Muzaffar Farooq

Muzaffar Farooq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muzaffar Farooq, Qurban Lines, Lahore.

Alhamdulillah 🤍Honoured to receive the Gold Reward by PSCA for outstanding performance as District 15 Incharge Vehari (D...
18/02/2026

Alhamdulillah 🤍

Honoured to receive the Gold Reward by PSCA for outstanding performance as District 15 Incharge Vehari (DIC3).

With the support of District Police Vehari, we improved Police 15 response times and strengthened service delivery — controlling harassment and assault on females through the Virtual Women Police Station(VWPS), protecting underage children through the Virtual Center for Child Safety(VCCS), managing lost & found cases through Mera Pyara whereabouts campaigns, arranging blood donations on 15 calls, traffic accidents management & addressing traffic complaints through VTMS, security of educational institutions through VESS, processing Meri Pehchan registrations for identification of dead and vulnerable found missing persons, promoting installation of the Public Safety App for multiple services in one platform, and guiding maximum citizens regarding traffic e-challan and related services.

Every step was teamwork. Grateful for the trust and the opportunity to serve better every day. 🤍

Do your best with full commitment and dedication—because true service is not just a duty, it's an honor. 🚔💙     #15     ...
17/02/2025

Do your best with full commitment and dedication—because true service is not just a duty, it's an honor. 🚔💙

#15

خود کی تلاش میں، ہر لمحہ نیا ہے۔ 💖✨ مُظَفَّͬــᷧــᷫــᷫــᷧــᷦــͧــᷟـــر فـᷭـــͦــͦــͬــͣــᷫـــاروق
21/12/2024

خود کی تلاش میں، ہر لمحہ نیا ہے۔ 💖✨
مُظَفَّͬــᷧــᷫــᷫــᷧــᷦــͧــᷟـــر فـᷭـــͦــͦــͬــͣــᷫـــاروق



Outing with the youngest bro—dinner 🍽️, laughter 😂, and endless family vibes ❤️. Your brother is your best friend, partn...
09/11/2024

Outing with the youngest bro—dinner 🍽️, laughter 😂, and endless family vibes ❤️. Your brother is your best friend, partner-in-crime, and forever teammate.

مُظَفَّͬــᷧــᷫــᷫــᷧــᷦــͧــᷟـــر فـᷭـــͦــͦــͬــͣــᷫـــاروق

08/11/2024

اپنی زندگی میں ہر شخص کو ایک خاص کرسی دیں ،، ایک اچھی جگہ پہ بٹھائیں ، جھکیں ، اہمیت دیں ، عزت کریں ،،
پھر اطمینان سے مشاہدہ کریں کہ کیا وہ شخص اپنا توازن کھونے لگا ھے ؟!؟! اگر ایسا ھے تو اس سے اس کی جگہ نہ چھینیں ، اسے وہیں پہ بیٹھا رہنے دیں ، مثبت سوچ رکھیں ،
مگر خود خاموشی سے وہاں سے ہجرت کر جائیں ۔۔۔
یاد رکھیں! اگر کسی کو آپ کی دی ہوئی عزت ، محبت اور آپ کا دیا ہوا مقام راس نہیں آرہا تو آپ اپنا وقار و ظرف مت کھوئیں ، بس خاموشی سے منظر نامے سے ہٹ جائیں ، کہانی سے خود کو الگ کر لیجئے ، یہی زندگی ھے ۔۔۔
جمعۃ المبارک
مُظَفَّͬــᷧــᷫــᷫــᷧــᷦــͧــᷟـــر فـᷭـــͦــͦــͬــͣــᷫـــاروق


Thoughts become things; I choose simple, happy moments.مُظَفَّͬــᷧــᷫــᷫــᷧــᷦــͧــᷟـــر فـᷭـــͦــͦــͬــͣــᷫـــاروق     ...
21/10/2024

Thoughts become things; I choose simple, happy moments.
مُظَفَّͬــᷧــᷫــᷫــᷧــᷦــͧــᷟـــر فـᷭـــͦــͦــͬــͣــᷫـــاروق

آہ ا ہدو تین ماہ پہلے اسکے پورے خاندان کو غ ز ہ میں شہید کیا گیا اور آج اسے بھی تاریخ کا ایک حیرت انگیز باب آج بند ہو گی...
31/07/2024

آہ ا ہ
دو تین ماہ پہلے اسکے پورے خاندان کو غ ز ہ میں شہید کیا گیا اور آج اسے بھی

تاریخ کا ایک حیرت انگیز باب آج بند ہو گیا

مہذب دنیا اسے ایک عس کریت پسند کہے گی کیونکہ اس نے اپنی قوم کے لئے یہ راستہ اختیار کیا تھا لیکن کل کا مورخ اسے ایک ہیرو کی حیثیت سے پیش کرتا رہے گا

ایک عظیم مسلمان جو قرآن کے عاشق تھے ، جس نے اپنی جوانی سے بڑھاپے تک کا سفر غلامی سے انکار میں گزار دیا

آج سے بیس سال پہلے اس کے بانی احمد یا سین کو بھی ایسے شہید کئے گئے تھے ، یہ عزم و استقلال کا وہ راستہ ہے جس پر صرف مرد آزما ہی چل سکتے ہیں

یہ دنیا ہے ، کوئی پچاس سال جئے گا تو کوئی ساٹھ ستر سال ، دوام کسی کو نہیں لیکن ایک چیز کو دوام ہے کہ اس نے زندگی کیسے گزاری ،

اس کارگاہ حیات میں غزنوی آتے رہینگے ، وادی فرات کے کنارے کوئی حسین پڑاؤ ڈالتا رہے گا ،

" اے نفس مطمئنہ ، چل اپنے رب کی طرف اس حال میں کہ تو اس سے راضی ہے اور وہ تجھ سے راضی ہے ، القرآن "
مُظَفَّͬــᷧــᷫــᷫــᷧــᷦــͧــᷟـــر فـᷭـــͦــͦــͬــͣــᷫـــاروق
.

یہ تصویر دیکھ کر   رحمۃ اللہ علیہ کا شعر یاد آگیاعشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی۔یہ بتا کس سے محبت  کی جزا مانگے گا...
30/07/2024

یہ تصویر دیکھ کر رحمۃ اللہ علیہ کا شعر یاد آگیا
عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی۔
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا ؟
سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی۔
یہ بتا حشر میں کس سے صلہ مانگے گا؟
مُظَفَّͬــᷧــᷫــᷫــᷧــᷦــͧــᷟـــر فـᷭـــͦــͦــͬــͣــᷫـــاروق
.

30/07/2024

اور اتنے مہربان رب سے کبھی مایوس مت ہونا، وہ جلد آپ کی دعاؤں پر "کُن" کہہ دے گا۔
انشاء اللہ ❤️

  from the wall of علی اعجاز سحر اے دھان کی تِنکا تِنکا پنیری لگانے والیتیری چھاتیوں کے درمیان سے ابل کر بہنے والے پیسنے...
24/07/2024

from the wall of علی اعجاز سحر
اے دھان کی تِنکا تِنکا پنیری لگانے والی
تیری چھاتیوں کے درمیان سے ابل کر بہنے والے پیسنے کی قسم جب وہ گردن کی ڈھلوان سے ٹھوڑی کے سِرے سے قطرہ در قطرہ ٹپکتا ہے

اے سی کے نیچے بریانی کھانے والے تجھے کہاں یاد کرتے ہیں

اے گھٹنے گھٹنے گرم پانی والے گارے میں قدم بہ قدم رکوع میں جھکے ہوئے تنکا در تنکا پینری لگانے والی

تجھے سجدے میں رو رو کر رزق کی کشادگی کی دعائیں مانگتے کوئی نہیں دیکھتا

اے پنیری لگاتی پسینے سے شرابور پنجابن تیرے کھیت سے تازہ خوشبو کی لپک یوں محسوس ہوتی ہے جیسے گلاب اور موتیے کی خوشبو آپس میں ضم کر دی گئی ہو

مگر تمہاری بغلوں اور کپڑوں سے باسی انڈے کی بو آتی ہے

اے گول کلائی میں لمبی سانولی انگلیوں والی ساون میں دھان کی پنیری لگاتی ہوئی تیری کلائیوں میں چوڑیاں نہیں ہیں ۔۔

شہر کے ڈاکٹر نہیں جانتے ساون میں لگے زخم جلد ٹھیک نہیں ہوتے

اے میری پیاری پنجابن ابھی بیساکھی کے بعد بیچی ہوئی گندم کے پیسے آڑھتی نے نہیں دیے کہ چاولوں کے شہری بیوپاری تیری آنے والی فصل پہ نظر رکھے ہوئے ہیں

اے میرے گاؤں کی غریب پنجابن تیری سبز جوانی کے صدقے جاؤں تیری کپاس کے پھول "ڈوڈے" بن رہے ہیں

مگر تیرے جہیز کی رضائیاں نہیں بن سکیں

اے دھان کی تنکا تنکا پنیری لگانے والی۔۔

میں شرمندہ ہوں۔
مُظَفَّͬــᷧــᷫــᷫــᷧــᷦــͧــᷟـــر فـᷭـــͦــͦــͬــͣــᷫـــاروق

Address

Qurban Lines
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzaffar Farooq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share