حکمت کی دنیا

حکمت کی دنیا حکمت کی دنیا
قدرتی نسخے، دیسی علاج اور صحت مند زندگی کے آسان ٹپس۔
صحت، تندرستی اور آگاہی—سب ایک جگہ! 🌿
03704007258
03184834021

*🔥 طاقت کا خزانہ 🔥*ھوالشافی 1: کھجور تین عدد، 2: مغزاخروٹ ایک عدد، 3: مغز بادام گیارہ عدد، 44: مغز پستہ پانچ عدد.یہ سب ر...
22/08/2026

*🔥 طاقت کا خزانہ 🔥*
ھوالشافی
1: کھجور تین عدد،
2: مغزاخروٹ ایک عدد،
3: مغز بادام گیارہ عدد،
44: مغز پستہ پانچ عدد.
یہ سب روزانہ کی خوراک ھے
ایک گلاس دودھ گرم کے ساتھ کھانے کے دو گھنٹہ بعد رات کو سوتے وقت استعمال کریں.
یہ مختصر سا ھدیہ لمبی قطاروں والے نسخوں سے سو درجہ بہتر ھے ہر دست تیار کر سکتا ھے یہ بچوں بوڑھوں عورتوں کےلیے یکساں مفید ھے.
⭐ *فوائد* ⭐
پھٹوں کو طاقت دے گا
دماغ کو قوی کرےگا
گردوں کوطاقت دے گا ۔
قوت باہ کو کو تیسری رات سونےنہ دےگا خشک جسم کو تری دےگا قبض کو دور کرے گا عضو خاص میی تیزی اور تناو لاے گا
اسکا تر گرم مزاج بنتا ھے
دل دماغ گردوں کےلیے بےنظیر چیز ھے،
انتڑیوں کی خشکی کو دور کرتا ھے پرسکون نیندلاتا ھے قوت باہ کو بڑھاتا ھے
خشک کھانسی میی نفع دیتا ھے،
آپکے دماغی سل کو Activee کرتا ہے معدہ و انتڑیوں کی خشکی دور کرتا ھے اعصاب کو طاقت دیتا ھے دماغی قوت کو تیز کرتا ھے.۔

📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/hikmatkiduniya01
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

🌹🌹🌹معجون مغلظ خاص جواہر دار🌹🌹🌹فوائد ... اح**ام جریان زکاوت حس مقوی باہ مادہ منویہ پیدا کرے گا جراثیم پیدا کرے گا ... کم ...
21/08/2026

🌹🌹🌹معجون مغلظ خاص جواہر دار🌹🌹🌹
فوائد ... اح**ام جریان زکاوت حس مقوی باہ مادہ منویہ پیدا کرے گا جراثیم پیدا کرے گا ... کم جرا ثیم والے اس کو ضرور بنا کے استعمال کرے...... وزن بڑھا دے گا سوکھے سرے لوگوں کا..امساک پیدا کرے گا انزال کا خاتمہ کرے گا پٹھوں کو طاقت دے گا ۔ مقوی باہ ہے جسم کو فربہ کرے گا بس اتنا کہتا ہوں مرد کو مکلمل مرد بنا دے گا وہ لوگ جن کے سپرم کمزور یا بیمار ہیں ان کو اولاد نہیں ایسے لوگوں کے لۓ بہترین بچہ پیدا کرنے والی صلاحیت پیدا کرے گا عورتوں اور مردوں کے لیے لاجواب ہے جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
نسخہ بھی حاضر خدمت ہے۔۔

ثعلب مصری 100 گرام
مغز پنبہ دانہ 10 گرام
موصلی سفید 10
گرام ثعلب پنج 100 گرام
ستاور 10 گرام
اسگند ناگوری 10 گرام
کونچ کے بیج 10 گرام مدبر شدہ
مغز پستہ 20 گرام
برہمی بوٹی 30 گرام
تالمکھانہ 10 گرام
مغز جیا بوتہ 10 گرام
کوزہ مصری 150 گرام
سونٹھ 30گرام
شہد 350 گرام
کونچ کے بیج کا چھلکا اتار کے.
تمام اجزإ کو اچھی طرح سفوف بنا لیں پھر چھان لیں تاکہ موٹے زرات نکل جاٸیں
شہد میں ملا دیں کم از کم 28 گھنٹے بعد استعمال کریں
مگر 28 گھنٹے میں وقفے وقفے سے مکس کرنا ضروری ہے
خود تیار کریں
یہ پھر ہم سے منگواٸیں
کسی بھی بیماری کے بارے مشورہ کریں
بواسیر ۔ معدہ ۔۔ قبض ۔ دل کے بند والوں کا علاج ۔۔ زنانہ مردانہ
📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/hikmatkiduniya01
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی # پیدا نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے.یا دوران ...
21/08/2026

جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی # پیدا نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے.یا دوران ملاپ عضو مخصوص ڈھیلا پڑ جاتاہے. اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں. # جن احباب تک میری پوسٹ پہنچ رہی ہے وہ لائک اور کمنٹس سے تعاون کریں ۔جزاک اللہ اس کے استعمال سے عضو خاص میں سختی بے حد پیدا ہوجاتی ہے اور نفس کی سختی ایک بار انزال کے بعد بھی قائم رہتی ہے ایریکشن شہوت اور اس کے علاوہ ٹائمنگ میں خوب اضافہ # کرتا ہے کمر درد اور مہروں کا درد پٹھوں کا درد جوڑگنٹھیا # وغیرہ یورک ایسڈ اور خاص طور پہ پٹھوں کو بے حد طاقت دیتا ہے #
نسخہ کے اجزاء #
ھوالشافی۔۔۔۔
ثعلب مصری 50 گرام #
مغز پنبہ دانہ 50 گرام #
موصلی سفید 50گرام #
ثعلب پنجہ 50گرام #
ستاور 50 گرام #
بیج بند 10 گرام #
بہمن سرخ 10 گرام #
کمرکس 10 گرام #
بہمن سفید 20 گرام #
اسگند ناگوری 30 گرام #
کونچ کے بیج 50 گرام #
مغز پستہ 50گرام #
مغز بادام 20 گرام #
برہمی بوٹی 30 گرام #
شقاقل مصری 30 گرام #
تالمکھانہ 20 گرام #
زعفران ایرانی 5 گرام #
اسپغول کا چھلکا 60 گرام #
کوزہ مصری 150 گرام #
سونٹھ 30گرام #
خالص چھوٹی مکھی کا شہد # حسب ضرورت🍯
ترکیب تیاری :-
🏷سب ادویات کو باریک پیس آپس میں مکس کر کے اس میں شہد خالص ملا کر معجون # خاص بنا لیں. نہ زیادہ پتلا ہو # اور نہ ہی زیادہ گاڑھا ہو بس # مناسب شہد ملا کر معجون تیار کرلیں.
فوائد.
پہلے چند دنوں میں وہ طاقت # ہوگی جسم میں جو یقیناً آپ کو مطمئن کردے گی انتہائی مفید # اور بے ضرر نسخہ ہے. #
صبح شام ہمراہ دودھ یا پانی # سے کھائیں کھانے کے بعد آدھے # چمچ کے برابر اس کے استعمال # سے برباد ہوئی طاقت جوانی # واپس لوٹ آئے گی
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/hikmatkiduniya01
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

5سفوف سپرمی خاص الخاص ⭐ ﺑﮯ ﺍﻭﻻﺩﯼ ،ﺟﺮﻡ ﺗﻮﻟﯿﺪ ،ﮐﺮﻡ ﻣﻨﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ، ﻧﯿﺰ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﺟﻤﺎﻉ ﻗﻄﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺧﺮﺍﺝ ﺍﻭﺭ ﻣ...
20/08/2026

5سفوف سپرمی خاص الخاص ⭐
ﺑﮯ ﺍﻭﻻﺩﯼ ،ﺟﺮﻡ ﺗﻮﻟﯿﺪ ،ﮐﺮﻡ ﻣﻨﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ، ﻧﯿﺰ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﺟﻤﺎﻉ ﻗﻄﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺧﺮﺍﺝ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﻗﺘﻮﮞ ﺑﮯ ﺭﺍﮦ ﺭﻭﯼ ﻧﺎﺩﺍﻧﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺩﮦ ﺣﯿﺎﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﺍﻟﻌﻼﺝ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﻗﺪﺭﺕ ﺍﻟﮩﯽ ﮐﯽ ﻣﺴﯿﺤﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻋﻈﯿﻢ ﺷﺎﮨﮑﺎﺭ

ﮐﺸﺘﮧ ﻣﺮﺟﺎﻥ 3 ﺗﻮﻟﮧ
ﺳﺘﺎﻭﺭ 3 ﺗﻮﻟﮧ
ﺷﻘﺎﻗﻞ 3 ﺗﻮﻟﮧ
ﺗﺨﻢ ﺍﻭﭨﻨﮕﻦ 3 ﺗﻮﻟﮧ
ﺟﻮﮬﺮ ﺧﺼﯿﮧ 3 ﺗﻮﻟﮧ
ﺛﻌﻠﺐ ﻣﺼﺮﯼ 7 ﺗﻮﻟﮧ
ﺛﻌﻠﺐ ﭘﻨﺠﮧ 7 ﺗﻮﻟﮧ
ﺑﯿﺦ ﺑﺪﮬﺎﺭﺍ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﺍﺳﮕﻨﺪﮪ ﻧﺎﮔﻮﺭﯼ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﺗﻮﺩﺭﯼ ﺳﻔﯿﺪ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﮔﻮﻧﺪ ﮐﺘﯿﺮﺍ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﻣﻮﺻﻠﯽ ﺳﻔﯿﺪ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﺍﻻﺋﭽﯽ ﺳﻔﯿﺪ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﻣﻐﺰ ﺟﯿﺎ ﭘﻮﺗﺎ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﺧﺮﺍﻃﯿﻦ ﻣﺼﻔﯽ ! 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﺗﺨﻢ ﺳﺮﺱ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﻣﻐﺰ ﭘﻨﺒﮧ ﺩﺍﻧﮧ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﻣﻐﺰ ﭼﺮﻭﻧﺠﯽ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﻣﻐﺰ ﻓﻨﺪﻕ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﺳﺐ ﺍﺟﺰﺍﺀ ﮐﻮ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ کشتہ شامل کر کے ﻣﮑﺲ ﮐﺮﻟﯿﮟ ۔

ﺧﻮﺭﺍﮎ :: ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺻﺒﺢ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺷﺎﻡ ﮬﻤﺮﺍﮦ ﺷﯿﺮ ﮔﺎٶ ۔

فوائد
ﻣﺎﺩﮦ ﺗﻮﻟﯿﺪ ﺑﮑﮋﺕ ﭘﯿﺪﺍﮨﻮﺗﺎﮬﮯ ﺟﺮﯾﺎﻥ،ﺍﺣﺘﻼﻡ،ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ،ﮬﺎﺗﮫ ﭘﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺟﻠﻨﺎ، ﺗﭙﺶ، ﺭﻗﺖ، ﻗﻠﺖ،ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ،ﻗﻄﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺧﺮﺍﺝ،ﮐﮋﺕ ﺟﻤﺎﻉ ﮐﮯ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ ﺣﺘﯽ ﮐﮧ ﺟﮕﺮﮔﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﻓﯿﺼﺪ ﻣﻔﯿﺪ ہے
ﻣﺎﺩﮦ ﺗﻮﻟﯿﺪ ﮔﺎﮌﮬﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻓﺮ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﻓﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ۔ ﺟﺮﺍﺛﯿﻢ ﺑﮍﮬﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﮕﺮ ﻣﻌﺪﮦ ﻣﺜﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮔﺮﻣﯽ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ . ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ .
ﺍﻣﺴﺎﮎ ﮐﮯ ﺷﺎﮐﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﮬﮯ . ﻗﺎﺑﻞ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮬﮯ ﮬﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﭘﺮ ﺁﺯﻣﺎﯾﺎ ﮬﻮﺍ ﮬﮯ ﺑﻔﻀﻞ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﺳﯽ ﻧﺴﺨﮧ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﻻﻋﻼﺝ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﺏ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﺍﻭﻻﺩ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺍ ﮨﮯ .
ﺟﻦ ﮐﮯ ﻣﺎﺩﮦ ﻣﻨﻮﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﻻﺩ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺟﺮﺍﺛﯿﻢ ﺳﭙﺮﻣﺰ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮬﻮ .. ﺍﺳﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﺍﻭﻻﺩ ﺟﯿﺴﯽ ﻧﻌﻤﺖ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﮬﻮﮞ.ﻋﺎﻡ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ٫ ﺍﻋﺼﺎﺑﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ٫ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﺩﻭﺭ ﮬﻮ ﮐﺮ ﮐﺎﻣﻞ ﻣﺮﺩ ۔ ﻣﺎﺩﮦ ﻣﻨﻮﯾﮧ ﮐﮯ ﺟﻤﻠﮧ ﻧﻘﺎﺋﺺ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ ۔ ﻣﺎﺩﮦ ﻣﻨﻮﯾﮧ ﺷﮩﺪ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﺎﮌﮬﺎ ﺍﻭﺭ ﺻﺤﺘﻤﻨﺪ ﺳﭙﺮﻣﺰ ﮐﺎ ﺧﺰﺍﻧﮧ ۔ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﻋﺖ ِ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﺳﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﺠﺎﺕ ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ
ﺳﺎﺋﯿﮉ ﺍﯾﻔﮑﭧ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﺩﻭا ہے ۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/hikmatkiduniya01
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

یہ نسخہ بوڑھوں کو کرے جوان اور جوانوں کو بنائیں طوفان  وقت خاص کے قیمتی لمحات کو بڑھاتا ہے اور زندگی کی رنگینیوں کو پرکی...
17/08/2026

یہ نسخہ بوڑھوں کو کرے جوان اور جوانوں کو بنائیں طوفان
وقت خاص کے قیمتی لمحات کو بڑھاتا ہے اور زندگی کی رنگینیوں کو پرکیف بنا دیتا ہے. پر اعتماد نسخہ ہے ۔ فون پر بات چیت کرتے ہوئے قطروں کا نکلنا اور خیالات سے پانی نکل آنا ان سب کی وجہ سے ذکاوت حس اور سرعت انزال کا پیدا ہونا عام سی بیماری بن گئی ہے۔ ہاتھ کا استعمال کی وجہ سے سے عضو خاص کی گروتھ رک جانا جس کی وجہ سے عضو کی رگیں بند ہونا ٹیڑھاپن ڈھیلاپن سستی کاہلی ہونا. سالوں کی گئی بچپن کی غلط کاریوں کا مکمّل طور پر ازالہ کرکے جسمانی کمزوری دور کرکے انسان کو ایک کامل طاقتور مرد بناتا ہے ۔
مسلز بلڈ کرنے میں بے نظیر اور مکمل طور پر حاوی فارمولا ہے.
مادہ کو گاڑھا کرکے پس سیلز ختم کرتا ہے اور انسان کے چہرے پر رونق لاتا ہے۔
پارٹنر کو مطمئن کرنے کے لیے اس سے اچھا نسخہ کوئی نہیں ہے یہ زندگی چینج کرنے میں کامیاب ترین ریمینڈی ہے.
چند قطرے نکلنے کے بعد ڈھیلاپن سست روی کا شکار ہو جانا اسی کی خاص نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے.
پٹھوں کی طاقت کا انمول خزانہ ہے.
اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتا ہے اور آپ کی کمزوری کو ہمیشہ کے لئے جوانی میں تبدیل کر دیتا ہے.
ملاقات کے دوران ڈھیلا پن کا شکار ہونے والے افراد کے لیے کمال کا کام کرتا ہے ۔
کمر درد اور ہڈیوں کی کمزوری کو دور کرتا ہے.
ایک بار فارغ ہونے کے بعد دوبارہ طاقت کو پروان چڑھاتا ہے.
کسی قسم کا سائیڈ ایفکٹ نہیں ہے نہ کوئی سٹیرائیڈ ہے بلکہ نیچرل گروتھ پیدا کرتا ہے
آپ کی امنگوں کے مطابق اس کورس کو تیار گیا گیا ہے.
معدہ جگر کی گرمی دور کرنے کیلئے زبردست فارمولا ون ہے.
جریان کسی قسم کا ہو اس کی چند خوراکوں سے رفع ہو جائے گا انشاءاللہ.
اح**ام کے لئے اعلیٰ درجے کی حیثیت رکھتا ہے.
کیونکہ مادہ گاڑھا کرتا ہے اور گرمی دور کرکے معدے کی اصلاح کرتا ہے.
اس کورس کو چند دن استعمال سے اپنی کھوئی ہوئی زندگی طاقت کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے واپس حاصل کر سکتے ہیں

جنسنگ 100 گرام
اسگندھ 100گرام
موصلی سفید 100 گرام
عقرقرحا اصل 100 گرام
ستاور 100 گرام
موچرس 100 گرام
موصلی سیاہ 100 گرام
شقاقل مصری 100 گرام
بہمن سرخ 100 گرام
کباب چینی 100 گرام
اجوائن خراسانی 100 گرام
دارچینی 100 گرام
تالمکھانہ 100 گرام
چھلکا ایسبغول 100 گرام
جوژماثل 10 گرام
جلوتری50 گرام
لونگ ٹوپی والے20 گرام
ترکیب تیاری.
سب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے
معجون بنانے کے لئے اس حساب ضرورت شہد ملا کر معجون تیار کرلیں.
نوجوان ویسے پوڈر استعمال کریں سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا انشاءاللہ
شوگر والے بھی بغیر شہد ڈالے استعمال کریں.
جن لوگوں انتشار سختی کی ضرورت ہے وہ معجون بنا کر کھائیں جن لوگوں میں قطروں کا مسئلہ ہے یا مادہ کمزوی ہے اور اولاد نہیں ہورہی وہ ویسے سفوف استعمال کریں لیکن اس میں مصری کوزہ ملا لیں ۔

📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/hikmatkiduniya01
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

نسخہ برائے قوت باہ و سرعت انزال ٹایمنگ سختی کے لئے.ذکاوت حس  جنسگ            2 تولہلونگ               1تولہجلوتری       ...
15/08/2026

نسخہ برائے قوت باہ و سرعت انزال ٹایمنگ سختی کے لئے.ذکاوت حس

جنسگ 2 تولہ
لونگ 1تولہ
جلوتری 2تولہ
کباب چینی 1 تولہ
دارچینی 2تولہ
عقرقرحا 3تولہ
خراطین مصفی 2تولہ
ستاور 1 تولہ
تخم پیاز 1 تولہ
جڑ پان 1 تولہ
زعفران 1 تولہ
500 ملی گرام کیپسول پیس کر سفوف بنا لیں بس تیار ہے اس کے کیپسول بھر لیں. 1 کیپسول دن میں 1 مرتبہ یا 1 دن کے وقفے سے ھمراہ دودھ استعمال کریں .
نسخہ نمبر=2
امساک خاص لمحات پرکیف کیپسول
اجزاء :-
عقر قرعا 3 تولہ
جڑ پان 3 تولہ،
لونگ 1 تولہ،
جائفل 1 تولہ،
جلوتری 1 تولہ،
تخم جوزماثل 6 ماشہ،
اجوائن خراسانی 1 تولہ،
جندبیدستر 6 ماشہ،
ریگ ماہی 6 ماشہ،
شنگرف 1 تولہ،
ازراقی مدبر 1 تولہ،
زعفران 1 تولہ،
ترکیب :-
شنگرف کو حرمل میں مدبر کرکےآب پیاز میں کھرل کریں کہ چمک ختم ہوجائے ۔ازراقی کو الگ مدبر کریں اور زعفران کو عرق گلاب میں کھرل کریں.باقی ادویہ الگ کھرل کرکے سفوف بنا لیں ۔کسپول بھر لیں...
خوراک :-1 عدد کیپسول رات کو دودھ نیم گرم سے کھانے کے بعد... ہمبستری سے 1 گھنٹہ پہلے لیں....
فوائد :-لوٹیں جوانی کے مزے!! رات لمبی اور بات بھی لمبی جوانی دوبالا کر دے گا ان شاء اللہ
*صرف شادی شدہ اور خاص طور پر 40 پلس والے حضرات استعمال کریں*
تیار بھی دستیاب ہے...دیسی ہربل کی گارنٹی کے ساتھ پورے پاکستان میں گھر بیٹھے حاصل کرنے کےلئے رابطہ کریں .
فوائد...مقوی باہ.محرک.کمی انتشار .اعصابی جسمانی کمزوری اور طاقت میں اضافہ کرنے کے لیے مفید ھے ممسک بھی ھے... اسکے علاوہ یہ وقتی ٹائمنگ پر سو فصید کام کرتے ہیں ۔۔۔

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/hikmatkiduniya01
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

سفید موصلی، جسے آیوروید میں "سفید سونا" کہا جاتا ہے، برصغیر کی روایتی طب میں صدیوں سے ایک نہایت معتبر مقام رکھتی ہے، اور...
13/08/2026

سفید موصلی، جسے آیوروید میں "سفید سونا" کہا جاتا ہے، برصغیر کی روایتی طب میں صدیوں سے ایک نہایت معتبر مقام رکھتی ہے، اور یہ مقام محض اتفاق سے حاصل نہیں ہوا۔

عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی کمزوری، توانائی میں کمی اور مردانہ قوت میں کمی ایک عام شکایت بن جاتی ہے، مگر اکثر لوگ اسے صرف "عمر کا تقاضا" سمجھ کر قبول کر لیتے ہیں۔ دیسی طب اس معاملے میں مختلف نقطہ نظر رکھتی ہے۔ سفید موصلی کو آیوروید میں "وجیکرن رسائن" کے زمرے میں رکھا جاتا ہے، یعنی ایسے اجزاء جو جسمانی توانائی بحال کرنے اور مردانہ صحت بہتر بنانے میں معاون سمجھے جاتے ہیں۔

روایتی استعمال میں سفید موصلی کی جڑوں کو خاص طور پر مردانہ کمزوری اور تولیدی صحت بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے

صرف یہی نہیں، سائنسی مطالعوں میں بھی اس حوالے سے دلچسپ نتائج سامنے آئے ہیں۔ ایک تحقیق میں سفید موصلی کے عرق نے جانوروں میں جنسی رغبت اور قوت میں بہتری ظاہر کی (PubMed) ، جو روایتی دعووں کو کسی حد تک سائنسی سہارا فراہم کرتا ہے۔

اس کے علاوہ سفید موصلی کو جسمانی قوتِ مدافعت بڑھانے اور عمومی کمزوری دور کرنے میں بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے صرف مردوں تک محدود نہیں رکھا گیا۔ روایتی طور پر زچگی کے بعد خواتین کی خوراک میں لڈو کی شکل میں شامل کیا جاتا ہے (Ijpmr) ، تاکہ جسمانی کمزوری جلد دور ہو اور طاقت بحال ہو سکے۔

سفید موصلی کی ایک اور خوبی یہ ہے کہ روایتی طب میں اسے جوڑوں کے درد اور سوزش میں بھی مفید مانا جاتا رہا ہے، اگرچہ اس حوالے سے بھی مزید سائنسی تحقیق کی ضرورت ہے تاکہ اثرات کو حتمی طور پر ثابت کیا جا سکے۔

یہی وجہ ہے کہ سفید موصلی کو "سفید سونا" کہنا محض شاعرانہ بات نہیں، بلکہ صدیوں کے تجربے اور جدید تحقیق کے ملاپ کا نتیجہ ہے۔

📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/hikmatkiduniya01
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

👈 مردانہ کمزوری کا مستقل علاج ⭕ زکاوت حس ⭕سرعت انزال ⭕.خیالات کی وجہ سے منی کے قطرے ⭕.تھکاوٹ ⭕.کمزوری۔ ⭕ ٹائمنگ.کی کمی ⭕...
13/08/2026

👈 مردانہ کمزوری کا مستقل علاج
⭕ زکاوت حس ⭕سرعت انزال ⭕.خیالات کی وجہ سے منی کے قطرے ⭕.تھکاوٹ ⭕.کمزوری۔ ⭕ ٹائمنگ.کی کمی
⭕ پیشاب کےقطرے ⭕.پیشاب کی جلن۔یا پیشاب کی ذیادتی
⭕ منی کا پتلا پن ⭕. مشت زنی ⭕۔ھاتھ کانپنا ⭕۔مثانہ کی گرمی ⭕نظر کی کمزوری۔⭕جلد فارغ ہو جانا ⭕.اح**ام. ⭕ جریان ⭕شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری
⭕ڈھیلا پن ⭕دوسری بار ھمبستری ناممکن مشکل گبھراھٹ ⭕اعتماد کی کمی ⭕مثانہ کی کمزوری ⭕ پیشاب کی گرمی ⭕کمر درد وغیرہ...🍃
*ان تمام مسائل کا حل💊💊💊 ۔۔۔اور مستقل علاج صرف 30 دن کا مکمل علاج. شادی شدہ اور کنوارے افراد کیلئے یکساں مفید. سائیڈ ایفیکٹ سے پاک ہے ۔
*پاکستان میں ھر جگہ ڈلیوری۔۔ مکمل راذداری کے ساتھ دوائی منگوانے کیلئے رابطہ کریں۔
*آپ کا راز ہماری اولین ترجیح*
🌹🌹🌹🌹 پاور بوسٹ معجون 🌹🌹🌹🌹

پہلے دن عضو خاص سخت لوہے کی طرح سختی انتشار فل منی گاڑھی ٹائمنگ میں لاجواب اضافہ ایک ماہ استعمال کریں اس کے بعد کسی دوا کی ضرورت نہیں رہے گی منی گاڑھی ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے عضو خاص کی مکمل گروتھ کرتا ہے کمر درد جوڑ گنٹھیا یورک ایسڈ اور مہروں کا درد چٹکیوں میں غائب ہو جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ.
کھوئی ہوئی طاقت پھر سے عود کر آئے گی عمدہ اور قابل اعتماد نسخہ ہے اس کو ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی جوانی دوبالا ہو کر پھر سے 18 سال کی طاقت و توانائی بحال کرتی ہے بلکہ مادہ منویہ میں بھی اضافہ کرتی ہے.

جنسگ 10 گرام
لونگ 10 گرام
جلوتری 10 گرام
دارچینی 10گرام
عقرقرحا 10 گرام
خراطین مصفی 10 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
گوند کتیرا 10 گرام
اسگند ناگوری 10 گرام
سلاجیت مصفیٰ 10 گرام
سبز الائچی 10 گرام
جڑ پان 10 گرام
ستاور 10 گرام
موصلی سیاہ 10 گرام
موصلی سفید انڈیا والی 20 گرام
سنگھاڑے 10 گرام
اجوائن خراسانی 10 گرام
مروارید ناسفتہ 15 گرام
زعفران ایرانی 15 گرام
جواہر مہرہ خود ساختہ 10 گرام

شہد خالص دیسی کی مدد سے معجون بنا لیں .
استعمال..
1 آدھی چمچ رات کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے
فوائد... زندگی چینج کر دینے والی دوائی ہے . اسکے اجزاء ایک خود منہ بولتا ثبوت ہیں زیادہ تعریف کرنے کا محتاج نہیں اسمیں شامل اجزاء ہی اپنی تعریف آپ ہے.
مقوی باہ.محرک.کمی انتشار .اعصابی جسمانی کمزوری.
آلہ تناسل کی رگوں میں خون کی روانگی بڑھا کر کجی لاغری کودور کرکے آلہ تناسل کی لمبائی اور موٹائی میں اضافہ کرنے کے لیے مفید ھے ممسک بھی ھے.
بلکل کسی بھی قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے مبرّا

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/hikmatkiduniya01
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

جریان و اح**ام و مادہ منویہ کے جراثیم پیدا کرے کثرت اح**ام جریان اور بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے خصیتین لٹک جاتے ہیں او...
12/08/2026

جریان و اح**ام و مادہ منویہ کے جراثیم پیدا کرے کثرت اح**ام جریان اور بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے خصیتین لٹک جاتے ہیں اور ان میں منی پیدا کرنے کی رفتار کم ہو جاتی ہے اور خصیتین درست کام نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے منی ناقص اور رقیق ہو جاتی ہے اور اس میں جراثیم کی کمی واقع ہو جاتی ہے اور منی اولاد پیدا کرنے کے قابل نہیں رہتی اسی غرض سے اس کمزوری کو دور کرنے کیلئے آج ایک نسخہ حاضر خدمت ہے بنائیں اور اللہ رب العزت کے بھروسے پر اسباب اختیار کرتے ہوئے آزمائیں اور اولاد کی نعمت سے اجڑی گود کو ہرا بھرا کریں۔

اندرجو شیریں 10 گرام،
شقاقل مصری 10 گرام،
تخم خشخاش 10 گرام،
طباشیر 10 گرام،
گوندببول 10 گرام،
ثعلب مصری 10 گرام،
کلونجی 10 گرام،
سپستان 10 گرام،
تخم اوٹنگن 10 گرام،
موصلی سفید 10گرام،
گوندڈھاک 10 گرام،
اسگند ناگوری 10 گرام،
کشتہ قلعی سادہ 20 گرام،
کوزہ مصری120 گرام

ترکیب تیاری
تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔

مقدار خوراک
ایک چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ سے چالیس دن استعمال کریں۔

فوائد
مغلظ منی، مولدمنی، مولدکرم منی، ممسک اور مقوی باہ لاجواب اور انتہائی بہترین نسخہ ہے بےاولادی کے مریضوں میں لاجواب ہے ۔

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/hikmatkiduniya01
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

وقت خاص کے قیمتی لمحات کو بڑھاتا ہے اور زندگی کی رنگینیوں کو پرکیف بنا دیتا ہے. پر اعتماد نسخہ ہے ۔ فون پر بات چیت کرتے ...
12/08/2026

وقت خاص کے قیمتی لمحات کو بڑھاتا ہے اور زندگی کی رنگینیوں کو پرکیف بنا دیتا ہے. پر اعتماد نسخہ ہے ۔ فون پر بات چیت کرتے ہوئے قطروں کا نکلنا اور خیالات سے پانی نکل آنا ان سب کی وجہ سے ذکاوت حس اور سرعت انزال کا پیدا ہونا عام سی بیماری بن گئی ہے۔ ہاتھ کا استعمال کی وجہ سے سے عضو خاص کی گروتھ رک جانا جس کی وجہ سے عضو کی رگیں بند ہونا ٹیڑھاپن ڈھیلاپن سستی کاہلی ہونا. سالوں کی گئی بچپن کی غلط کاریوں کا مکمّل طور پر ازالہ کرکے جسمانی کمزوری دور کرکے انسان کو ایک کامل طاقتور مرد بناتا ہے ۔
مسلز بلڈ کرنے میں بے نظیر اور مکمل طور پر حاوی فارمولا ہے.
مادہ کو گاڑھا کرکے پس سیلز ختم کرتا ہے اور انسان کے چہرے پر رونق لاتا ہے۔
پارٹنر کو مطمئن کرنے کے لیے اس سے اچھا نسخہ کوئی نہیں ہے یہ زندگی چینج کرنے میں کامیاب ترین ریمینڈی ہے.
چند قطرے نکلنے کے بعد ڈھیلاپن سست روی کا شکار ہو جانا اسی کی خاص نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے.
پٹھوں کی طاقت کا انمول خزانہ ہے.
اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتا ہے اور آپ کی کمزوری کو ہمیشہ کے لئے جوانی میں تبدیل کر دیتا ہے.
ملاقات کے دوران ڈھیلا پن کا شکار ہونے والے افراد کے لیے کمال کا کام کرتا ہے ۔
کمر درد اور ہڈیوں کی کمزوری کو دور کرتا ہے.
ایک بار فارغ ہونے کے بعد دوبارہ طاقت کو پروان چڑھاتا ہے.
کسی قسم کا سائیڈ ایفکٹ نہیں ہے نہ کوئی سٹیرائیڈ ہے بلکہ نیچرل گروتھ پیدا کرتا ہے
آپ کی امنگوں کے مطابق اس کورس کو تیار گیا گیا ہے.
معدہ جگر کی گرمی دور کرنے کیلئے زبردست فارمولا ون ہے.
ایچ پائیلوری معدہ کی جلن تیزابیت کے لئے کمال کی چیز ہے.
جریان کسی قسم کا ہو اس کی چند خوراکوں سے رفع ہو جائے گا انشاءاللہ.
اح**ام کے لئے اعلیٰ درجے کی حیثیت رکھتا ہے.
کیونکہ مادہ گاڑھا کرتا ہے اور گرمی دور کرکے معدے کی اصلاح کرتا ہے.
اس کورس میں کو چند دن استعمال سے اپنی کھوئی ہوئی زندگی طاقت کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے واپس حاصل کریں ۔

جنسنگ 100 گرام
اسگندھ 100گرام
موصلی سفید 100 گرام
عقرقرحا اصل 100 گرام
ستاور 100 گرام
موچرس 100 گرام
موصلی سیاہ 100 گرام
شقاقل مصری 100 گرام
بہمن سرخ 100 گرام
کباب چینی 100 گرام
چاسکو 100 گرام
اجوائن خراسانی 100 گرام
دارچینی 100 گرام
تالمکھانہ 100 گرام
چھلکا ایسبغول 100 گرام
جوژماثل 100 گرام
جلوتری 100 گرام
لونگ ٹوپی والے 100 گرام
ترکیب تیاری.
سب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے
معجون بنانے کے لئے اس حساب ضرورت شہد ملا کر معجون تیار کرلیں.
نوجوان ویسے پوڈر استعمال کریں سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا انشاءاللہ
شوگر والے بھی بغیر شہد ڈالے استعمال کریں.
جن لوگوں انتشار سختی کی ضرورت ہے وہ معجون بنا کر کھائیں جن لوگوں میں قطروں کا مسئلہ ہے یا مادہ کمزوی ہے اور اولاد نہیں ہورہی وہ ویسے سفوف استعمال کریں لیکن اس میں مصری کوزہ ملا لیں ۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/hikmatkiduniya01
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

Address

Kot Radha Kishan District Kasur
Kot Radha Kishan
55180

Telephone

+923704007258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حکمت کی دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حکمت کی دنیا:

Shortcuts

Share