P-dopp Peoples Doctors of Poor People

P-dopp Peoples Doctors of Poor People A YOUNGSTER`S MUMBLINGS....WHAT CAN I DO FOR PAKISTAN ?WHAT CAN I DO FOR THE WORLD ?I am an individu

29/01/2022

Dear Sir/Mam,

Aoa,
can you ask your friends in Lahore to help him.

His contact can be traced from the channel on which this story was relayed.

One way of helping people is we ourself.

And we don't need any damn insensitive elitist government,
beaurocracy or doctors for that.

I personally have always been able to do a bit better through this mode.

Empathetic people & professionals helping masses.

Your such,still humanist doctor friends can definitely help him.

And kindly keep a thorough followup of the patient.

Fake philanthropy is common too.

Our aim should be to help the helpless,using our own resources and contacts.

This is the only way out in this alienated society of ours.

Kindly consider.
But please watch the agony of a family in this video before.

I hope your own empathy will motivate you to do something,which is neither impossible nor difficult.

Try it.

Let people help people them self.

https://www.facebook.com/IndyUrdu/videos/211530087472198/

22/01/2022

کِتنے جُھوٹے
اور عیار ہیں
ہمارے مُصلح ؟

اَمارت کی بُنیاد
صِرف اِستحصال پہ ہی رکھی جا سکتی ہے،

یہی سرمایہ دار
اور جاگیردار
اور ملوکیت زدہ سماجوں کا اصلی گھناؤنا روپ
اور طبقاتی کردار ہے

ہر شاندار تہذیب کی
کہیں پوشیدہ
تو کہیں کھلی ننگی داستان ایک المناک غُلامانہ اِستحصال سے جُڑی ہے

دُنیا بھر کو غلام کرنے کے بعد
اپنی تجوریاں بھر کر
شاندار اور مہذب کہلانے کے نشے کا نام ہی
غلامانہ اِستبداد ہے

یہ استبداد و استحصال کبھی ختم ہوا ہی نہیں

اِنسان آزاد کبھی ہوا ہی نہیں

دنیا اور اُس کے باسی
اربوں عام انسان

آج بھی چند امیروں اور بااختیار انسان کی کھال میں چھپے بھیڑیوں کے قبضے میں ہیں

وہ بھیڑیے
آپ کے اپنے ہوں
یا بیرونی دنیا کے،
اِس سے آپ کی
مۂسلسل و مُستقل غُلامی پہ
رتی بھر فرق نہیں پڑتا

غُلامانہ زِِندگیاں
زِندگی اور آزادی و مساوات کی طرف پیش قدمی کر ہی نہیں پاتی

کیونکہ آقا
جِن کا تعلق کہیں سے بھی ہو
آپ کو آپ کا انسانی وقار دینا ہی نہیں چاہتے

اِن سبھی آقاؤں کی پرستش اب تو بند کر ہی دیجیے

نہ آپ کا ماضی شاندار،
نہ حال قابلِ رشک،
نہ مُستقبل تابناک

کیوں بھئی ؟

ذرا سوچ لیجیے

جوابات تو
اِدھر اور اُدھر
اندر اور باہر
ہر جگہ موجود ہیں

https://fb.watch/aHPiC2OPDu/

میڈیکل جنرل لانسٹ Lancet میں شائع  ایک نئی تحقیق میں تمام اینٹی بایوٹکس کے خلاف قوتِ مدافعت رکھنے والے جراثیم سے متاثرہ ...
22/01/2022

میڈیکل جنرل
لانسٹ Lancet میں شائع
ایک نئی تحقیق میں

تمام اینٹی بایوٹکس کے خلاف قوتِ مدافعت رکھنے والے جراثیم سے متاثرہ افراد میں اموات کا اندازہ مکمل نہیں ہے
بلکہ ایک کوشش ہے،

جس میں ان ممالک کا
جنہوں نے جان بوجھ کر یا تو کم ڈیٹا دکھایا یا ڈیٹا ہی نہیں دیا،
خلا پر کیا گیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے
کئی سال پرانی ایک رپورٹ کا حوالہ دیا ہے جس میں بتایا گیا تھا
کہ "سُپر بگ" کی وجہ سے
عالمی سطح پر

اندازاً کم از کم 7 لاکھ اموات ہوں گی،

اینٹی بایوٹکس سے مائیکروبائیل مُزاحمت
تب ہوتی ہے
جب بیکٹیریا اور فنگائی جیسے جراثیم
اتنے طاقتور ہوجاتے ہیں
کہ اُنہی ادویات سے کامیابی سے لڑ سکیں
جنہیں ان جراثیم کو مارنے کے لیے بنایا ہوتا ہے۔

ایسا عام طور پر بلا وجہ اینٹی بایوٹکس تجویز کرنے یا کم مقدار اور دورانیے یا بلا وجہ اینٹی بایوٹکس کھاتے رہنے سے ہوا ہے

پاکستان میں بھی اس حوالے سے صورتحال بہت سنگین ہے۔

یہ مسئلہ نیا نہیں ہے لیکن اس کی جانب توجہ اب اس لیے زیادہ ہو گئی ہے کیوں کہ ان جراثیم سے لڑنے کے لیے نئی ادویات نہیں ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ نئی تحقیق ادویات کے مزاحمتی جراثیم کے اندر موجود خطرے کو واضح طور پر دکھا رہی ہے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P-dopp Peoples Doctors of Poor People posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share