25/01/2026
تاریخ میں پہلی دفعہ پنجاب میں پرائیوٹ میڈیکل کالجز میں پانچویں لسٹ لگنے کے باوجود 426 سیٹیں خالی جارہی ہیں ۔ 109 امیدواروں نے ایم۔بی۔بی۔ایس میں داخلہ نہی لیا اور 317 داخلہ لینے کے باوجود چھوڑ گئے ۔
والدین کے پریشر کے باوجود Z جنریشن کو سمجھ آگئی کے مسقبل میں اس شعبے میں رسوائی کے سوا کچھ نہی ۔
ڈیڑھ کروڑ لگا کے بے روز گار ہونا رسوائی ہے ۔
ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں 20 سے 30 ہزار کے قریب ڈاکٹرز بے روزگار ہیں ۔
وہ لوگ جو باہر کے ممالک سے ڈگری لے کر انے کا سوچ رہے ہیں ان کے لیے بھی ایک ورڈ؟
,