Xee Fitness

Xee Fitness XEE FITNESS is a Service dedicated to help with 'Fat Loss , Health and Physique Maintenance. Unlike

Who wants to lose weight and be healthy? (Inbox for an amazing opportunity)
17/01/2024

Who wants to lose weight and be healthy?
(Inbox for an amazing opportunity)

26/02/2022

Music can boost your workout performance for upto 33%. Cardios are always easier when synced to music.
I'm in love with Sufi Music for my Cardio Sessions. Highly Recommended!
Try for yourself!
Do give feedback!

موسیقی آپ کی ورزش کی کارکردگی کو 33 فیصد تک بڑھا سکتی ہے۔ موسیقی کے ساتھ مطابقت پذیر ہونے پر کارڈیو ہمیشہ آسان ہوتے ہیں۔ میں اپنے کارڈیو سیشنز کے لیے صوفی میوزک کے ساتھ کرتا ہوں۔
آپ ٹرائی کریں! رائے ضرور دیں!

13/02/2022

LIFTED SUMO SQUATS
Strengthen and tones up the Inner Thighs.
لِفٹڈ سومو سکواٹس۔
ٹانگوں کے اندرونی حصوں کو مظبوط اور سڈول بنانے کے لیے۔

13/02/2022

EASY EXCERCISES AT HOME - FOR WEIGHT LOSS
موٹاپے سے نجات کے لیے آسان ھوم ایکسرسائز

CONTACT : Try For Yourself!
10/02/2022

CONTACT : Try For Yourself!

کچھ لوگوں کی قوت ارادی قابل ستائش ہوتی ہے۔ (پرائیویسی کے باعث نام نہیں دکھائے، مگر انہوں نے مجھے inspire کیا!)کوئی رکاوٹ...
05/02/2022

کچھ لوگوں کی قوت ارادی قابل ستائش ہوتی ہے۔ (پرائیویسی کے باعث نام نہیں دکھائے، مگر انہوں نے مجھے inspire کیا!)

کوئی رکاوٹ اونٹ آپ کے راستے میں حائل نہیں ہو سکتی اگر آپ وہ سب کچھ کرنے کے لئے تیار ہے ہے جو آپ کو خود کرنے کی ضرورت ہے۔
ایک ماہ پہلے میں نے اپنے مفت مدد کے لئے ویٹ لاس گروپ میں اپنا فری ویٹ لاس پروگرام آفر کیا تھا۔ خواتین کے گروپ میں ان بہن نے، ہاں ایک ہدایت کو کمال کی پرفیکشن کے ساتھ فالو کیا۔ ہر ممکن حد تک ڈسپلن کے ساتھ، اپنی اپ ڈیٹس فراہم کیں۔
جہاں تک میں جانتا ہوں ہو اس دوران چند دن ان کے شوہر بھی ہسپتال میں رہے۔ زندگی کی تمام تر ذمہ داریوں کو مینج کرنے کے باوجود انہوں نے نے ایک ماہ میں کمال ممکن حد تک ریزلٹ حاصل کیے ۔
بہن آپ کی ثابت قدمی ستائش ہے۔ آپ جیسے فالورز کے باعث میری حوصلہ افزائی ہوتی ہے!
میں آپکو what's app پر پوسٹ کا لنک ارسال کر رہا ہوں۔

Address

Lahore

Telephone

+923214340992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Xee Fitness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Xee Fitness:

Shortcuts

Share