Surgery)
ماہر جنرل و لیپروسکوپک سرجن
جدید طبی سہولیات کے ساتھ محفوظ، مؤثر اور بہترین سرجیکل علاج:
🔹 پتہ اور اپنڈکس کی سرجری
🔹 ہرنیا کا آپریشن
🔹 بریسٹ اور تھائیرائیڈ سرجری
🔹 بواسیر، فشر اور فسچولا کا علاج
🔹 ختنہ
🔹 گلٹی (Lipoma) اور سسٹ کی سرجری
🔹 ہائیڈروسیل اور ویریکوسیل کی سرجری
🔹 شوگر کے مریضوں کے پاؤں کے زخموں کا علاج
🔹 ایمرجنسی اور ٹراما سرجری
🔹 تمام چھوٹے اور بڑے جنرل سرجیکل آپریشنز
🚨 ایمرجنسی سروس 24/7 دستیاب
📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے:03316063332
📍 عظیم ہسپتال، نزد کالی پل، بالمقابل مدرسہ فیضانِ مدینہ، کوٹ ادو
عظیم ہسپتال — جدید علاج، محفوظ سرجری اور مریض کی بہترین نگہداشت
#سرجری