16/05/2026
افرادِ باہم معذوری معاشرے کا ایک باصلاحیت اور قابلِ قدر حصہ ہیں۔
ان کے لیے باعزت روزگار، مساوی مواقع اور دوستانہ ماحول کی فراہمی ایک ذمہ دار اور انکلوسیو معاشرے کی پہچان ہے۔
"کونسل آن دی رائٹس آف پرسنز ود ڈس ایبلٹیز"، وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب و چیئرپرسن کونسل Sohail Shoukat Butt کی قیادت میں افرادِ باہم معذوری کے حقوق کے تحفظ اور انہیں بااختیار بنانے کے لیے مؤثر اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔