14/08/2026
🇵🇰 آزادی کے 79 سال مکمل ہونے پر جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
اُسوہ میڈیکل سنٹر کی جانب سے پوری قوم کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد!
اس مبارک موقع پر ہم عہد کرتے ہیں کہ انسانیت کی خدمت، صحت کی سہولیات کی فراہمی اور مستحق افراد کی مدد کے مشن کو مزید آگے بڑھاتے رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو امن، خوشحالی، صحت اور استحکام عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚