06/09/2026
اجوائن پودینہ دارچینی تیز پات کا قہوہ نظام ہضم معدہ و امعاء کی تقویت کے لیے بہترین علاج یورک ایسڈ بلڈ پریشر ہائی کولیسٹرول سانس پھولنے گاڑھے خون کو پتلا کرنے آکسیجن کی کمی اور خون میں موجود کاربن کے اخراج کیلیے مجرب المجرب ہے کمی انتشار کیلئے مفید