08/09/2026
الحمد للہ🤲
آج مجھے طب کے شعبے سے وابستہ( 18 )سال ہو گئے ہیں اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور دکھی انسانیت کی خدمت اور ان کی دعاؤں سے آج مجھے PHC کا ریگولر لائسنس ملا ہے میں نے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے تمام ایس او پیز کو پورا کیا الحمد للہ [ PHC ]کے اعتماد پر یہ کامیابی نصیب ہوئی🤲🙏🏻🥰