روایتی حکمت اور قدرتی خزانوں سے آپ کی صحت کی دیکھ بھال — طبّ نبوی ﷺ کی روشنی میں مستند علاج و معیاری مصنوعات۔
08/05/2026
02/03/2026
یہ جو 21 سال کا نوجوان نظر آرہا ہے یہ چوک اعظم والی سائیڈ کا ہے جسے ابھی گزشتہ رات کو پولیس نےخانپور بگاشیر جنگل سے بازیاب کروایا ہے
یہ بچہ رسیوں میں جکڑا ہوا تھا اور مسلسل رو رہا تھا اس کے منہ میں کپڑا ٹھونسا ہوا تھا
وہ تو خوش قسمتی تھی کہ پیٹرولنگ پولیس کے جوان گشت پہ تھے ان کی نظر اس پر پڑ گئی
یہ بچہ اپنا نام عامر کریم والد کریم بخش بتاتا ہے اس کی کچھ ماہ قبل وہیں اپنے علاقہ میں منہ ماری ہوئی ۔
اسے ملتان سے آئے ہوئے اختر اور اس کے رشتہ داروں نے اغواء کیا دس روز سے ان کی تحویل میں تھا اس پر دن رات تشدد کرتے رہے
نہ اسے کسی اپنے کا نمبر یاد ہے بری طرح ڈرا اور سہما ہوا ہے
دوسرا یہ فیصل آباد روڈ، چوک اعظم پر واقع شوقیہ کلاتھ ریڈی میڈ شاپ کا ایڈریس بھی بتا رہا ہے کہ اس کے قریب گھر ہے ۔
یہ تو اس کی خوش قسمتی تھی کہ پولیس والے گشت پر تھے ورنہ رات کو کتے اس کو نوچ کھاتے..۔۔آپکا ایک شیئر ہو سکتا ہے اسے اسکے وارثوں سےملوا دے ،جزاک اللہ خیر
07/09/2025
🌿 ذہنی کمزوری کا بہترین علاج — قدرتی چٹنی! 🌿
دماغی کمزوری، نسیان اور دل کی کمزوری کا مستقل حل!
🍯 خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ "دماغی چٹنی"
جس سے دماغ بنے تیز، طبیعت رہے خوشگوار اور یادداشت ہو تیز تر!
✨ اجزاء کی افادیت:
🔸 مغز بادام — دماغی طاقت کا خزانہ
🔸 چھوہارہ — خون پیدا کرے، اعصاب کو طاقت دے
🔸 الائچی خورد — ذہنی تازگی و خشبو
🔸 عمدہ مصری — توانائی بخش، دل کو تقویت
🔸 مسکہ گاو — دماغ اور جسم کے لیے زبردست مقوی
🔸 خمیرہ دماغی — دماغی قوت کا نسخۂ خاص
🧠 فوائد:
✔ 21 دن کے باقاعدہ استعمال سے:
• ضعفِ دماغ کا مکمل خاتمہ
• نسیان (بھولنے کی بیماری) سے نجات
• دل کو زبردست تقویت
• طبیعت ہشاش بشاش
• دماغی صلاحیت میں حیرت انگیز اضافہ
📦 تیار شدہ نسخہ ہم سے حاصل کریں — خالص، معیاری اور مؤثر!
📱 آرڈر کریں آج ہی:
📞 Call: 0336-1613362
💬 WhatsApp: 0336 1613362
04/09/2025
🌿 طب نبوی حکمت کلینک - دماغی طاقت اور نظر کی بحالی کے لیے قدرتی نسخہ 🌿
کیا آپ کو دماغی کمزوری، خشکی، سردرد یا نظر کی کمزوری کا سامنا ہے؟
تو خوشخبری ہے!
طب نبوی حکمت کلینک روغن آپ کے لیے بہترین علاج ہے۔
💧 اجزاء میں شامل ہیں:
مغز بادام 5 تولہ
مغز ناریل 5 تولہ
خشخاش سفید 7 تولہ
چہار مغز 7 تولہ
مغز خربوزہ 6 ماشہ
مغز چرونجی 6 ماشہ
مغز پستہ 2 تولہ
🧠 فوائد:
✅ دماغ کو طاقت دیتا ہے
✅ نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے
✅ سردرد اور دماغی خشکی میں مفید
✅ ایک سال تک دماغ کو طاقتور رکھتا ہے
📌 طریقہ استعمال:
روز صبح و شام سر پر مالش کریں۔
📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
طب نبوی حکمت کلینک
📦 یہ نسخہ ہم سے تیار شدہ حالت میں بھی حاصل کیا جا سکتا ہے!
🌿 خالص اجزاء۔ مکمل اعتماد۔ روایتی حکمت کے مطابق تیار کردہ۔
0336 1613362
03/09/2025
🌸 لیکوریا کا مکمل اور آزمودہ علاج! 🌸
کیا آپ ان علامات سے پریشان ہیں؟
✅ جسم کی کمزوری
✅ ایام کی خرابی
✅ جوڑوں اور پٹھوں کا درد
✅ تھکاوٹ، کمر درد
✅ پنڈلیوں کا درد
اب مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
ہم پیش کر رہے ہیں مکمل حکیمی اصولوں کے تحت آزمودہ اور مجرب نسخہ جو انشاءاللہ ان تمام علامات کا بہترین علاج ہے۔
📜 نسخہ میں شامل ہیں:
چھوٹی الائچی، میتھرا، مائن خورد، مائن کلان، ماجو مدبر، شب یمانی بریان، کیرو مصفی، کشته جوار مہرہ وغیرہ۔
🌿 خالص جڑی بوٹیوں پر مبنی علاج
💯 مکمل رازداری کے ساتھ علاج
📦 پاکستان بھر میں ہوم ڈیلیوری دستیاب
📞 ابھی رابطہ کریں اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں!
Be the first to know and let us send you an email when Tibb-e-Nabwi Hikmat Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.