02/06/2026
گوشت زیادہ، fiber کم: constipation کا خطرہ
عید کے بعد constipation بہت سے لوگوں کی common complaint بن جاتی ہے۔
وجہ صاف ہے: پلیٹ میں گوشت بڑھ جاتا ہے، مگر سبزی، پانی، پھل اور fiber کم ہو جاتے ہیں۔
قبض صرف discomfort نہیں؛ یہ پیٹ میں heaviness، gas، سر درد، بدہضمی اور mood dull ہونے کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔
کیا کریں؟
پانی کی مقدار روزانہ بڑھائیں۔
ناشتے میں پھل یا دلیہ ضرور شامل کریں۔
کھانے کے ساتھ lunch/dinner میں سلاد رکھیں۔
روزانہ walk لازمی کریں۔
زور لگا کر bowel habit خراب نہ کریں۔
دوائیں یعنی laxatives خود سے بار بار استعمال نہ کریں۔
اگر constipation کئی دن رہے، pain ہو، bleeding ہو، یا بھوک کم ہو جائے تو consult کرنا بہتر ہے۔
الفرید دواخانہ سے Mizaj-based Unani guidance حاصل کریں۔