Matab Hakeem Abdul Majid

Matab Hakeem Abdul Majid وَإِذا مَرِضتُ فَهُوَ يَشفينِ
مطب حکیم عبدالماجد
MD Dr & Hakeem Abdul Majid
China Scheme Lahore
0303-4912800

03/08/2026
27/07/2026



السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ نہ صرف دانت درد کی بہترین دوائی ہے بلکہ بہترین منجن بھی ہے جو اپ کے دانتوں کو بیمار ہونے سے بچاتا ہے ان کی حفاظت کرتا ہے اس کو استعمال کریں اور ہمیں دعاؤں میں یاد جزاک اللہ خیرا

21/07/2026

موٹاپا دور کرنے کے لیے آسان علاج جو کہ اپ اپنے گھر پر خود تیار کر سکتے ہیں اگر کسی کو تیار کرنے میں مشکل ہو تو وہ تیار دوا ہم سے حاصل کر سکتے ہیں۔
ویڈیو اچھی لگے تو اس کو لائک اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کریں

03/07/2026
03/07/2026

لاہور میں غیرملکی خواتین کے مبینہ اغواء اور پھر مبینہ زیادتی کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے اوراے آر وائے نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم کے قریبی رشتہ دار رضاڈار سمیت دیگر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مجموعی طورپر 5 ملزمان کو نامزد کیاگیا ہے، اس پر پیش رفت پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارف من مستم نے لکھا کہ ’نائب وزیر اعظم کا رشتہ دار غیر مُلکی عورت سے زیادتی کرے تو پرچہ درج ہوتا ہے۔۔۔کوئی عام شہری یہ حرکت کرے تو اسکا انکاؤنٹر کیا جاتا ہے، ایک صوبہ 2 قانون، اگر تم میں غیرت ہوتی تو ان پر بھی FIR درج نہ کرتے، بے شرم منافقت کی کوہ ہمالیہ پر ہیں۔

Address

Block B2 Gujjar Pura China Scheme Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:45
Tuesday 09:00 - 23:45
Wednesday 09:00 - 23:45
Thursday 09:00 - 23:45
Friday 09:00 - 23:45
Saturday 09:00 - 23:45
Sunday 09:00 - 23:45

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matab Hakeem Abdul Majid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share