Dr.Faraz Ahmad Khan Consultant Orthopaedic and Spine Surgeon Lahore

  • Home
  • Dr.Faraz Ahmad Khan Consultant Orthopaedic and Spine Surgeon Lahore

Dr.Faraz Ahmad Khan Consultant Orthopaedic and Spine Surgeon Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.Faraz Ahmad Khan Consultant Orthopaedic and Spine Surgeon Lahore, Medical and health, Lahore peshawar and kotli, .

Consultant orthopaedic and spine surgeon
Gold medalist
MBBS,MCPS(LRH),FCPS (Ghurki Hospital Lahore)
Fellow of CPSP,Member Of AO Spine Switzerland
Felloships in joint replacement,sports,spine,paediatrics orthpaedic,Foot and ankle,Trauma and bone fractures

04/09/2026

ایک 58 سالہ مرد سڑک کے حادثے میں ران کی ہڈی (femur) اور گھٹنے کی ہڈی (patella) کے فریکچر کا شکار ہوئے۔ آرتھوپیڈک اور سپائن سرجن ڈاکٹر فراز احمد خان نے جدید اور کم سے کم کٹ والے (minimally invasive) طریقہ کار اور خاص کیمرے کی مدد سے ریٹروگریڈ انٹرلاکنگ نیل (retrograde interlocking nail) اور ٹینشن بینڈ وائرنگ (tension band wiring) کے ذریعے ان ہڈیوں کو جوڑ (fix) دیا ہے۔ الحمدللہ، مریض اب درد سے نجات پا چکا ہے اور اس نے چلنا شروع کر دیا ہے۔

کلینک کا پتا اور رابطہ نمبر:

1. وی آئی پی نیازی میڈیکل کمپلیکس
کلب روڈ، سرگودھا

فون: 0311-3995747

فون: 048-37271447

2. ہیلتھ کیئر ہسپتال
جی ٹی روڈ، نزد کوربہ ریسٹورنٹ، نوشہرہ کینٹ

فون: 0302-1813200

فون: 0311-0920036

29/08/2026

کلینک کا پتا اور رابطہ نمبر:

1. وی آئی پی نیازی میڈیکل کمپلیکس
کلب روڈ، سرگودھا

فون: 0311-3995747

فون: 048-37271447

2. ہیلتھ کیئر ہسپتال
جی ٹی روڈ، نزد کوربہ ریسٹورنٹ، نوشہرہ کینٹ

فون: 0302-1813200

فون: 0311-0920036

27/08/2026

مطيع اللہ کی کامياب سرجری کی کہانی سنئے

سولہ سالہ مطيع اللہ جو پيچھے سے آنے والے ون ويلر بائيکر کی ٹکر سے ہپ فريکچر (کولہے کی ہڈی ٹوٹنے) کا شکار ہو گئے تھے، الحمدللہ کنسلٹنٹ آرتھوپيڈک اور سپائن سرجن ڈاكٹر فراز احمد خان نے ان کا کامياب اپريشن کر دیا۔ مطيع اللہ کا خاندان ڈاکٹر فراز احمد خان کا بے حد مشکور اور ممنون ہے۔

کلینک کا پتا اور رابطہ نمبر:

1. وی آئی پی نیازی میڈیکل کمپلیکس
کلب روڈ، سرگودھا

فون: 0311-3995747

فون: 048-37271447

2. ہیلتھ کیئر ہسپتال
جی ٹی روڈ، نزد کوربہ ریسٹورنٹ، نوشہرہ کینٹ

فون: 0302-1813200

فون: 0311-0920036

26/08/2026

ایک مطمئن مریض اور خوش گوار خاندان کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اور اسپائن سرجن ڈاکٹر فراز احمد خان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے

24/08/2026

25 سالہ شجر عباس ایک سڑک کے حادثے میں کولہے کے ساکٹ (پوسٹیریئر اسیٹابولر وال) کے فریکچر کا شکار ہو گئے تھے، جس کا کامیاب آپریشن کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اور سپائن سرجن ڈاکٹر فراز احمد خان نے کیا۔ الحمدللہ، مریض اب بالکل درد سے نجات پا چکا ہے اور اہل خانہ ڈاکٹر فراز کے بے حد ممنون اور شکر گزار ہیں۔

کلینک کا پتا اور رابطہ نمبر:

1. وی آئی پی نیازی میڈیکل کمپلیکس
کلب روڈ، سرگودھا

فون: 0311-3995747

فون: 048-37271447

2. ہیلتھ کیئر ہسپتال
جی ٹی روڈ، نزد کوربہ ریسٹورنٹ، نوشہرہ کینٹ

فون: 0302-1813200

فون: 0311-0920036

21/08/2026

کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اینڈ اسپائن سرجن ڈاکٹر فراز احمد خان پاکستان واپس تشریف لاء چکے ہیں اور اپنے مریضوں کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

Dr. Faraz Ahmad Khan, Consultant Orthopaedic and Spine Surgeon, has returned to Pakistan and is ready to serve his patients with dedication.

  #
19/08/2026

#

15/08/2026

Somewhere in the World❤️

Address

Lahore Peshawar And Kotli

Telephone

+923021813200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Faraz Ahmad Khan Consultant Orthopaedic and Spine Surgeon Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr.Faraz Ahmad Khan Consultant Orthopaedic and Spine Surgeon Lahore:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share