Nazir Surgical And Medical Center Sanawan

  • Home
  • Nazir Surgical And Medical Center Sanawan

Nazir Surgical And Medical Center   Sanawan UROLOGICAL AND QUALIFIED GYNECOLOGIST CENTER

22/06/2026
22/06/2026

ڈاکٹر حفیظ الرحمن
​ایم بی بی ایس (MBBS) | جنرل فزیشن
​کلینک: نذیر سرجیکل اینڈ میڈیکل سنٹر
​پتہ: کڑیا نالہ، سنانواں
​رابطہ نمبر: 03320001877

کلینک ٹائم: روزانہ شام 4 تا رات 9 بجے

عوامی آگاہی پیغام"بار بار پیشاب آنا، رات کو متعدد بار اٹھنا یا پیشاب کی دھار کمزور ہونا پروسٹیٹ کے مرض کی علامات ہو سکتی...
20/06/2026

عوامی آگاہی پیغام
"بار بار پیشاب آنا، رات کو متعدد بار اٹھنا یا پیشاب کی دھار کمزور ہونا پروسٹیٹ کے مرض کی علامات ہو سکتی ہیں۔ بروقت تشخیص اور علاج سے پیچیدگیوں سے بچا جا سکتا ہے۔ کسی بھی علامت کی صورت میں یورولوجسٹ سے مشورہ کریں۔"
ڈاکٹر محمد طارق شبیر، MBBS, MS (Urology)
ماہر امراضِ گردہ، مثانہ، پروسٹیٹ اور مردانہ بانجھ پن۔
03086001877
03360018777

پتھری سے بچاؤ کے لیے۔۔۔۔۔✔ روزانہ 2.5 سے 3 لیٹر پانی پئیں۔✔ نمک اور سافٹ ڈرنکس کم استعمال کریں۔✔ متوازن غذا اپنائیں۔✔ با...
11/06/2026

پتھری سے بچاؤ کے لیے۔۔۔۔۔
✔ روزانہ 2.5 سے 3 لیٹر پانی پئیں۔
✔ نمک اور سافٹ ڈرنکس کم استعمال کریں۔
✔ متوازن غذا اپنائیں۔
✔ باقاعدہ ورزش کریں۔
✔ پیشاب میں جلن، خون یا درد کی صورت میں فوراً معائنہ کروائیں۔
ڈاکٹر محمد طارق شبیر (MBBS, MS Urology)
یورولوجسٹ
"پتھری کا بروقت علاج گردوں کو مستقل نقصان سے بچا سکتا ہے۔"

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazir Surgical And Medical Center Sanawan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share