29/05/2026
اقبال خان لودھی❤️
تحصیل کبل مہک سوات کا ایک نہایت بااخلاق اور باکردار شخصیت ہیں.
انہوں نے ہمیشہ اپنے قوم کے سپورٹ کےلیے بہت سے خدمات سرانجام دیے ہیں چاہے وہ مالی خدمات ہو اور یا جانی ہو ہمیشہ کوٹ دارمئ برداری کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہا ہیں.
اور آئیندہ کے لیے ہم سب ان سے وہی توقع رکھتے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ ہم کو مایوس نہیں کرےگا ❤️😘
Iqbal Khan Lodhi
InamUllah Lodhi
Zahir Zada Lodhi
Sardar Hussain Khan Lodhi
Lodhi Etihad Kot