26/05/2026
Follow آزاد میموریل ہسپتال پنجیڑہ03478206657's WhatsApp channel. السلام علیکم
آزاد میموریل ہسپتال چینل میں خوش آمدید۔
یہ چینل مریضوں اور عوام کی سہولت کے لیے بنایا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز کی دستیابی، اوقاتِ کار، اہم اعلانات، طبی معلومات اور ہسپتال سے متعلق ضروری اپڈیٹس فراہم کی جائیں گی۔
براہِ کرم مستند معلومات اور بروقت اپڈیٹس کے لیے چینل سے منسلک رہیں۔
آپ کی صحت اور خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔
شکریہ
آزاد میموریل ہسپتال پنجیڑہ
03478206657. Join 46 followers for the latest updates.