Zohan Natural Health

Call Contact the business

Zohan Natural Health Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zohan Natural Health, Medical and health, Kot Radha Kishan District Kasur, Kot Radha Kishan.

🌿 Zohan Natural Health
قدرتی جڑی بوٹیوں، دیسی نسخوں اور صحت سے متعلق مفید معلومات کا پلیٹ فارم۔

🌱 Herbal Medicine | Natural Remedies
💚 صحت، تندرستی اور قدرتی نگہداشت
📚 مفید Health Tips & Herbal Information
📞 رابطہ: 03704007258

🌿 مردانہ کمزوری اور اس کی وجوہاتبہت سے مرد بچپن یا جوانی میں غلط عادات کا شکار ہو جاتے ہیں، جیسے کہ کثرتِ مشت زنی، فحش ف...
28/09/2026

🌿 مردانہ کمزوری اور اس کی وجوہات
بہت سے مرد بچپن یا جوانی میں غلط عادات کا شکار ہو جاتے ہیں، جیسے کہ کثرتِ مشت زنی، فحش فلمیں دیکھنا یا غیر ضروری خیالات میں ڈوبے رہنا۔ یہ سب عوامل جسمانی اور ذہنی صحت پر منفی اثر ڈالتے ہیں۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ عضو خاص کمزور ہو جاتا ہے، ڈھیلا یا پتلا پڑ جاتا ہے، اور مباشرت کے دوران ٹائمنگ برقرار نہیں رہتی۔

⚠️ عام علامات
عضو خاص میں تناؤ اور سختی کی کمی
وقت سے پہلے انزال ہو جانا
خیال آتے ہی قطرے خارج ہو جانا (ذکاوتِ حس)
بار بار اح**ام اور جریان کا ہونا
پیشاب کے بعد قطرے آنا
جسمانی کمزوری، تھکن اور سستی
شادی سے گھبرانا یا خوف محسوس کرنا

---

🌸 قدرتی طریقے سے علاج
بازار کی وقتی گولیاں یا کیمیکل والی دوائیاں صرف وقتی سہارا دیتی ہیں۔ اصل اور مستقل علاج صرف قدرتی جڑی بوٹیوں اور خالص اجزاء کے ذریعے ممکن ہے۔ اسی مقصد کے لیے ایک شاہی معجون تیار کی گئی ہے جو مکمل ہربل اور محفوظ ہے۔

---

💎 شاہی مقوی معجون (ہربل کورس)
یہ معجون اعلیٰ درجے کی قیمتی جڑی بوٹیوں اور اجزاء سے تیار کی جاتی ہے۔ تمام اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنایا جاتا ہے اور پھر خالص شہد میں ملا کر معجون تیار کی جاتی ہے۔

🥀 اجزاء (کل 31 اجزاء)
کشتہ عقیق 25 گرام
کشتہ مرجان 25 گرام
کشتہ فولاد 25 گرام
کشتہ چاندی 20 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
مغز خیارین 50 گرام
مغز کدو 50 گرام
مغز تربوز 50 گرام
مغز خربوزہ 50 گرام
کنجد سفید 50 گرام
مغز اخروٹ 50 گرام
مغز چلغوزہ 50 گرام
مغز بادام 50 گرام
مغز پستہ 50 گرام
تخم پیاز 50 گرام
مصطگی 20 گرام
خشخاش 20 گرام
زعفران 10 گرام
موصلی سفید 50 گرام
خولنجاں 50 گرام
اسگندھ 50 گرام
مغز پنبہ دانہ 40 گرام
عقرقرحا 20 گرام
تخم کونچ 20 گرام
گوند کیکر 20 گرام
شقاقل مصری 20 گرام
ستاور 20 گرام
تالمکھانہ 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
تخم اوٹنگن 20 گرام
گوکھرو مدبر 20 گرام

شہد خالص حسبِ ضرورت اجزاء کے تین گناہ

✅ فوائد

مردانہ طاقت اور توانائی میں اضافہ
وقت سے پہلے انزال کا مستقل علاج
جریان اور اح**ام سے نجات
عضو خاص میں سختی اور تناؤ کی بحالی
جسمانی و اعصابی کمزوری کا خاتمہ
خون کی کمی، تھکن اور سستی ختم
شادی شدہ زندگی خوشگوار بنانا
نظر کی تیزی اور بڑھاپے کی تاخیر

---
⚠️ احتیاط

یہ نسخہ سو فیصد خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ اس میں کوئی سٹرائیڈ یا کیمیکل شامل نہیں۔ دل، شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض بھی اسے بلا خوف استعمال کر سکتے ہیں۔
مشورہ کیلیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔

📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/ZohanNaturalHealth
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

جوانی کا جنسی قوت سے گہرا تعلق ہے۔جب جنسی قوت کم پڑجاتی ہے تو انسان کمزور پڑ جاتا ہے۔موجودہ دور میں عریانی اور فحاشی سے ...
28/09/2026

جوانی کا جنسی قوت سے گہرا تعلق ہے۔جب جنسی قوت کم پڑجاتی ہے تو انسان کمزور پڑ جاتا ہے۔
موجودہ دور میں عریانی اور فحاشی سے بالخصوص نوجوان متاثر ہوتے ہیں۔جنسی امراض کی کثرت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے جریان، زکاوت حس ،کثرت اح**ام ،سرعت انزال، اور نا مردی کی شکایات لا حق ہو جاتی ہیں ۔یہ عوارض مریض کو بتدریج کمزور کرتے چلے جاتے ہیں ۔حافظہ کمزور ہو جاتا ہے ، طبعیت سست رہتی ہے اور مریض کمر درد کی شکایت بھی کرتا ہے۔ایسی ہولناک نامردی کے چنگل سے خلاصی دلانے کیلے دیسی جڑی بوٹیوں اور کشتہ جات سے اپنی کوششیں پیش کر رکھیں ہیں اس کا استعمال بہت سے لوگوں نے کیا ہے جس کا رزلٹ 100 فیصد ملا ہے اب چونکہ موسم سرما ہی در اصل بحالی صحت کا بہتریں موسم ہوتا ہے اس لے یہ نسخہ سردیوں میں ہی استعمال کریں ہاں وہ پہاڑی مقامات جہاں کی آب و ہوا سال بھر میں سرد و مرطوب رہے وہاں اس کو ہر موسم میں استعمال کیا جا سکتا ہے یہ سفوف بڑھاپے اور عمر کی زیادتی کے اثرات کو دور کرتا ہے ۔اس کے استعمال سے زائل شدہ طاقت و توانائی بحال ہو جاتی ہے ۔اور انسان چاق و چوبند رہتا ہے۔ جنسی کمزوری کے حقیقی اسباب کو دور کرنے اور قوت باہ کو بحال کرنے کے لئے ہمہ گیر اثرات سے جنسی تناسلی نظام کے ساتھ ساتھ تمام اعضائے رئیسہ اور اعصاب میں طاقت و توانائی کی نئی لہر دوڈا دیتی ہے۔ اسکے استعمال سے جنسی بے اعتدلی کے اثرات ،سرعت انزال ،جریان ،اح**ام اور نا مردی کی علامات جڑ سے ختم ہو جاتی ہیں ۔یہ دوا خواہشات نفسانی کو کنٹرول کر کے صحت مند خواہش میں اضافہ کرتا ہے۔ جنسی امراض اور عضو مخصوص پر اس کا نمایاں اثر از سر نو بھرپور جنسی اہلیت بخشتا ہے۔
یہ ہر قسم کے مصنوعی اور کیمیائی مضر اجزاء سے یکسر پاک ہے۔ اور یہ نشہ اور یا عادی بنانے والے اجزاء سے مبرا ہے۔مضر اثرات سے پاک ایسا فارمولا ہے جوانوں، نوجوانوں اور بوڑھے مرد حضرات کی تمام کمزوریوں کا حتمی علاج ہے
اس معجون کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ گئی جوانی کو چند ہفتوں میں واپس لاتا ہے اور جن مردوں کا صحبت کرنے کو دل نہیں کرتا وہ بھی شفا یاب ہوجایں گے اس سفوف کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ قوت باہ پیدا کرتی ہے اور امساک پیدا کرتی ہے منی کو بڑھاتی ہے سرعت انزال اور جریان اح**ام کے مرض کو ختم کرتی ہے۔اس میں ایسے اجزاء شامل کئے گئے ہیں جو مادہ منویہ کو گاڑھا کرتے ہیں ۔اور توانائی بحال کرتے ہیں ۔نظام انہضام کی اصلاح کر کے جسم میں خون کی پیدائش کو بڑھاتے ہیں- انتہائی قیمتی ادویات کا مرکب ہے جو تناسلی مرکزمیں تحریک پیدا کر کے مردانہ کمزوری کو دور کرتی ہے

ریگ ماہی 10 گرام
کشتہ شنگرف 10 گرام
قرنفل 20 گرام
جوزبوا 20 گرام
بزباز 20گرام
اسگندناگوری 20 گرام
عقرقرحا 20 گرام
خولنجاں 20 گرام
فلفل سیاہ 20 گرام
سونٹھ 20 گرام
خرما 20 گرام

طریقہ استعمال سفوف تیار کرلیں
صبح وشام ایک چمچ ہمراہ نیم گرام
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/ZohanNaturalHealth
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

دخول ہوتے ہی وقت یا 2 سے 3 جھٹکے لگنے کے بعد ڈسچارج ہو جاۓ توج**ع خوب لذت پیدا کرتی ہیں منی کو گاڑھا کرتی ہیں۔وقت خاص کو...
28/09/2026

دخول ہوتے ہی وقت یا 2 سے 3 جھٹکے لگنے کے بعد ڈسچارج ہو جاۓ تو

ج**ع خوب لذت پیدا کرتی ہیں
منی کو گاڑھا کرتی ہیں۔
وقت خاص کو بڑھاتی۔ ہیں
جسم کو طاقت پہنچاتی ہیں
100√فیصد مردانہ امراض کا حل

*ھوالشافی*

مغز بادام ، خشخاش ، مغزتخم خربوزہ ، مغز تخم کدو شیریں ، نشاستہ ہر ایک دو دو تولہ ،دانہ الائچی خورد تین تولہ ، مغز بکرا چار عدد ، دیسی گھی آدھا کلو
مغز بکرا اور نشاستہ دیسی گھی میں بھون کر باقی ادویہ الگ پیس کر اس میں شامل کر لیں
پھر
ثعلب مصری ،ثعلب پنجہ ، مصطگی رومی ، سفید موصلی ، بہمن سرخ و سفید ، تالمکھانہ ، کاہو سب 5 ، 5 تولہ زعفران 5 گرام
سب ادویات کا سفوف بنا کر پہلے رکھی ہوئے مرکب میں شامل کر لیں یک جان ہونے پر کیپسول بھرلیں
*ترکیب استعمال*

ایک کیپسول شام کھانے کے بعد دودھ کے ساتھ استعمال کریں

ج**ع کا لطف اسی وقت آتا ہے سرور و قیف اسی وقت حاصل ہوتا ہے جب انزال کے وقت لذت آۓ اور انزال کے حوالے سے لذت اس وقت آتی ہے جب منی کا قوام گاڑھا اور صحت مند ہو اور منی عضو سے نکلتے وقت اچھل کر نکلے اور میٹھی میٹھی گد گدی محسوس ہو تو لذت و سرور لطف و مراد پوری ہو جاتی ہے اس وقت کسی دوسری طرف خیال نہیں جاتا ہر دو فریق کی آنکھیں نیم وا ہوتی ہیں سواۓ سانسوں کے کوئی آواز سنائی نہیں دیتی اور آہستہ آہستہ نیند لوریاں دے کر سلا دیتی ہے صبح اٹھنے پر ایسے لگتا ہے کہ جسم بالکل ہلکا پھلکا اور طبیعت بشاش ہوتی ہے اور آدمی اپنے کام پر نکل جاتا ہے اگر دخول ہوتے ہی وقت یا 2 سے 3 جھٹکے لگنے کے بعد ڈسچارج ہو جاۓ تو طبیعت سارا دن بوجھل رہتی ہے جس کا طبی طور پر دل و دماغ پر اثر پڑتا ہے اور آہستہ آہستہ ج**ع سے بے رغبتی اور قوت باہ کمزور سے کمزور تر ہونے لگتی ہے آپس میں پیار و محبت ختم ہو جاتا ہے مرد صرف عورت کی خوشی کیلۓ فعل ج**ع کرتا ہے خود اسے ج**ع سے دلچسپی نہیں رہتی کیونکہ وہ بیوی کو مطمئن ہی نہیں کر پاتا لہذا اس کا اثر تمام اعضاء رئیسہ پر پڑتا ہے اور وہ کمزور ہو کر رہ جاتے ہیں مختلف امراض سر ابھار لیتے ہیں قوت مدافعت کم ہو جاتی ہے کوئی چیز اچھی نہیں لگتی حتی کہ شور تک نفرت ہو جاتی ہے بے لذتی کا تعلق وسط دماغ کی قوت احساس سے ہے چھوٹی چھوٹی باتوں سے چڑ چڑا پن پیدا ہو جاتا ہے

📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/ZohanNaturalHealth
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

صرف 3 دن میں نامردی کا خاتمہ 🌟کمزوری، انتشار کی کمی، ٹائمنگ میں کمی اور تھکن سے نجات کا زبردست نسخہنوٹ: یہ نسخہ صرف قوتِ...
28/09/2026

صرف 3 دن میں نامردی کا خاتمہ 🌟
کمزوری، انتشار کی کمی، ٹائمنگ میں کمی اور تھکن سے نجات کا زبردست نسخہ
نوٹ: یہ نسخہ صرف قوتِ باہ بڑھانے کے لیے ہے، کسی مرض یا دائمی بیماری کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
⚡ فوائد:
✅ صرف 3 دن میں زبردست طاقت ✅ نفس میں سختی اور تناؤ ✅ طویل ٹائمنگ ✅ جنسی تھکن کا خاتمہ ✅ منی گاڑھی اور صحت مند ✅ دن بھر فریش اور چاک و چوبند

⚠️ احتیاط:
تلی ہوئی، چکنائی والی اشیاء سے پرہیز کریں
ذہنی دباؤ سے بچیں
روزانہ سادہ چہل قدمی کریں
ھوالشافی
ـ مصطگی رومی - 8گرام
جنسنگ گولڈ - 16گرام
ریگ ماہی گولڈ - 16گرام
جند بدستور اصلی۔ 8 گرام
ثعلبہ مصری - 16گرام
ثعلبہ پنجہ۔ - 16گرام
سفید موصلی - 16 گرام
ستاور خشک۔ - 16 گرام
خراطین مصفی ۔۔ 16 گرام
عقرقرحا۔ ۔۔ 16 گرام
کرنفل کلاہ ۔۔ 10گرام
دار چینی۔ ۔۔ 10گرام
جلوتری ۔۔ 10گرام
زعفران کشمیری۔۔ 4 گرام
مغز پستہ۔ ۔۔ 30گرام
ورق نقرہ دفتری ۔۔ 1 عدد
ورق طلا خالص۔۔ 5 عدد
تمام چیزوں کو پیس کر 1 کلو شہد میں ڈال دیں اور صبح شام استعمال کریں کھانے سے پہلے
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/ZohanNaturalHealth
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

🌴شوگر کنٹرول اور مردانہ کا بہترین علاج 🌴شوگر کی وجہ سے سے ٹانگوں میں درد رہنا۔ /اور عمر سے پہلے سر کے بال گرنا شروع ہو ج...
28/09/2026

🌴شوگر کنٹرول اور مردانہ کا بہترین علاج 🌴
شوگر کی وجہ سے سے ٹانگوں میں درد رہنا۔ /اور عمر سے پہلے سر کے بال گرنا شروع ہو جانا۔/سپرم کا ایکٹیو کم ہونا۔/شوگر زیادہ ہونے کی وجہ سے فارغ ہو جانا/یا شوگر والے مریض کا عارضی طور پر ویاگرا یا سٹیرائیڈ استعمال کے وقت پاس کرنے اور قدرتی طاقت کھو دینا ۔
امراض کے لیے یہ اس کا بہت اچھا ہے.

🌴جنکو بائی لوبا10g⚖️
🌴گڑ مار بوٹی 100g
🌴بادام 100g⚖️
🌴موصلی سفید⚖️
🌴زعفران 10g ⚖️
🌴لونگ20g⚖️
🌴جنسنگ40g⚖️
🌴اجوائن خراسانی ⚖️
🌴جامن50گرام⚖️
🌴جو تلخ 50گرام ⚖️
🌴چار ے گوند100گرام⚖️
🌴کلونجی50گرام⚖️
🌴پستہ 20گرام⚖️
🌴دارچینی30گرام⚖️
🌴میتھی دانہ 50گرام⚖️
🌴کوڈ 20گرام⚖️
🌴کالے چنے 100گرام⚖️
🌴آملہ50گرام ⚖️
🌴اسگند 50 گرام⚖️

ان سب چیزوں کو گرائنڈ کر کے ڈبل زیرو کیپسول بھر لیں یا معجون تیار کرلیں

💊طریقہ💊
صبح شام کھانے کے بعد 1کیپسول 1 پاؤ دودھ سے استمعال کریں۔ یا معجون آدھی چمچ دودھ سے استعمال کریں

🛑فائدے 🛑

⁦👩‍⚕️⁩اس نسخے سے اُن لوگوں کی شوگر اللہ کی کرم سے ختم ہوگئی جن کو دو سال سے کم ہو ۔

⁦👩‍⚕️⁩اور جن کی شوگر پرانی ہے اُن کی انسولین یا ٹیبلٹ سے جان چھوٹ جائے گی۔

⁦👩‍⚕️⁩اس نسخے کا کوئی سائڈ افیکٹ نہیں ہے۔یہ خوراک کی خوراک اور فائدہ بےشمار ہے۔
⁦
⁦👩‍⚕️⁩شوگر والے مریض صبح کی سیر لازمی کیا کریں ۔
اور دوپہر کو پیاز کا کھانا لازمی کر لین۔

40سال سے زیادہ عمر والے لوگوں کو ہمبستری کرنے کا دل نہی کرتا یا ٹائمنگ کی کمی ہوتی ہے۔اُن کی لیے بہت اچھا تحفہ ہے۔

👫اچھی معلومات کو اپنے دوستوں سے شیئر لازمی کیا کریں۔👫

🤲اللہ تعالیٰ ہم سب بہترین زندگی عطا فرمائے اور ہمیں ہرقسم بیماریوں سے پاک صاف رکھیں۔🤲

📞 آپ کسی قسم کا بھی علاج یا چیکپ کروانے کے لیے یا تیار شدہ دوائی حاصل کرنے کیلئے ہمارے مطب پر تشریف لائیں یا واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے گھر بیٹھے حاصل کریں۔📱

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/ZohanNaturalHealth
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

اندر گھسا ہوا عضو تناسل فربہی طوالت ذیادہ تر لوگوں کا نفس ڈھیلا رہتا ہے اس میں سختی نہیں ہوتی اور بعض کا نفس اندر گھس جا...
27/09/2026

اندر گھسا ہوا عضو تناسل فربہی طوالت ذیادہ تر لوگوں کا نفس ڈھیلا رہتا ہے اس میں سختی نہیں ہوتی اور بعض کا نفس اندر گھس جاتا ہے اور لوگوں کا نفس صحیح طرح کھڑا اس لۓ نہیں ہوتا کیونکہ انہوں نے اپنے عضو تناسل کی حتیاط نہیں کی ہوتی انسان کا عضو تناسل پیچھے کے سوراخ سے شروع ہوتا ہے جب اس میں جوش کم ہو جاتا ہے نسیں کمزور ہو جاتی ہیں تو پھر وہ صحیح طرح سے حرکت میں نہیں آتا اور لمبا نہیں ہوتا یا نسیں میں جان ہی نہیں رہتی تو پھر سختی کیسے آۓ گی اس نسخہ کے استعمال سے عضو میں نئ جان بھر دے گا اور سختی بحال ہو جاۓ گی (طلاء شاہی)
‏
سانڈے کا آئل
روغن مالکنگنی
روغن خراطین
روغن جندبدستر
روغن بہر بوٹی
روغن دیسی انڈے
روغن مچھلی
روغن کلونجی
‏سب روغن 20 گرام
ان روغنیات کو مکس کر کے شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں

اس روغنیات کے روزانہ 10 قطرے خصیئوں کے نیچے اور عضو تناسل کے نیچے 10 منٹ مالش کریں
‏ اس کے استعمال سے اندر گھسا ہوا نفس باہر نکل آۓ گا اور موٹائی اور سختی میں اضافہ ہو گا
#نوٹ
ایک بات یاد رکھیں تمام تر اجزاء اصل اور ایک نمبر ہونے چاہئیں ۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/ZohanNaturalHealth
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

🌿 مردانہ کمزوری — شرمندگی نہیں، توجہ کی ضرورت ہےمردانہ کمزوری مختلف وجوہات کی وجہ سے ہو سکتی ہے، مثلاً:🔹 عضو میں مکمل سخ...
27/09/2026

🌿 مردانہ کمزوری — شرمندگی نہیں، توجہ کی ضرورت ہے

مردانہ کمزوری مختلف وجوہات کی وجہ سے ہو سکتی ہے، مثلاً:

🔹 عضو میں مکمل سختی نہ بننا
🔹 سختی برقرار رکھنے میں مشکل
🔹 جنسی خواہش میں کمی
🔹 جلدی انزال
🔹 مسلسل تھکن اور کمزوری

💚 قدرتی طور پر اپنی صحت کا خیال رکھیں

✔️ متوازن اور غذائیت سے بھرپور غذا
✔️ روزانہ مناسب ورزش اور واک
✔️ پوری نیند
✔️ تمباکو نوشی اور نشہ آور اشیاء سے پرہیز
✔️ ذہنی دباؤ کو کم کرنے کی کوشش

⚠️ اہم: مسلسل مسئلہ ہو تو خود سے کوئی طاقت کی دوا یا نامعلوم ہربل کیپسول استعمال نہ کریں۔ اصل وجہ معلوم کرنا ضروری ہے۔

🌿 ذوہان ہیلتھ سینٹر
قدرتی صحت اور بہتر طرزِ زندگی کے لیے مفید رہنمائی

📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/ZohanNaturalHealth
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

کثرتِ مشت زنی کے مضر اثرات، امیون سسٹم کی کمزوری اور سائنسی غذا کے ذریعے علاجیہ ایک نہایت حکمت و دانائی پر مبنی حقیقت ہے...
27/09/2026

کثرتِ مشت زنی کے مضر اثرات، امیون سسٹم کی کمزوری اور سائنسی غذا کے ذریعے علاج
یہ ایک نہایت حکمت و دانائی پر مبنی حقیقت ہے کہ وہ افراد جو کثرتِ مشت زنی یا خود لذّتی میں مبتلا رہتے ہیں، ان میں سب سے پہلے معدہ خراب ہونے، قبض، بھوک کی کمی، گیس اور اعصابی کمزوری کی علامات نمایاں ہو جاتی ہیں۔ رفتہ رفتہ ان کا امیون سسٹم (Immune System) اتنا کمزور ہو جاتا ہے کہ نہ بخار آتا ہے، نہ زکام، اور جسم بیماریوں کے خلاف ردِ عمل دکھانا چھوڑ دیتا ہے۔ ان علامات کے ساتھ اگر آپ دیکھیں کہ مریض کو شدید قبض، گیس، بھوک کی کمی، اور عضلاتی و جنسی کمزوری لاحق ہو چکی ہے تو اس کا سائنسی حل یہی ہے کہ اس کی غذا میں قدرتی معدنیات، پروٹین، اومیگا فیٹی ایسڈز اور پروبائیوٹک اجزاء کی فراوانی کی جائے۔ اس مقصد کے لیے جدید سائنسی تحقیق اور عالمی غذائی اداروں کی سفارشات کے مطابق درج ذیل غذائیں نہایت موثر ثابت ہوئی ہیں:

سفید تل (White Sesame Seeds): روزانہ 100 گرام (50 گرام صبح اور 50 گرام شام)؛ زنک، میگنیشیم اور آئرن کا بہترین ذریعہ، جو ہارمونز اور مدافعتی نظام کی بحالی میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔

اخروٹ (Walnut): دوپہر کے کھانے کے بعد ایک مٹھی بھر؛ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز اور زنک کی بھرپور مقدار سے دماغی و جنسی کمزوری کا علاج، اور سپرم کوالٹی و ہارمونز میں بہتری۔

زیتون کا تیل (Olive Oil): ایک چمچ صبح و شام؛ وٹامن ای اور صحت مند چکنائیوں سے اعصابی نظام، قلب اور مردانہ قوت کو مضبوط بناتا ہے۔

اشوگندھا (Ashwagandha): صبح و شام کھانے کے بعد چمچ کا چوتھا حصہ (تقریباً ایک کیپسول جتنا)؛ کلینکل تحقیق سے ثابت ہے کہ ٹیسٹوسٹیرون لیول میں اضافہ، اعصابی سکون، جنسی صحت اور عضلاتی طاقت کی بحالی کے لیے بے حد مؤثر ہے۔

سیب، دودھ، دہی اور اسپغول: معدہ و آنتوں کی صحت، فائبر، پروبائیوٹک اور کیلشیم کی فراہمی سے ہضم اور ہڈیوں کی مضبوطی میں مددگار ہیں۔
دن میں تین روٹیاں کھانے اور روٹی کی تعداد محدود رکھنے سے جسم کو کاربوہائیڈریٹ و پروٹین کی مناسب مقدار مل جاتی ہے۔ سائنسی شواہد یہ بتاتے ہیں کہ اخروٹ، زیتون کا تیل، اشوگندھا اور سفید تل نہ صرف جنسی کمزوری بلکہ زنک کی کمی کے قدرتی اور تسلیم شدہ علاج ہیں، اور متواتر استعمال سے جسمانی، اعصابی اور جنسی صحت میں واضح بہتری آتی ہے۔
📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/ZohanNaturalHealth
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

🔥 منی گاڑھا کرنے کا قدرتی اور آزمودہ نسخہ 🔥،، ازدواجی طاقت، خوشی اور بھرپور لذت کا راز ،،💪 اہم فوائد✨ منی کو گاڑھا اور ط...
27/09/2026

🔥 منی گاڑھا کرنے کا قدرتی اور آزمودہ نسخہ 🔥
،، ازدواجی طاقت، خوشی اور بھرپور لذت کا راز ،،

💪 اہم فوائد
✨ منی کو گاڑھا اور طاقتور بناتا ہے
✨ انزال کے وقت خوشی اور مزہ کئی گنا بڑھاتا ہے
✨ سپرم کی تعداد اور معیار کو بہتر کرتا ہے
✨ سرعتِ انزال میں مفید ہے
✨ جسم کو توانائی اور خون میں بہتری دیتا ہے
✨ اعصاب کو مضبوط کر کے مرد کو صحت مند رکھتا ہے

---

🧾 اجزاء
📌 موصلی سفید — 20 گرام
📌 موصلی سیاہ — 10 گرام
📌 ثعلب مصری — 50 گرام
📌 بیج بند — 10 گرام
📌 تخم اوٹنگن — 10 گرام
📌 سبز الائچی — 10 دانے
📌 شنگری مصری — 50 گرام
📌 ثعلب پنجہ — 20 گرام
📌 بیہمن سفید — 20 گرام
📌 موچرس — 20 گرام
📌 زعفران — 10 گرام
📌 بادام دیسی — 1 پاؤ
📌 کاجو — 20 گرام
📌 مغز پستہ — 12 گرام

---
🌿 طریقہ تیاری
✔️ تمام اجزاء کو اچھی طرح صاف کر کے باریک پیس لیں۔
✔️ سفوف (پاؤڈر) تیار کر کے کسی ڈبے میں محفوظ کر لیں۔
✔️ روزانہ ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
ہربلسٹ محمد سلطان نورکلینک سے ہمارا نمبر زیرو تین سو چونتیس ستانوے اٹھتر چھ سو سولہ اور دوسرا زیرو تین سو پانچ اکیانوے گیارہ آٹھ سو اٹھانوے ہے اس کے علاؤہ کوئی اور نمبر لکھا ہوا ہو تو اس سے رابطہ نہ کریں
---
⚠️ اہم احتیاطیں
❌ یہ نسخہ صرف بالغ حضرات کے لیے ہے۔
❌ زیادہ مقدار میں استعمال نہ کریں۔
❌ بہتر ہے کہ ماہر حکیم یا طبیب سے مشورہ کر کے استعمال کیا جائے

---
🌟 قدرتی، آزمودہ اور محفوظ نسخہ 🌟
،، اپنی صحت، طاقت اور ازدواجی خوشیوں کو واپس پائیں ،،

📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/ZohanNaturalHealth
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

 میرے مطب کا لاجواب نسخہ مردانہ کمزوری 30 دن میں ختم ہو گی ان شاءاللہ تعالیٰ انتشار کامل ہو گا امساک بھی خوب پیدا ہوگا ح...
27/09/2026


میرے مطب کا لاجواب نسخہ مردانہ کمزوری 30 دن میں ختم ہو گی ان شاءاللہ تعالیٰ انتشار کامل ہو گا امساک بھی خوب پیدا ہوگا حق زوجیت ادا کرنے میں کسی قسم کی کمی نہیں ہوگی ضعف باہ کا خاتمہ ہوگا قوت باہ میں بے حد اضافہ ہوگا ایک ہفتہ کے استعمال سے ہی پتہ لگتا ہے کہ جسم کے سارے پٹھوں میں نئی جوانی آئی ہے 70 سال تک کے افراد استعمال کر سکتے ہیں لیکن صرف اعصابی تحریک والوں کے لیے ہے گرم مزاج والے استعمال نا کریں

فلفل سیاہ
فلفل سفید
دار چینی
کباب چینی
جائفل
مصطگی رومی
عود بلسان
عود ہندی
سعد ہندی
زعفران
قرنفل
آملہ مقشر
سنبل الطیب
قاقلہ صغار
نانخوہ راز یانہ سیاہ
صندل سفید
دار فلفل
ثعلب مصری
تودری سرخ
تودری سفید
تودری زرد
موصلی سفید
گاوزبان
طباشیر ہر ایک 6 گرام
ورق نقرہ 1 تولہ
ورق طلاء 6 گرام
کچلہ مدبر در شیر گائے
کچلہ مدبر کے علاوہ تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں پھر کچلہ مدبر تمام سفوف کے ہم وزن مکس کریں
خوراک صبح و شام ہمراہ دودھ
مرغن غذاؤں کا استعمال زیادہ کریں 30دن کافی ہیں
نوٹ:
کچلہ خود مدبر نا کریں بلکہ کسی حکیم صاحب سے کروا لیں

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

📌 مزید معلومات، دیسی نسخے اور صحت سے متعلق مفید پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے pages اور WhatsApp Channels کو ضرور Follow کریں۔
🏢 ذوہان ہیلتھ سینٹر
📞 03704007258
📘 page 1:
https://www.facebook.com/zohanhealthcenter
📘 page 2:
https://www.facebook.com/ZohanNaturalHealth
📲 WhatsApp Channel 1:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCc5kO11ulVk4irUR1Y
📲 WhatsApp Channel 2:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

Address

Kot Radha Kishan District Kasur
Kot Radha Kishan
55180

Telephone

+923704007258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohan Natural Health posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zohan Natural Health:

Shortcuts

Share