06/05/2026
ویل پلکس انوویشنز
پاکستان کی تیزی سے ترقی کرنے والی فارمیسی فرنچائز چین
Well Plux Innovations
میں ہم سرمایہ کاروں، فارمیسی اونرز اور محنتی پروفیشنلز کے لیے ترقی کے متنوع اور پُرکشش مواقع فراہم کرتے ہیں۔
فرنچائز مواقع (فزیکل فارمیسی پلان)
ہم سرمایہ کاروں کے بجٹ کے مطابق میڈیکل اسٹور، منی فارمیسی اور مین فارمیسی فرنچائز فراہم کرتے ہیں۔
Well Plux Innovations
فارمیسی کے نام سے ہم مکمل طور پر مندرجہ ذیل انتظامات خود کرتے ہیں:
بی کیٹیگری اور اے کیٹیگری لائسنس
ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں فارمیسی کی رجسٹریشن
مکمل اندرونی سیٹ اپ، ریکس اور انفراسٹرکچر
کوالیفائیڈ فارماسسٹ اور ڈاکٹر کی فراہمی
آپ صرف بزنس پر توجہ دیں — باقی تمام انتظامات ہماری ذمہ داری ہیں۔
1. Medical Store Bughet.
3 Million to 5 Million
2. Mini Pharmacy Franchise Bughet.
1 CR to 2 CR
3. Main Pharmacy Franchise Bughet.
3 CR to 5 CR