08/05/2024
𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄𝘂𝗽 𝗰𝗮𝘀𝗲 𝗼𝗳 𝗻𝗲𝗿𝘃𝗲 𝘁𝗿𝗮𝗻𝘀𝗳𝗲𝗿 𝗶𝗻 𝗕𝗿𝗮𝗰𝗵𝗶𝗮𝗹 𝗣𝗹𝗲𝘅𝘂𝘀 𝗶𝗻𝗷𝘂𝗿𝘆
𝐓𝐡𝐫𝐞𝐞 𝐧𝐞𝐫𝐯𝐞 𝐭𝐫𝐚𝐧𝐬𝐟𝐞𝐫 𝐝𝐨𝐧𝐞::
1) 𝒔𝒑𝒊𝒏𝒂𝒍 𝒂𝒄𝒄𝒆𝒔𝒔𝒐𝒓𝒚 𝒏𝒆𝒓𝒗𝒆 𝒕𝒐 𝑺𝒖𝒑𝒓𝒂𝒔𝒄𝒂𝒑𝒖𝒍𝒂𝒓 𝒏𝒆𝒓𝒗𝒆
2) 𝑹𝒂𝒅𝒊𝒂𝒍 𝒃𝒓𝒂𝒏𝒄𝒉 𝑻𝒐 𝑨𝒙𝒊𝒍𝒍𝒂𝒓𝒚 𝒏𝒆𝒓𝒗𝒆
3) 𝑶𝒃𝒆𝒓𝒍𝒊𝒏 (𝑭𝒄𝒖 𝒃𝒓𝒂𝒏𝒄𝒉 𝒐𝒇 𝒖𝒍𝒏𝒂𝒓 𝒏𝒆𝒓𝒗𝒆 𝒕𝒐 𝑩𝒊𝒄𝒆𝒑)
کندھے سے ہاتھ تک کی تمام حرکات کے فعال کے لئے گردن سے بازو کی طرف اعصاب کا گچھا ا(brachial plexus) آتا ہے. اسکو نقصان ہونے کی صورت میں کندھا، کہنی،ہاتھ کام کے قابل نہیں رہتے۔
اسی نوعیت مرض متعدد کے آپریشن میں سے اک یہ مریض ہے، جسکا سوا سال پہلے ایکسیڈنٹ کی وجہ سے کندھے بازو کی حرکت ختم ہوگئی تھی۔
کندھے اور کہنی کے " اعصاب منتقلی" ( nerve transfer) 3 مختلف آپریشن کیے گئے تھے۔
آج اللہ کے کرم سے مریض کا کندھا و کہنی کو پوری طرح فعال اور کارآمد ہوگیا۔