Techhuda

Techhuda The world is changing quickly and its adaptation is the only way to survive it.

This page for daily inspiration combines technology, virtual reality, meditation, and psychedelic at the same time as their combination is the reality.

14/06/2022

دستک دینا ہر مرد کی فطرت ہے ،،،،
اور دروازہ نہ کھولنا عورت کا حسن ....!!
ہر دستک پر دروازہ کبھی نہیں کھولنا، نہ دل کا دروازہ، نہ دماغ کا دروازہ، نہ سوچوں کا دروازہ، نہ جذبات کا دروازہ، یہ دروازہ زندگی کے اصل ساتھی کے لیے ہی کھلنا چاہیے

14/06/2022

*کُمہار مَٹّی سے کُچھ بنا رہا تھا،*
کہ اُس کی بیوی نے پاس آ کر پُوچھا، کیا کر رہے ہو؟
👈کمہار بولا حُقَّہ (چِلَم) بنا رہا ہُوں، آج کل بہت بِک رہی ہے، کمائی اچھی ہو جائے گی.
👈بیوی نے جواب دیا کہ زِندگی کا مقصد صِرف کمائی کا ذریعہ ہی تَو نہیں، کُچھ اور بھی ہے،
*تُم میری مانو!*
👈آج صُراحی (گھڑا) بناؤ، گرمی ہے، وہ بھی خُوب بِکے گی، مگر! ساتھ ساتھ لوگوں کی پیاس بُجھانے کے کام بھی آئے گی
👈کمہار نے کُچھ سوچا، اور مَٹّی کو نئے رُوپ میں ڈھالنا شروع کیا، تَو اچانک مَٹّی نے پُوچھا، یہ کیا کر رہے ہو، میرا رُوپ بدل دیا، کیوں؟
👈کمہار نے جواب دیا، میری سوچ بدل گئی ہے، پہلے تُمہارے پَیٹ میں آگ بھر رہا تھا، اب پانی بھرے گا، اور مَخلُوقِ خُدا نفع حاصل کرے گی.
👈مٹی بولی، تُمہاری تَو صِرف سوچ بدلی ہے، میری تَو زِندگی بدل گئی ھے،
*مَیں تکلیف سے نِکل کر آسانی میں آگئی ہوں،*
👈آپ سوچ بدلئے زِندگی خُود بَخُود بدل جائے گی•
*مٹی کے بندے*

14/06/2022

انسان اپنی زندگی میں خود کو دوسروں کی نظر سے دیکھتا رہتا ہے۔ اگر لوگ اسے برا کہیں تو وہ خود کو برا سمجھنے لگتا ہے اور اچھا کہیں تو اچھا! اسکی خود کی شناخت کہیں نا کہیں معاشرے کی تنقید میں چھپ جاتی ہے اور انسان اپنی صلاحیتوں کو پہچاننے سے قاصر ہوجاتا ہے۔ ایسے حالات میں آپ کو سب سے زیادہ اپنی محبت کی ضرورت ہوتی ہے۔ جب تک ہم خود سے محبت نہیں کرتے ہم کسی اور سے کیسے توقع رکھ سکتے ہیں کہ وہ ہم سے محبت سے پیش آئے۔ خود کی پرواہ کریں، اپنی خوراک کا، اپنے جسم کا، اپنے ذہن کا اور اپنی روح کا خیال کریں

12/06/2022

*آپ رَسی سے خودکشی بھی کر سکتے ھیں اور جُھولا بھی بنا سکتے ھیں۔ زندگی کی رسیاں آپ کے اپنے ہاتھ میں ھیں"*🙂💔

12/06/2022

*!میں نے جب خواب سنایا تو نجومی نے کہا*
*اس کی تعبیر یہی ہے کہ کوئی خواب نہ دیکھ"*🙂💔
_

12/06/2022

*‏کسی کے جذبات کی بے قدری نہیں کرنی چاہیے خاص طور انکی جو ہم سے محبت کرتے ہیں کیونکہ ہمیں چاہنے والے ہی ہمارے سب سے زیادہ خیر خواہ ہوتے ہیں"*🙂💔
_

07/06/2022

*سب کو خوش رکھتے رکھتے اپنی خوشی نے خود کشی کر لی🥀🌚*

07/06/2022

*بے قدروں سے محبت ذہنی اذیت کے سوا کچھ نہیں ہے -"*

07/06/2022

👈اس قوم کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے۔کہ اس کے نزدیک کرپشن اور مہنگائی کوئی مسلہ نہیں!بس کرپٹ اور مہنگائی مسلط کرنے والے ان کے پسند کا ہونا چاہیے!!
👉🥀🇵🇰🥀

03/02/2022
28/01/2022

Welcome to my SSAMS page

Address

Lahore
42000

Telephone

+923096532565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Techhuda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Techhuda:

Share