06/06/2026
🌸 ماں اور بچے کی صحت، ہماری اولین ترجیح 🌸
بسم اللّٰہ حامد کلینک اینڈ میٹرنٹی ہوم، کوٹ مومن میں
👩⚕️ میڈم انیقہ اسلم گاڑا
(ماہرِ امراضِ زچہ و بچہ)
حمل کے دوران معائنہ، زچگی سے متعلق رہنمائی، فیملی پلاننگ اور خواتین کے طبی مسائل کے لیے تجربہ کار خدمات فراہم کر رہی ہیں۔
🕙 اوقاتِ کار: روزانہ صبح 10 بجے تا شام 6 بجے
📍 سالم روڈ نزد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول، کوٹ مومن
📞 0345-0482700 | 0335-1772695
آپ کی صحت، ہمارا اعتماد ❤️