Dr.Khadija Neutritionist & Dietitian

Dr.Khadija Neutritionist & Dietitian Lose 10kg weight in 30 days. lose 3 kg in 7 days. Here we give you keto plan
protein diet

Permanently closed.
30/10/2025

سلام علیکم
Winter care tips
کے لیے آپ کے پیغامات ملنے پر حاضر ہیں آپ کے لیے سردی کے مسائل سے نمٹنے کی کچھ آسان مگر مؤثر تدابیر

20/08/2025
20/08/2025

ایامِ شہادت رسولِ خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور مولا امام حسنِ مجتبیٰ علیہ السّلام ۔اجرک اللّٰہ یا صاحب الزمان عج 😭

20/08/2025
04/03/2025

🚫 ان چیزوں سے پرہیز کریں:
❌ چینی اور میٹھے مشروبات
❌ تلی ہوئی چیزیں (سموسے، پکوڑے وغیرہ)
❌ بہت زیادہ چاول اور روٹی

*Slim Pro Syrup* _سلم پرو سیرپ_یہ خالص قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں موجود چند اہم اجزاء درج ذیل ہیں دیسی جوائن...
04/03/2025

*Slim Pro Syrup*
_سلم پرو سیرپ_
یہ خالص قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔
اس میں موجود چند اہم اجزاء درج ذیل ہیں
دیسی جوائن،سنامکی،کالا نمک ،کلونجی ،کاسنی ،پہاڑی پودینہ ،شاہترا اور مکوک۔۔۔۔۔۔

_کوئی بھی کیمیکل یا نقصان دینے والے اجزا شامل نہیں ہے_

*اس سیرپ کے کوئی نقصان دہ اثرات نہیں ہیں* ۔۔۔
بلڈ پریشر اور جگر کے مریض استعمال نہیں کر سکتے۔۔

_یہ درج ذیل طریقوں سے ہمارے جسم میں کام کرتا ہے ۔۔۔۔_

*🔆 یہ ہمارے ڈائجسٹو سسٹم کو بہتر کرتا ہے*

*🔆ہاضمے کی رفتار کو تیز کرتا ہے*

*🔆جسم کے مختلف حصوں* _(جیسا کے بیلی، ہپز اینڈ تھائیز ، مسلز ،ڈبل چین )_
*کی فالتو چربی/فیٹ کو پگھلاتا ہے*

*🔆فالتو کیلریز ختم کرتا ہے*

*🔆جسم سے فالتو چربی اور فالتو کیلوریز ختم ہونے سے وزن میں بھی کمی آتی ہے*

*🔆جسم کی ساخت/شکل کو بہتر ترتيب میں لاتا ہے*

~*_طریقہ استعمال_*~
رات کو سونے سے پہلے کھانے کے بعد ایک چھوٹی چمچ پینا ہے۔۔

*پرہیز/احتیاط*
بازاری چیزیں ،فاسٹ فوڈ ،آئلی چیزیں ، چاول آلو یا وہ چیزیں جو فیٹ کو بڑھاتی ہیں ان سے پرہیز کرنی ہے ۔۔۔۔
*پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا ہے*

_15سال سے زائد عمر کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں_

06/02/2025

Assalam o alaikum Hope you are all fine.
Today i'm sharing a very easy tip for weight loss.
Must try and tell me about it's results 🤗
Lose weight with Cinnamon tea ☕
How to Drink:
Boil water and pour in a cup.
Add 1 inch of Cinnamon stick in hot water.
Cover it for 3 to 4 minutes then drink.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Khadija Neutritionist & Dietitian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share